وہ لڑکی جس کی ڈائری کو لاکھوں لوگ پڑھ چکے ہیں
این فرینک کون تھیں؟ دوسری جنگِ عظیم میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنفروری 1945 میں این اور ان کی بہن مارگوٹ قید میں ٹائفس بخار میں مبتلا ہو کر ہلاک ہو گئیں۔دوسری عالمی جنگ میں یہودیوں کے قتلِ عام…