جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

ٹک ٹاک پر متعدد ہائی پروفائل اکاؤنٹس ہیک

ہیکرز نے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ڈائریکٹ میسج فیچر میں نقص کی نشان دہی کرتے ہوئے متعدد ہائی پروفائل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک کر لیے۔ زیرو ڈے ولنریبلیٹی نامی سیکیورٹی کے اس مسئلے کو ریئلٹی ٹی وی اسٹار پیرس ہلٹن سمیت سی این این اور…

https://www.youtube.com/watch?v=enCTjCyOsDA

https://www.youtube.com/watch?v=iUxWmk_E6BA

https://www.youtube.com/watch?v=m3wJGDiSxWY

https://www.youtube.com/watch?v=FHIFOYo5W-k

https://www.youtube.com/watch?v=d5qNkzzlOLI

واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا  فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ڈیسک ٹاپ ورژن سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے آزمائش کے لیے پیش کیا جانے…

انسٹاگرام کی ’ایڈ بریک‘ نامی فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام ’ایڈ بریک‘ نامی ایک فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو اسکرولنگ کے دوران روک کر ایک اشتہار دکھائے گا۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے ترجمان میتھیو ٹائی نے فیچر کی آزمائش کے متعلق خبروں کی…

مسٹر بیسٹ یوٹیوب کا سب سے مقبول چینل بن گیا

امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ سبسکرائبر کی دوڑ میں بھارتی یوٹیوب چینل ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پلیٹ فارم کا سب سے مقبول چینل بن گیا۔ 26 کروڑ 90 لاکھ سے زائد سبسکرائبر رکھنے والے مسٹر بیسٹ (جس کا اصل نام جیمز ڈونلڈسن ہے) نے پہلے بار شہرت…

کھانے کے ذائقے کو بہتر کرنے والا اسمارٹ چمچ

اوساکا: جاپانی ٹیک کمپنی Kirin نے کھانے کا ذائقہ مزید بہتر اور لوگوں کی صحت سے متعلق مثبت کردار ادا کرنے کیلئے ایک اسمارٹ چمچ متعارف کرایا ہے۔ کیرن کمپنی نے ایک اسمارٹ چمچ متعارف کرایا ہے جسے Elecispoon کا نام دیا گیا ہے۔ یہ زباں پر…

800 مسافروں کے ساتھ پرواز کرنے والا ہوٹل نما طیارہ

ہسپانوی ڈیزائنر نے ایک ہوٹل نما ایئر لائنر کا تصور پیش کیا ہے جو بیک وقت 800 افراد کے ساتھ پرواز کر سکتا ہے۔ پیش کیے جانے والے ڈیزائن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ تین منزلوں پر مشتمل  ہے، اس کو چلانے کے لیے چھ انجن نصب کیے گئے ہیں ساتھ…

زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافت

اوسلو: ناروے میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹی میں پائے جانے والے ایک بیکٹیریا کو استعمال کرتے ہوئے غذائی پیداوار کے عمل کے دوران ہونے والے گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کٹوتی کی جاسکتی ہے۔ نائٹروجن فرٹلائزیشن زرعی مٹی سے…

دفاتر کی عمارتیں گاڑیوں سے زیادہ آلودگی پھیلا رہی ہیں، تحقیق

انڈیانا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شہری علاقوں میں دفتری عمارتوں سے خارج ہونے والی ہوا فضا ء کو آلودہ کر رہی ہے۔ یونیورسٹی آف پرڈو میں برینڈن بُور کی سربراہی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جدید عمارتیں مستقل بنیادوں…

ایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجی

کولوراڈو: یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔ پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں انکر…

ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہ

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ایڈ بلاک استعمال کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید شدید کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین عموماً یوٹیوب پر ویڈیو کے دوران بار بار چلنے والے اشتہارات سے بچنے کے لیے ایڈ بلاکرز کا استعمال…

واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس اسٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر اور بغیر پڑھے میسجز کے نوٹیفیکیشن ہٹانے جیسے…

نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے اثرات صرف منفی حد تک محدود نہیں، رپورٹ

کیلیفورنیا: حال ہی میں شائع ہوئی ایک نئی رپورٹ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں کامن سینس میڈیا اور ہوپ-لیب کی جانب سے جاری کردہ…

واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی

کیلیفورنیا: میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت سے بنی پروفائل فوٹو لگا سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے یہ نیا فیچر آزمائش کے لیے ایپ کے…

40 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا سیارہ دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 40 نوری برس کے فاصلے پر ایک زمین جیسا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں ممکنہ طور پر زندگی کے آثار موجود ہوسکتے ہیں۔ بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات کی ٹیم نے ناسا کے ٹیس (ٹرانزٹنگ ایگزو پلینٹ سروے سیٹلائیٹ) کا…

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر…