جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے ادارے سائبر پریس کے محققین کے مطابق یہ لیک حالیہ وقتوں…

جون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرار

برسلز: یورپی موسمیاتی تبدیلی کے ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ جون 2024 کے درجہ حرارت نے انسانی تاریخ میں آنے والے تمام جون کے مہینوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پچھلے سال 2023 کا جون ریکارڈ پر گرم ترین جون تھا جس کے بعد جولائی تھا جو عالمی سطح پر…

بلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہرین

وکٹوریا: نئی تحقیق میں ماہرین نے امتحانی ہالوں کی چھتوں کی اونچائی اور طلبا کی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایک کمرے کی ساخت آپ کو پہلے سے زیادہ ہوشیار نہیں بنا سکتی تاہم ہم یہ ضرور جانتے ہیں کہ…

ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیار

بیجنگ: چینی محققین کی ایک ٹیم نے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک جدید ایرروجیل مواد تیار کیا ہے۔ یہ ایروجیل دھوپ کے دنوں میں درجہ حرارت کو 16 ڈگری سیلسیس کم کرنے کی قابل ذکر صلاحیت رکھتا ہے۔ محققین نے ڈی این اے اور جیلیٹن کو ایک…

خلائی ملبے سے تحفظ کیلئے چینی خلائی اسٹیشن پر حفاظتی آلات نصب

بیجنگ: دو چینی خلابازوں نے تیانگونگ نامی خلائی اسٹیشن کو خلائی ملبے سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے اس کے باہر حفاظتی آلات کامیابی سے نصب کردیے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق تین افراد پر مشتمل شین زو 18 مشن کے دو ارکان، یی گوانگفو اور لی کانگ نے…

اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا

بریمن: محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ ڈی کے طالب علم، رامان اور ان کی سائنسدانوں…

چیونٹیاں بھی انفیکشن کا پھیلاؤ روکنے کیلئے متاثرہ عضو کاٹ دیتی ہیں

لوزان: چیونٹیاں ان چند جانداروں میں سے ایک ہیں جو اپنے ساتھیوں کے زخموں کو ٹھیک کرتے ہیں اور اب ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ کسی ساتھی کی زندگی بچانے کیلئے اس کے جسم کا متاثرہ حصہ بھی کاٹ دیتی ہیں جیسے انسان کرتے ہیں۔ کچھ…

کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ پیش

برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔ اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا مطلب 20 ہزار گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانے کے…

یوٹیوب کی صارفین کو اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانی

کیلیفورنیا: یوٹیوب نے رازداری کے رہنما خطوط نافذ کیے ہیں جو لوگوں کو AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو ہٹانے کی درخواست کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو ان کی نقل کرتے ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق یوٹیوب نے صارفین کو نئے قوانین کی یقین دہانی کرادی ہے۔…

https://www.youtube.com/watch?v=1CnpMVGMYdE

نوعمروں میں نفسیاتی امراض کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ماڈل تیار

ہانگ کانگ: محققین کی ٹیم نے ایک ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو نوعمروں میں نفسیاتی عوارض کا پتہ لگانے کے لیے دماغی اسکینز کا تجزیہ کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی ریسرچ ٹیم نے ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا…

فرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافت

پیرس: فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے نو قبریں دریافت کی ہیں جن میں 28 گھوڑوں کے کنکال (skeleton) ملے ہیں جو تقریباً 2000 سال قبل دفن کے گئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قبریں وسطی فرانس میں واقع علاقے Villedieu-sur-Indre میں دریافت…

آتش بازی کو رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آتش بازی کو اتنا رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس مضمون میں ہم اس کے پیچھے چھپی سائنس پر بات کریں گے۔ ہر آتش بازی کے اندر دھاتوں اور نمکیات کا ایک مخصوص مجموعہ ہوتا ہے جو اس بات کا تعین کرتا ہے کہ آتش بازی کے پھٹنے…

گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے ٹرانسلیٹ فیچر میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے جا رہا ہے۔ جمعرات کو شائع ہونے والے ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام ہے۔ اب تک گوگل…

واٹس ایپ کن اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے؟

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ رواں برس کے آخر تک 35 پرانے اسمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔ واٹس ایپ…

گوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟

کیلیفورنیا: تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے قبرستان میں ایک اور فیچر دفن کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے اپنا سرچ کیے گئے نتائج کی مسلسل اسکرالنگ کا فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یوزر ایکسپیرئنس فیچر سب سے پہلے اکتوبر…

ناسا کی نئی تصویر کائنات کے متعلق معمہ حل کرنے میں مددگار قرار

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دور دراز موجود کم عمر کہکشاؤں کی نئی تصاویر ستاروں کے وجود میں آنے کے متعلق معمے کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ ایک نئی تصویر جاری کی ہے جس میں کوسمک جیم آرک کو دیکھا جا…

55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافت

ایکسیٹر: ماہرین فلکیات نے تین ممکنہ ‘سپر ارتھ’ سیارے دریافت کیے ہیں جو قریب ہی واقع نارنجی بونے ستارے کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔ یہ دریافت یونیورسٹی آف ایکسیٹر سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر شویتا کی سربراہی میں بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے…

ماحول دوست ایندھن بھی آلودگی کا سبب قرار

ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماحول کو بچانے کے لیے ’سبز‘ ایندھن بنانے والی ریفائنریز ماحول کو آلودہ بنانے کا ایک بڑا سبب بن گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی 275 بائیو فیول اور ایتھانول ساز کمپنیوں نے 2022 میں 1 کروڑ 20 لاکھ ٹن…

امریکا میں سینگوں والے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت

کولوراڈو: امریکی سائنسدانوں نے سینگوں والے ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جو کہ 11,000 پاؤنڈ اور 22 فٹ لمبی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ڈائناسور شمالی امریکہ میں اب تک پایا جانے والا سب سے بڑا سینٹروسورائن نسل کا ڈائناسور ہے۔…