جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

جیٹروفا پودے میں کینسر کے خلاف نیا مرکب دریافت

 نیویارک: سائنس دانوں نے ایک بہت عام پیڑ (شرب) سے کینسر کے خلاف مؤثر مرکب (کمپاؤنڈ) حاصل کیا جو اس سے قبل دواسازی کے سانچے میں ڈھل نہیں پارہا تھا۔ پوردوا یونیورسٹی اور اسکرپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بہتات میں اگنے والے جیٹروفا کرکاس سے ایک…

اب ڈیجیٹل آئن اسٹائن سے باتیں کیجئے!

ورجینیا: آئن اسٹائن بلاشبہ عظیم سائنسداں گزرے ہیں اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتےہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس ضمن میں آڈیو ساز…

لیاری یونیورسٹی کے طلبہ نے نابینا افراد کیلیے ڈیجیٹل اسٹک تیار کرلی

 کراچی: لیاری یونیورسٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے طلبہ نے بصارت سے محروم افراد کی مشکل آسان کرتے ہوئے دنیا کی کم قیمت ڈیجیٹل اسٹک متعارف کرادی ہے۔ لیاری یونیورسٹی کے طلباء کی ٹیم نے اپنے سپروائزر ڈاکٹر شفیق اعوان کی زیر…

بچوں کے ڈیٹا کے غلط استعمال پر ٹِک ٹَاک کو اربوں پاؤنڈ دعوی کا سامنا

 لندن: ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپلی کیشن ٹِک ٹَاک کو برطانیہ میں بچوں کی نجی معلومات کے غلط استعمال پر اربوں پاؤنڈ دعوی کا سامنا ہے۔ ٹِک ٹَاک پربرطانیہ میں بچوں کی سابق کمشنراین لانگ فیلڈ کی جانب سےبرطانیہ اور یورپی یونین کے لاکھوں بچوں…

جان لیوا گیسوں سے خبردار کرنے والا دستی آلہ

جنوبی کوریا: سائنسدانوں نے جان لیوا گیسوں کے اخراج سے خبردار کرنے والا ایک نظام بنایا ہے جو کان کنی اور سوریج لائنوں کے علاوہ جنگوں میں فوجیوں کی جان بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔ کارخانوں اور بوائلر سے بھی بسااوقات کاربن مونوآکسائیڈ اور…

پے پال کی ’وینمو‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت شروع کردی

سلیکان ویلی: رقم منتقلی کی مشہور عالمی سروس ’’پے پال‘‘ کے ماتحت ادارے ’’وینمو‘‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ ’’وینمو‘‘ سروس اور ایپ کا مقصد افراد کے درمیان رقم کے تبادلے کو آسان اور تیز رفتار بنانا ہے۔ اس…

واٹس ایپ: آئی فون صارفین کےلیے دو بہترین فیچر

 نیویارک: میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایسے دو نئے فیچر متعارف کروادیے ہیں، جن کا صارفین کو شدت ست انتظار تھا۔ نئی اپ ڈیٹ کے بعدآئی فون iOS ورژن 2.21.71 کے استعمال کنندہ اپنی چیٹ میں آنے والی تصاویر کو کھولے بنا ہی…

مریخ پر ’’چھوٹے ہیلی کاپٹر‘‘ کی پہلی تجرباتی پرواز کامیاب

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کا چھوٹا ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ اپنی پہلی آزمائشی اُڑان بھر چکا ہے جبکہ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے یوٹیوب پر یہ ساری کارروائی یوٹیوب پر لائیو اسٹریم کے ذریعے نشر کی جسے سوا لاکھ سے بھی زائد افراد…

فیس بک کا نیا فیچر’آڈیو پوڈ کاسٹ‘

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک ’سوشل آڈیو‘ کے بینر تلے اگلے ہفتے صارفین کے لیے نئے فیچرز کی سیریز کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔  ’سوشل آڈیو‘ سیریز کے ان نت نئے فیچرز میں آڈیو چیٹ کی ایپلی کیشنز بھی ہیں جو خصوصی طور پر…

کورونا وبا کا کچرا، جنگلی حیات کا قاتل

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: کرہ ارض گزشتہ ڈیڑھ برس سے کووڈ 19 کے چنگل میں ہے۔ انسانوں نے اپنے تحفظ بالخصوص ہسپتال کے حفاظتی لباس ( پی پی ای) کو جس طرح ماحول میں ڈالنا شروع کیا ہے اس سے اپنی معصوم اور بے زبان جانوروں کی جان پر بن آئی ہے۔ ساحل…

98 فیصد روشنی منعکس کرنے والا دنیا کا سفید ترین پینٹ

 نیویارک: ایک طویل تحقیق کے بعد دنیا کا سفید ترین پینٹ بنایا گیا ہے جو ایک جانب تو سورج کی 98 فیصد روشنی منعکس کرتا ہے اور ساتھ  ہی زیریں سرخ (انفراریڈ) شعاعوں کو بھی لوٹاتا ہے۔ یہ روغن دیواروں اور عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں اہم کردار…

ایشیائی مون سون کی شدت اب ایک سال پہلے ہی معلوم کرنا ممکن

یوکوہاما، جاپان: ہر گزرتے سال پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشیں شدید ہوتی جارہی ہیں۔ اب ایک نئے ماڈل کی بدولت بالخصوص ایشیائی مون سون کی شدت ایک سال قبل معلوم کرتے ہوئے بہت حد تک اس کی درست پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔ یہ ماڈل…

200 ملی میٹر لمبا ’جنگلی کنکھجورا‘ دریافت

ٹوکیو / اوکی ناوا: کیڑے مکوڑوں کے جاپانی ماہرین نے اوکیناوا اور تائیوان کے جنگلات میں بڑی جسامت والے کنکھجورے کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو پانی کے علاوہ خشکی پر بھی رہ سکتی ہے، یعنی اس کا شمار ’’جل تھلیوں‘‘ (amphibians) قسم کے جانوروں…

واٹس ایپ کا ایک اورسیکیورٹی بگ، لاکھوں صارفین نشانے پر

نیو جرسی: انٹرنیٹ سیکیوریٹی کے ماہرین نے واٹس ایپ میں ایک نئی سیکیورٹی خامی کی نشاندہی کر دی ہے، واٹس ایپ میں موجود اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بھی فرد آپ کے علم میں لائے بنا آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔ بزنس جریدے فاربس میں…

انسانی حقیقی آنکھ کی طرح دائیں بائیں دیکھنے والا پراسرار ویب کیم

لائپزگ، جرمنی: جرمن طالب علموں نے ایک ویب کیم بنایا ہے جو ہوبہو انسانی آنکھ سے مشابہ ہے اور یہ دائیں اور بائیں دیکھتا ہے۔ آئی کیم نامی یہ ویب کیم درحقیقت جامعات کے طالب علموں نے بطور ایک تحقیقی پروجیکٹ تیار کیا ہے۔ آئی کیم میں انسانی…

بٹ کوائن، 24 گھنٹوں میں 300 ارب ڈالرکانقصان

 واشنگٹن: رواں ہفتے جب کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کا اسٹاک مارکیٹ میں ظہورہوا تو اس نے برٹش پیٹرولیم جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ حصص مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی اس کی قدر سوارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ یہ بھی…

کیا یہ تجربہ گاہ میں ’آدھا بندر، آدھا انسان‘ بنانے کی تیاری ہے؟

ینان / کیلیفورنیا: چینی اور امریکی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تجربے کے دوران ایسے زندہ جنین (ایمبریو) تیار کیے ہیں جو انسان اور بندر کے انتہائی بنیادی خلیوں پر مشتمل ہیں۔ اگرچہ سائنسی لحاظ سے یہ ایک اہم کامیابی ہے لیکن انتہائی متنازعہ بھی…

نووس: بچوں کے لیے موزوں، دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

 نیویارک: ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جوبطورِ خاص بچوں کے لیے مفید ہے۔ اسے نووس کا نام دیا گیا ہے۔ ایک ہی وقت میں یہ اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ اور مصنوعی ذہانت والا اسپیکر بن جاتا ہے۔ یہ فورجی نیٹ…