Browsing Category
Science
واٹس ایپ: آئی فون صارفین کےلیے دو بہترین فیچر
نیویارک: میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایسے دو نئے فیچر متعارف کروادیے ہیں، جن کا صارفین کو شدت ست انتظار تھا۔
نئی اپ ڈیٹ کے بعدآئی فون iOS ورژن 2.21.71 کے استعمال کنندہ اپنی چیٹ میں آنے والی تصاویر کو کھولے بنا ہی…
مریخ پر ’’چھوٹے ہیلی کاپٹر‘‘ کی پہلی تجرباتی پرواز کامیاب
پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کا چھوٹا ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ اپنی پہلی آزمائشی اُڑان بھر چکا ہے جبکہ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے یوٹیوب پر یہ ساری کارروائی یوٹیوب پر لائیو اسٹریم کے ذریعے نشر کی جسے سوا لاکھ سے بھی زائد افراد…
فیس بک کا نیا فیچر’آڈیو پوڈ کاسٹ‘
کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک ’سوشل آڈیو‘ کے بینر تلے اگلے ہفتے صارفین کے لیے نئے فیچرز کی سیریز کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔
’سوشل آڈیو‘ سیریز کے ان نت نئے فیچرز میں آڈیو چیٹ کی ایپلی کیشنز بھی ہیں جو خصوصی طور پر…
کورونا وبا کا کچرا، جنگلی حیات کا قاتل
ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: کرہ ارض گزشتہ ڈیڑھ برس سے کووڈ 19 کے چنگل میں ہے۔ انسانوں نے اپنے تحفظ بالخصوص ہسپتال کے حفاظتی لباس ( پی پی ای) کو جس طرح ماحول میں ڈالنا شروع کیا ہے اس سے اپنی معصوم اور بے زبان جانوروں کی جان پر بن آئی ہے۔
ساحل…
98 فیصد روشنی منعکس کرنے والا دنیا کا سفید ترین پینٹ
نیویارک: ایک طویل تحقیق کے بعد دنیا کا سفید ترین پینٹ بنایا گیا ہے جو ایک جانب تو سورج کی 98 فیصد روشنی منعکس کرتا ہے اور ساتھ ہی زیریں سرخ (انفراریڈ) شعاعوں کو بھی لوٹاتا ہے۔
یہ روغن دیواروں اور عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں اہم کردار…
ایشیائی مون سون کی شدت اب ایک سال پہلے ہی معلوم کرنا ممکن
یوکوہاما، جاپان: ہر گزرتے سال پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشیں شدید ہوتی جارہی ہیں۔ اب ایک نئے ماڈل کی بدولت بالخصوص ایشیائی مون سون کی شدت ایک سال قبل معلوم کرتے ہوئے بہت حد تک اس کی درست پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔
یہ ماڈل…
200 ملی میٹر لمبا ’جنگلی کنکھجورا‘ دریافت
ٹوکیو / اوکی ناوا: کیڑے مکوڑوں کے جاپانی ماہرین نے اوکیناوا اور تائیوان کے جنگلات میں بڑی جسامت والے کنکھجورے کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو پانی کے علاوہ خشکی پر بھی رہ سکتی ہے، یعنی اس کا شمار ’’جل تھلیوں‘‘ (amphibians) قسم کے جانوروں…
واٹس ایپ کا ایک اورسیکیورٹی بگ، لاکھوں صارفین نشانے پر
نیو جرسی: انٹرنیٹ سیکیوریٹی کے ماہرین نے واٹس ایپ میں ایک نئی سیکیورٹی خامی کی نشاندہی کر دی ہے، واٹس ایپ میں موجود اس خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی بھی فرد آپ کے علم میں لائے بنا آپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔
بزنس جریدے فاربس میں…
انسانی حقیقی آنکھ کی طرح دائیں بائیں دیکھنے والا پراسرار ویب کیم
لائپزگ، جرمنی: جرمن طالب علموں نے ایک ویب کیم بنایا ہے جو ہوبہو انسانی آنکھ سے مشابہ ہے اور یہ دائیں اور بائیں دیکھتا ہے۔ آئی کیم نامی یہ ویب کیم درحقیقت جامعات کے طالب علموں نے بطور ایک تحقیقی پروجیکٹ تیار کیا ہے۔
آئی کیم میں انسانی…
بٹ کوائن، 24 گھنٹوں میں 300 ارب ڈالرکانقصان
واشنگٹن: رواں ہفتے جب کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کا اسٹاک مارکیٹ میں ظہورہوا تو اس نے برٹش پیٹرولیم جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ حصص مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی اس کی قدر سوارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔
یہ بھی…
کیا یہ تجربہ گاہ میں ’آدھا بندر، آدھا انسان‘ بنانے کی تیاری ہے؟
ینان / کیلیفورنیا: چینی اور امریکی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تجربے کے دوران ایسے زندہ جنین (ایمبریو) تیار کیے ہیں جو انسان اور بندر کے انتہائی بنیادی خلیوں پر مشتمل ہیں۔
اگرچہ سائنسی لحاظ سے یہ ایک اہم کامیابی ہے لیکن انتہائی متنازعہ بھی…
نووس: بچوں کے لیے موزوں، دنیا کا پہلا اسمارٹ فون
نیویارک: ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار کیا ہے جوبطورِ خاص بچوں کے لیے مفید ہے۔ اسے نووس کا نام دیا گیا ہے۔
ایک ہی وقت میں یہ اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ اور مصنوعی ذہانت والا اسپیکر بن جاتا ہے۔ یہ فورجی نیٹ…
دبئی 2023 میں روبوٹ ٹیکسیاں متعارف کرائے گا
دبئی سٹی: پیرکے روز دبئی کے فرماں رواں شیخ ہمدان بن محمد نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 2023 سے دبئی میں روبوٹ ٹیکسیاں چلائی جائیں گی۔
یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی جس کی پشت پر ہونڈا اور جنرل موٹر جیسے ادارے شامل ہیں۔ توقع…
حملہ آور ڈرونز کے ٹکڑے اُڑانے والا مائیکروویو ہتھیار
واشنگٹن ڈی سی: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایپیرس انکارپوریٹڈ نے ’’لیونیڈاس‘‘ کے نام سے ایک دفاعی نظام تیار کیا ہے جو حملہ آور ڈرونز کو طاقتور مائیکروویوز کی مدد سے فضا میں ہی تباہ کرسکتا ہے۔
لیونیڈاس نظام کا بنیادی اصول وہی ہے جس پر…
گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے دوملین ڈالرکی چیمپئن شپ کا اعلان کردیا
نیویارک: کمپیوٹر اور موبائل کی دنیا کے مشہور ترین شوٹںگ گیم ’ کال آف ڈیوٹی‘ نے دو ملین ڈالر کی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا ہے۔
رواں سال تین جون سے شروع ہونے والی ’ کال آف ڈیوٹی موبائل ورلڈ چیمپئن شپ ‘ آٖفیشل اسپانسر…
انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر
سلیکان ویلی: تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔
ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا…
اب اسمارٹ فون کو تھری ڈی اسکینر بنانا بہت آسان
لندن: ٹیکنالوجی کی بدولت اب مختصر اور ٹیکنالوجی سے بھرپور ایسے آلات تیار کئے جارہے ہیں جو آپ کے کئی امور کو آسان بناسکتےہیں۔ ایسی ہی ایک ایجاد اسکین مائرا ہے جس کی بدولت آسانی سے کسی بھی شے کی تھری ڈی اسکیننگ منٹوں میں کرکے اس کے…
یورپی یونین مصنوعی ذہانت کا استعمال محدود کرنے پرمتفق
لندن: یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کرلی ہے۔ جس کے تحت نگرانی کے لیے چہرے کی شناخت اور انسانی طرز عمل میں تبدیلی لانے والے مصنوعی ذہانت کے الگوریتھم پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
برطانوی خبر رساں…
مینڈک سیل چھوٹے چھوٹے زندہ روبوٹ میں تبدیل | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BVwCSzLH7V4
انوکھی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن جوآپ کو سراٹھانے پر مجبور کردے
لندن: اسمارٹ فون ایسی جادو کی پُڑپا ہے کہ اسے استعمال کرتے ہوئے انسان دنیا سے بے خبر ہوجاتا ہے، لیکن انسان کا یہی انہماک کبھی کبھی کسی حادثے کا پیش خیمہ بن جاتا ہے۔ دنیا بھر میں متعدد افراد اسمارٹ فون پر مصروف رہتے ہوئے اکثر و بیشتر…