Browsing Category
Science
پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی
بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔…
اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟
مونٹریال: اگر آپ کو ماحولیات کا خیال ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے پہلے آپ کو سو بار سوچنے کی ضرورت ہے۔
محقق ساشا لوسیونی نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس نئی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مشن پر ہیں…
کیا گوگل پاسورڈ کو ختم کرنے جا رہا ہے؟
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے گوگل پاس ورڈ مینیجر کے لئے ایک ایسی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہی ہے جس سے صارفین اپنے بہت سی ڈیوائسز کو پاس کیز سے جوڑ سکیں گے۔
اب تک لوگ صارفین اینڈرائیڈ پر گوگل پاس ورڈ مینیجر میں پاس کیز محفوظ کرسکتے…
خون کے نمونے ڈرون کے ذریعے بھیجنے کا منصوبہ
لندن: لندن کے ایک بڑے اسپتال میں مریضوں کے خون کے فوری نمونے ڈرون کے ذریعے تجزیے کے لیے بھیجے جائیں گے تاکہ شہر میں ٹریفک سے بچا جا سکے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپتال حکام کا کہنا تھا کہ ڈرون کے ذریعے نمونوں کو سڑک کے مقابلے…
سوشل میڈیا پر اپ لوڈ آپ کی آڈیو جعلسازی میں کس طرح سے استعمال ہو سکتی ہے؟
لندن: ایک بینک نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن پوسٹ کی گئی آپ کی آواز کی ریکارڈنگ آپ کے خاندان والوں اور دوستوں کے خلاف جعلسازی کی واردات میں استعمال کی جاسکتی ہے۔
اسٹارلنگ بینک نے بتایا کہ وائس کلوننگ اسکیمز (جن میں جعلساز اپ لوڈ کی…
یوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پا
کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کی جانے والی ایک اور تبدیلی کے بعد صارفین شدید غصے میں مبتلا ہیں۔
پلیٹ فارم کی مالک کمپنی گوگل نے ویڈیو کو روکے جانے (یعنی پاز کیے جانے پر) پر اشتہارات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ اشتہارات کا…
پیکیجنگ میں شامل کیمیکلز انسانوں کیلئے خطرہ قرار
زیورخ: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پیکیجنگ کے عمل کے دوران 3,600 سے زیادہ کیمیکلز کھانے کی اشیا میں داخل ہوتے ہیں۔
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کمیکلز کی تعداد میں سے 79 کیمیکل کینسر، جینیاتی تغیرات اور اینڈوکرائن اور…
میٹا کا دیگر پیغام رساں ایپ سے رابطے کے لیے اہم فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے واٹس ایپ اور میسنجر صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی چیٹ کو میسج بھیجنے کے منصوبے کی رُونمائی کر دی۔
یورپی یونین کے لیے متعارف کرائی جانے والی اس تبدیلی میں ایسے نئے آپشنز متعارف کرائے جائیں گے جو واٹس…
واٹس ایپ کا یہ فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے
تل ابیب: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں سامنے آنے والا ایک نقص کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز ایپ کے ’ویو ونس‘ فیچر کو بائی پاس کرتے ہوئے صارفین کی نجی تصاویر اور چیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
2022 میں متعارف کرایا جانے والا ویو…
3 ہزار سال پرانے ٹیبلٹ سے متعلق معمہ بالآخر حل ہو گیا
دنیا کا قدیم ترین نقشہ سمجھے جانے والے 3 ہزار سال پرانے ٹیبلٹ سے متعلق معمہ بالآخر حل ہو گیا ہے۔
قدیم تختی کو صدیوں کے بعد سمجھا گیا ہے اور یہ بتاتی ہے کہ بابل کے لوگ اس وقت کی معلوم دنیا کے بارے میں کیا یقین رکھتے تھے۔
چھٹی صدی قبل…
اوزون آلودگی سے جنگلات کی نمو میں کمی کا انکشاف
ایکسیٹر: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اوزون گیس ٹراپیکل جنگلات کی نمو کو کم کر رہی ہے جس کی وجہ سے فی سال 29 کروڑٹن کاربن کشید ہونے سے رہ جاتی ہے۔
اسٹراٹواسفیئر میں موجود اوزون کی تہہ ہمارے سیارے کو نقصان دہ الٹرا وائلٹ شعاعوں سے…
دنیا کا سب سے بڑا آئی فون تیار
یوٹیوبرز کے ایک جوڑے نے 6.74 فٹ لمبا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
اپنے Mrwhosetheboss نامی یوٹیوب چینل پر ٹیکنالوجیکل ڈیوائسز کا جائزہ لینے والے ارون مینی نے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون ریپلیکا …
بچوں میں قبل از وقت سانس کی بیماری کا پتہ لگالنے والا اے آئی ماڈل تیار
ویانا: محققین نے حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آرٹیفیشل نیورو نیٹورکس سسٹم کو تربیت دینے سے بچوں میں محض سانس کے ذریعے پھیپڑوں کی بیماری کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔
آسٹریا کے شہر ویانا میں یورپین ریسپریٹری سوسائٹی (ای آر ایس) کی جانب سے…
میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ
ایڈنبرا: ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اگلی دہائی میں 100,000 میتھین گیس خارج کرنے والے قدرتی کنوؤں کو سیل کرنے کا منصوبوں بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے کنوؤں کو بند…
ہماری کہکشاں دوسری کہکشاں سے متصادم ہورہی ہے، ماہرین
واشنگٹن: حال ہی میں محققین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ہماری ملکی وے کہکشاں کی بیرونی حد خلا کی وسعت میں کہیں زیادہ پھیل رہی اور اپنی قریبی پڑوسی کہکشاں اینڈرومیڈا کو چھو رہی ہے۔
نیچر فلکیات نامی جریدے میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں…