جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

جدید ڈجیٹل تربیتی کورس کے لیے فیس بک اور کورسیرا کا اشتراک

کیلیفورنیا: فیس بک کی جانب سے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر تدریسی پروگرام کی منصوبہ بندی جاری ہے اور اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں دو نئے سرٹفکیٹ کورس…

آر این اے میں تبدیلی سے چاول اور آلو کی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ

شکاگو / بیجنگ: چینی اور چینی نژاد امریکی سائنسدانوں نے ’’آر این اے‘‘ کہلانے والے جینیاتی سالمے (جینیٹک مالیکیول) میں تبدیلی کرکے چاول اور آلو کی 50 فیصد زیادہ پیداوار دینے والی نئی فصلیں تیار کرلی ہیں۔ ریسرچ جرنل ’’نیچر…

کیا زمین پر زندگی کا راز اس 460 کروڑ سال پرانے شہابِ ثاقب میں ہے؟

لندن: برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹرشائر میں ایک کھیت سے گزشتہ برس ملنے والے، 460 کروڑ سال قدیم شہابِ ثاقب کے بارے میں ماہرین کو امید ہے کہ یہ زمین پر زندگی کی ابتداء سے متعلق ہمارے اہم ترین سوال کا جواب فراہم کرسکے گا۔ یہ شہابِ ثاقب ’’ایسٹ…

یوٹیوب نے لائیواسٹریم شاپنگ کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اعلان کیا تھا کہ اس سال کچھ مزید انقلابی سہولیات پیش کی جائیں گی اور اب اس ضمن میں یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کیا گیا ہے جسے مخصوص صارفین استعمال کررہے ہیں۔ اس کا مقصد ای کامرس اور رقم کمانے کی…

دنیا کی پہلی اڑن موٹرسائیکل نے آزمائشی پرواز مکمل کرلی

کیلیفورنیا: دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹرسائیکل نے کامیابی سے اپنی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ ’اسپیڈر‘ نامی یہ موٹرسائیکل 18 ماہ کی مسلسل محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل سے گزری ہے۔ اسے کیلیفورنیا کی ’جیٹ پیک ایوی ایشن‘ کمپنی نے…

1,000 انچ چوڑا… دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن برائے فروخت

سیئول: جنوبی کوریا کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی سام سنگ نے دنیا کا سب سے بڑا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی پیش کردیا ہے جو 1,000 انچ یعنی 83 فٹ سے بھی زیادہ چوڑا ہے۔ خبروں کے مطابق، یہ ایل ای ڈی ٹیلی ویژن جدید ترین ’’دی وال‘‘ ٹیکنالوجی کا شاہکار…

ایک درخت بھی شہر کی گرمی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے

 واشنگٹن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں شجرکاری کی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ لیکن اسی تناظر میں ایک خبر آئی ہے کہ کسی شہر میں موجود ایک درخت بھی اپنے اطراف ’خردآب و ہوا‘ (مائیکروکلائمٹ) قائم کرکے درجہ حرارت کم کرسکتا ہے۔ گرمیوں میں ہم…

دھوپ اور آکسیجن سے ایک ہفتے میں تحلیل ہوجانے والا پلاسٹک

ووہان: چینی سائنسدانوں نے ایسا ماحول دوست پلاسٹک ایجاد کرلیا ہے جو دھوپ اور آکسیجن کی موجودگی میں صرف ایک ہفتے کے دوران بے ضرر مادّوں میں بدل کر ختم ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کیمیکل سوسائٹی کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیق کے…

تھری ڈی روبوٹک ہاتھ اب ویڈیو گیم کھیل سکتا ہے

میری لینڈ: یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک نرم روبوٹک ہاتھ بنایا ہے جو ننٹینڈو کے گیم کھیل سکتا ہے اور اسے سپرماریوبرادرز کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دلچسپ ایجاد کا احوال سائنس ایڈوانسس نامی جرنل…

فیس بُک نے ’’ماہر‘‘ کا امتیازی نشان دینے کی تیاری کرلی

سلیکان ویلی: مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جھوٹی اور غلط خبروں کی روک تھام کےلیے گروپ کی سطح پر ’’ماہر‘‘ (ایکسپرٹ) کے امتیازی نشانات (badges) دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز فیس بُک ایپ کی وائس پریزیڈنٹ کمیونٹیز، ماریا اسمتھ نے…

کرسپر ٹیکنالوجی سے تبدیل شدہ دنیا کا پہلا گنّا تیار

فلوریڈا: گنّا دنیا بھر کی مقبول اورہمارے لیے ضروری فصل ہے لیکن اس کی بہترین اور ماحول دوست اقسام کی ضرورت ہمیشہ محسوس ہوتی رہی ہے۔ اب کرسپر ٹیکنالوجی کی بدولت گنّے کی ایک قسم تیارکی گئی ہے جو قدرے ماحول دوست بھی ہے۔ روایتی طریقوں سے…

مستقبل کے ڈسپلے کے لیے رنگین الیکٹرانک کاغذ تیار

سویڈن: تصور کیجئے کہ آپ گھر کے باہر تیز دھوپ میں بیٹھے ہیں اور ایک باریک ڈسپلے پر ویڈیو دیکھ رہے ہیں لیکن وہ دیکھنے میں عین اس طرح واضح ہے جس طرح ہم اسکرین کو کسی سایہ دار کمرے میں دیکھ رہے ہیں ۔ عین یہی سوچ کر سائنسدانوں نے ایک برقی…

یوٹیوب نے صارفین کو ’نئے چینلوں‘ سے متعارف کرانے کا آپشن پیش کردیا

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پرایک نیا اور دلچسپ آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت صارفین کے سامنے ’نیوٹویو‘ آپشن کے تحت ان کی پسند پرمبنی چینل سامنے آئیں گے جنہوں نے انہیں دیکھا اور سبسکرائب نہیں کیا ہوگا۔ اگرچہ اس کا بنیادی مقصد…

واٹس ایپ نے ہائی ریزولیشن تصویر بھیجنے کا مسئلہ حل کردیا

سلیکان ویلی: چاہے اسمارٹ فون کا کیمرہ 64 میگا پکسل ہو یا 108 میگا پکسل، واٹس ایپ صارفین ہمیشہ یہی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ کسی دوسرے کو اپنی ہائی ریزولیشن تصاویر نہیں بھیج سکتے۔ ’’ڈبلیو اے بی ٹا انفو‘‘ ویب سائٹ  کے مطابق واٹس ایپ…

درختوں کی بیماری پر مسلسل نظر رکھنے والا ڈیجیٹل اسٹیکر

نارتھ کیرولینا: امریکی سائنسدانوں نے ایک ڈیجیٹل پیچ (پیوند) بنایا ہے جو کسی بھی پودے پر چپک کر اس کی صحت پر نظر رکھتا ہے۔ یہ ہمہ وقت پودے کو لاحق ہونے والے امراض اور گرمی کی شدت سے متاثر ہونے کی خبر دیتا ہے۔ یہ ایجاد نارتھ کیرولینا…

ٹِک ٹاک نے ملازمتوں میں مدد کی سروس شروع کردی

بیجنگ: ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ملازمت کی تلاش میں مدد دے گا اور اس کے لیے ’ریزیومے‘ نامی سروس شروع کردی ہے۔  اس کا اعلان ٹک ٹاک نے حال ہی میں کیا ہے۔ فی الحال یہ سروس امریکہ میں آزمائشی طور پر شروع کی جارہی ہے جس کی…