جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

امریکی کمپنی نے روبوٹ کتے کو خطرناک رائفل سے لیس کردیا

فلاڈلفیا: ایک امریکی کمپنی ’’گھوسٹ روبوٹکس‘‘ نے اپنے تیار کردہ ملٹری روبوٹ کتے ’’وژن 60‘‘ پر خطرناک اسنائپر رائفل نصب کرکے اسے ہلاکت خیز بھی بنا دیا ہے۔ گھوسٹ روبوٹکس نے اس بارے میں ایک ٹویٹ بھی کی ہے جس کے ساتھ روبوٹ کی تصویر بھی ہے…

کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا گیا

جنیوا: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا ہے جس کے ذریعے آپ بھی گھر بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر دور دراز کہکشاؤں کی سیر اس طرح کرسکیں گے کہ جیسے آپ…

صرف ایک گھنٹے میں ایک لیٹر پانی صاف کرنے والی ہائیڈروجل ٹکیہ

آسٹن، ٹیکساس: دنیا بھر میں پینے کا صاف پانی ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اب ایک کم خرچ ہائیڈروجل ٹکیہ ایک لیٹر دریائی پانی کو صرف ایک گھنٹے میں پینے کے قابل بناسکتی ہے۔ آسٹن میں واقع یونیورسٹی آف ٹیکساس کے سائنسدانوں نے ایک نئی…

اسمارٹ فون پاوربینک اور طاقتور ٹارچ ایک ساتھ

 نیویارک: روزمرہ زندگی میں ہمیں اسمارٹ فون چارج کرنے کی بار بار ضرورت پیش آتی ہے۔ اب اس ضمن میں ایک طاقتور ٹارچ بنائی گئی ہے جس کے اندر بہت طاقتور پاور بینک بھی موجود ہے۔ اس میں موجود ایک ٹارچ سے ایک ٹچ میں روشنی بڑھائی جاسکتی ہے جو…

اب تھری ڈی پرنٹر سے ڈجیٹل پہناوے خود بنائیں!

ایریزونا: دنیا بھر میں ویئرایبل سینسر کئی امور میں استعمال ہورہے ہیں جن میں دل، نبض اور دیگرجسمانی اثرات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔ اب تھری ڈی پرنٹس سے حسبِ ضرورت اور کسٹمائزڈ ویئرایبل چھاپنے کی ایک بالکل مختلف ٹیکنالوجی سامنے آئی ہے۔ اس…

چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا، تحقیق

واشنگٹن/ بیجنگ: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 2 ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا۔ یہ دریافت پچھلے سال دسمبر میں چینی خلائی مشن ’’چانگ ای 5‘‘ کے ذریعے چاند سے لائے گئے پتھروں…

یوٹیوبر اب سالانہ دس ارب ڈالر کمارہے ہیں!

سان فرانسسكو: یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سےوابستگی کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں 20 لاکھ سےزائد لوگ معقول آمدنی کمارہے ہیں جس کا تخمینہ 10 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے جبکہ صرف 2020 میں…

رسی پر چلنے، فرش پر دوڑنے اور ہوا میں اڑنے والا ڈرون روبوٹ

کیلیفورنیا: یہ روبوٹ دیکھنے میں تھوڑا مضحکہ خیز لگتا ہے کیونکہ یہ رسی پر چل کر کرتب دکھاتا ہے، زمین پر چلتا ہے، اسکیٹنگ کا اسے شوق ہے اور یہ ہوا میں بھی اڑسکتا ہے۔ اس کا نام لیونارڈو ہے جسے مختصراً لیو بھی کہا جاسکتا ہے۔ لیونارڈو…

متحدہ عرب امارات نے زہرہ اور سیارچے پر اپنے مشن کا اعلان کردیا

دبئی سٹی: متحدہ عرب امارات نے کامیاب مریخی مشن کے بعد سیارہ زہرہ (وینس) کے لیے اپنے خلائی مشن کا آغاز کردیا ہے اور اس کے بعد اگلے عشرے میں سیارچے پر خلائی جہاز اتارنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ اس سال فروری میں متحدہ عرب امارات نےامید نامی…

دنیا میں سب سے لمبی زبان والا کیڑا نئی نوع قرار

 لندن: چارلس ڈارون نے انیسویں صدی میں اپنے سائنسی سفر کے دوران ایک بھنورے (موتھ) کا ذکر کیا تھا اور اب معلوم ہوا کہ سب سے لمبی زبان والا یہ کیڑا ایک بالکل نئی نوع ہے جس کا اندراج سائنسی لٹریچر میں نہیں کیا گیا تھا۔ اس بھنورے کو ڈاروِن…

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر, فیس بک کی ٹوئٹ

 کراچی: دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہوئی ہیں جس کے سبب ان تینوں سروسز سے وابستہ کئی ارب صارفین یہ تینوں سروسز استعمال کرنے سے قاصر ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایک ہی ادارے کی ملکیت تینوں سوشل میڈیا اپیلی…

زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی، ماہرین کا انکشاف

نیوجرسی:  ہمارا نیلا روشن سیارہ ماند پڑرہا ہے جس کی وجہ آب وہوا میں تبدیلی کو قرار دیا جارہا ہے۔ گزشتہ بیس برس کے ڈیٹا سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارے سمندر گرم ہورہے ہیں اور ان سے بننے والے بادل اب مزید روشن اور چمکدار نہیں رہے۔ یہ بادل زمین…

مصنوعی ذہانت اب بارشوں کی بھی ’’ٹھیک ٹھیک‘‘ پیش گوئی کرے گی!

سلیکان ویلی: گوگل کی ذیلی کمپنی ’’ڈیپ مائنڈ‘‘ نے اپنے الگورتھم کو موسمیاتی پیش گوئی کی تربیت دینے کا آغاز کردیا ہے اور اب تک یہ ایک سے دو گھنٹے بعد بارشوں کی پیش گوئی 85 فیصد درستگی سے کرنے کے قابل ہوچکا ہے۔ واضح رہے کہ ’’ڈیپ مائنڈ‘‘…

آٹھ سالہ برازیلی لڑکی نے 18 سیارچے دریافت کرکے نیا ریکارڈ بنالیا

ساؤ پالو، برازیل: برازیل کی آٹھ سالہ بچی نکول اولیویرا نے پاؤں پاؤں چلنے کے بعد ہی ستاروں کو بانہوں میں بھرنے کے لیے اپنے بازو پھیلانا شروع کردئیے تھے۔ اب انہیں دنیا کی سب سے کم عمر لیکن غیرتعلیم یافتہ ماہرِفلکیات کا اعزاز دیا گیا ہے۔…

یوٹیوب نے مختصر ویڈیو کے لیے 10 کروڑ ڈالر مختص کردیے

سان فرانسسكو: لگتا ہے کہ یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کی ٹھان لی ہے۔ اس بار اعلان ہوا ہے کہ یوٹیوب تیس ممالک کے یوٹیوبر کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔ یوٹیوب…

امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش

واشنگٹن ڈی سی: امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں…

پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈر ایک ساتھ

 واشنگٹن: کووڈ وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں ایک جانب تو اسمارٹ فون کو جراثیم کش اور وائرس کش بنانے پر زور دیا جارہا ہے تو دوسری جانب خود اسمارٹ فون چارج کرنا اب تک ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اس کا حل اب ایک اسمارٹ کیسنگ کی صورت میں پیش کیا…

یوٹیوب نے سپرچیٹ اور سپراسٹیکرز کا دائرہ مزید وسیع کردیا

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اس سال کئی سہولیات پیش کرنے کا وعدہ کیا تھا جس کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔ اسی تناظر میں یوٹیوب نے ملائیشیا، کینیا، فرنچ گیانا، فرنچ پولی نیسیا، گوم اور ناردرن ماریانہ جیسے جزائر کے لیے اپنی سروس کو وسیع کیا ہے جہاں…