Browsing Category
Science
مریخ پر NASA کے Ingenuity ہیلی کاپٹر کی پرواز دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zoB-UB6T2fM
زندہ 'xenobots' خود کو نقل کر سکتا ہے | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=e9krifazZA0
انگلی کے جھٹکے کی تیز رفتار ویڈیو دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cFy3uJYctZs
سالک ویکسین کے ساتھ پولیو کو الوداع کہنا | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FaZ3zQv7fGQ
ایک قاتل کیڑے کو مارنے سے پہلے مکڑی کو تھپتھپاتے ہوئے دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=asOuniA_XmQ
ایک جمپنگ اسپائیڈر کی توجہ کرکٹ سے شکاری کی طرف شفٹ ہوتے ہوئے دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zFgw8BjKZ6U
برف کی سوئیاں ایک منی لیب سے تیار کردہ زمین کی تزئین میں پیٹرن بناتی ہیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=v9XPrNbPioo
ایک Habronattus pyrrithrix کورٹ شپ ڈانس دیکھیں | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DNQniT5CoFM
Habronattus formosus کورٹ شپ ڈانس دیکھیں (اور سنیں) | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QezxvYMb3O0
پاکستانی مینڈکوں کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، نئی رپورٹ کا خلاصہ
اسلام آباد: ہم جانتے ہیں کہ تتلیاں، مینڈک اور شہد کی مکھیاں ماحول کی تبدیلی کے لیے بہت حساس ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں جل تھلیوں (ایمفی بیئنز) کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اس ضمن میں پہلی مرتبہ ایک منظم…
چین نے ’خاموش سیارچہ شکن‘ ہتھیار بھی ایجاد کرلیا
بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے ایک ایسا خلائی ہتھیار ایجاد کرلیا ہے جو مصنوعی سیارچوں کو اندر سے تباہ کردیتا ہے اور باہر کچھ بھی پتا نہیں چلتا۔
اس خاموش ’اینٹی سٹیلائٹ‘ ہتھیار کے بارے میں چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’ساؤتھ چائنا…
عنبر کے ٹکڑے میں دس کروڑ سال قدیم کیکڑا دریافت
بیجنگ: امریکی اور چینی ماہرین نے شفاف عنبر کے دس کروڑ سال قدیم ٹکڑے میں محفوظ کیکڑا دریافت کرلیا ہے۔ اس کی جسامت اگرچہ بہت کم ہے لیکن یہ بالکل آج کے کیکڑوں جیسا دکھائی دیتا ہے۔
خبروں کے مطابق، عنبر کا یہ ٹکڑا میانمار (برما) سے ملا تھا…
ہاتھی دانتوں کے لئے بے دریغ شکار سے مادہ ہتھنیاں دانت کھونے لگیں
نیویارک: موزمبیق میں تحقیق کے بعد ایک ایسی خبر آئی ہے جو حیوان دوست ماہرین کو پریشان کرنے کے لئے کافی ہے۔ افریقی ہاتھیوں کی مادائیں اپنے خوبصورت دانتوں پر شکاریوں کے دباؤ کے تحت اب بغیر دانت کے پیدا ہورہی ہیں جس کے کئی شواہد ملے ہیں…
پودوں کو ظاہری شکل سے شناخت کرنے والا نیا نظام
شکاگو: عموماً ایک ہی نوع کی دو مختلف آبادیوں سے تعلق رکھنے والے پودے اتنے یکساں ہوتے ہیں کہ ان کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ لازمی ہوجاتا ہے۔ لیکن اب ایک اب ایک دستی آلے سے یہ کام فوری طور پر آسان اور کم وقت میں کیا جاسکتا ہے۔
اس کے…
چین سے دیوقامت سمندری بچھو کی باقیات دریافت
شنگھائی: سائنسدانوں نے جنوب مشرقی چین کے علاقے ’’شیوشان فارمیشن‘‘ سے 43 کروڑ 50 لاکھ سال قدیم سمندری بچھو کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو شاید اپنے زمانے کا ایک خونخوار سمندری درندہ بھی تھا۔
بتاتے چلیں کہ چین کا یہ علاقہ آج سے 43…
مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت
اسٹاک ہوم: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے طویل تحقیق کے بعد مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ (electron quadruplet) دریافت کرلی ہے جو بہت کم درجہ حرارت پر وجود میں آتی ہے اور جس میں چار الیکٹرون ایک ساتھ ہوتے ہیں۔
کے ٹی ایچ رائل…
آئی فون کا انوکھا سائبر سیکیورٹی فیچر
سلیکان و یلی: عموماً بہت سے لوگ پاس ورڈ کو بہت آسان رکھ لیتے ہیں، لیکن بہ آسانی یاد رکھنے کی سہولت کے پیش نظر رکھا گیا آسان پاس ورڈ آپ کے اکاؤنٹ اور آن لائن سیکیورٹی کو خطرات سے دوچار کردیتا ہے۔ اسی لیے سائبر سیکیورٹی ماہرین، پاس…
نظامِ شمسی کے پراسرار سیارچوں کی تلاش میں ناسا کا ’لوسی مشن‘
کولاراڈو: ناسا نے افریقہ میں ملنے والے مشہور رکاز، فاسل کے نام پر بنا ایک نیا خلائی جہاز زمین سے پرے بھیجا ہے جو سیارہ مشتری کے قریب ان سیارچوں (ایسٹرائیڈز) کی شناخت کرے گا جو نظامِ شمسی کی تشکیل کی قدیم ترین باقیات میں سے ہیں اور انہیں…
گوگل کا سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام
کیلی فورنیا: گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی KEY فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول…
کرسپر ٹیکنالوجی سے چھپکلی کی دُم کی بہترافزائش ممکن
کیلیفورنیا: چھپکلیاں اپنے اعضا دوبارہ بالخصوص دُم دوبارہ اگانے پر مہارت رکھتی ہیں۔ تاہم یہ دم پہلے جیسی نہیں ہوتی اس میں محض ایک ہڈی ہوتی ہے اور اعصاب غائب لیکن اب کرسپر اسٹیم سیل ٹیکنالوجی کے بعد نہ صرف چھپکلی کی اصل دم سے قریب عضو…