Browsing Category
Science
4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حل
ماہرین آثار قدیمہ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے بابل کے قدیم کینیفارم ٹیبلٹس پر لکھی گئی 4000 سال پرانی تحریروں کو ڈی کوڈ کیا ہے جس میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی۔
جریدے جرنل آف کینیفارم اسٹڈیز میں شائع ہونے والی اس نودریافت شدہ تحریر سے…
ڈائنوسار کو ختم کرنے والے سیارچوں سے متعلق اہم انکشاف
برلن: حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ڈائنوسار کو ختم کرنے والے سیارچے سیارہ مشتری سے بھی آگے کے مقام پر تیار ہوئے تھے۔
66 ملین سال قبل ڈائنوسارز کا صفایا کرنے والے سیارچوں کی تحقیقات کرنے والے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق جاری…
معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہ
شمالی ڈکوٹا میں سائنس دانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیزی سے معدوم ہورہی نارنجی مونارک تتلی کی آبادی کو بڑھانے کیلئے کے لیے تیار ہیں جسے شمالی امریکا میں خطرے سے دوچار نوع کا درجہ دیا گیا ہے۔
فارگو میں ایگریکلچرل ریسرچ سروس اور امریکی…
گھوڑے بھی حکمت عملی تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
نوٹنگھم: حال ہی میں گھوڑوں پر کئے گئے ایک تجربے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ جانور حکمت عمل تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کی ایتھولوجسٹ لوئیس ایونز اور ان کی ٹیم نے حالیہ تجربے میں یہ ثابت کیا ہے کہ گھوڑے آگے…
واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین اے آئی…
پاکستان کا یومِ آزادی: گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا
پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔
دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا۔
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے عالمی سطح پر سب سے زیادہ استعمال…
دنیا میں آسمانی بجلی سے زندگی کے آغاز کا نظریہ پیش
ہارورڈ: حال ہی میں ایک سائنسدانوں کی ٹیم نے نظریہ پیش کیا ہے جس کے تحت دنیا پر زندگی آسمانی بجلی کے گرنے سے شروع ہوئی۔
ہارورڈ کی ایک نئی تحقیق ٹیم نظریہ پیش کیا ہے کہ زمین پر زندگی کا آغاز بجلی گرنے سے ہونے والے کیمیائی رد عمل کا نتیجہ…
اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں
فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔
230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔
آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ دی…
خلا میں موجود دفاعی ٹیلی اسکوپ کو 1 دہائی بعد بند کردیا گیا
واشنگٹن: زمین کے لیے خطرہ بننے والے سیارچوں کو ٹریک کرنے والی خلا میں موجود دفاعی ٹیلی اسکوپ کو ایک دہائی سے زائد عرصے کے بند بند کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کا نیئر ارتھ آبجیکٹ وائڈ فیلڈ انفراریڈ سروے ایکسپلورر نامی…
عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناسا
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔
بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری ہے جو خلابازوں کو…
چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیں
شانزی: چین نے پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ کیا ہے جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔
18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 42 منٹ پر شمالی چین کے شانزی صوبے میں…
ہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجاد
ثول: سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس ایجاد کی ہے جو ہر روز ہوا سے متعدد لیٹر پانی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سعودی عرب کی شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم کے مطابق یہ…
ہوا سے پانی نکالنے والی سولر ڈیوائس ایجاد
ثول: سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس ایجاد کی ہے جو ہر روز ہوا سے متعدد لیٹر پانی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
سعودی عرب کی شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم کے مطابق یہ…
مصر میں 2500 سال پرانے مقبرے سے اہم دریافت
قاہرہ: دمیتٹا شہر میں تل الدیر کے ایک قدیم مصری مقبرے میں انتہائی نایاب دریافت ہوئی ہے جس میں ایک کمرے میں میت کے ساتھ قیمتی اشیا ملی ہیں۔
تل الدیر میں موجود قدیم مقبرے کی کھدائی سے درجنوں نایاب اشیا کا انکشاف ہوا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے…
دھوپ میں رہنے سے مینڈک مہلک فنگس سے لڑ سکتے ہیں، تحقیق
سڈنی: ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ گھر کے آنگن میں چند ماہ گزارنے سے مینڈکوں کو مہلک فنگل انفیکشن سے لڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔
آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے دھوپ والے مقامات پر اینٹوں کے چھوٹے ڈھانچے رکھے۔ بعد میں chytrid نامی فنگس سے…
ٹی ریکس ڈائناسور کتنا ذہین تھا؟
واشنگٹن: زمانہ قدیم کا مشہور خونخوار ڈائناسور ٹی ریکس کتنا ذہین تھا ؟ سائنسدانوں نے اس حوالے سے تھوڑی سی روشنی ڈالی ہے۔
نیورو سائنسدان سوزانا ہرکولانوہوزل نے معائنے میں یہ پتہ لگایا کہ اس خوفناک جانور کے دماغ کے سامنے کے صرف ایک حصے…
ٹی ریکس ڈائناسور کتنا ذہین تھا؟
واشنگٹن: زمانہ قدیم کا مشہور خونخوار ڈائناسور ٹی ریکس کتنا ذہین تھا ؟ سائنسدانوں نے اس حوالے سے تھوڑی سی روشنی ڈالی ہے۔
نیورو سائنسدان سوزانا ہرکولانوہوزل نے معائنے میں یہ پتہ لگایا کہ اس خوفناک جانور کے دماغ کے سامنے کے صرف ایک حصے…
سائنسدان ’چیختی ممی‘ کا راز ایک صدی بعد افشا کرنے میں کامیاب
قاہرہ: تقریباً ایک صدی بعد سائنسدان بالآخر ایک قدیم مصری ممی کے خوفناک اسرار کو سلجھانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو چیختے ہوئے مری تھی۔
’چیخنے والی عورت‘ کے نام سے موسوم ممی کی یہ باقیات 1935 میں مصر میں ایک شاہی معمار کے خاندان سے تعلق…