جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

گوگل، ایپل اور موزیلا نے مشترکہ طور پر بہتر براؤزر پر کام شروع کر دیا

کیلفورنیا: گوگل، ایپل اور فائرفاکس براؤزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے مشترکہ طور پر ایک براؤزر پر کام شروع کر دیا ہے جس سے دنیا کے کئی افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ اسپیڈومیٹر ایک ایپ ہے اور جی پی ایس کے تحت ڈجیٹل اسپیڈومیٹر کی طرح کام…

سال 2100 تک بڑی تعداد میں پودے اور جانوروں کے معدوم ہونے کا امکان

واشنگتن: ایک نئی تحقیق کے مطابق اس صدی کے آخر تک پودے اور جانوروں کی 10 فی صد سے زیادہ اقسام معدوم ہوسکتی ہیں۔ جمعے کے روز سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے کے مطابق موسمیاتی بحران کے سبب آئندہ دہائیوں میں پودوں اور…

معلومات کے 10 ہزار نقاط والا اے آر اسمارٹ گلوب

ہانگ کانگ: بالخصوص بچوں کو تاریخ، جغرافیہ اور دیگر علوم سکھانے والا ایک دلچسپ کرہ ارض ماڈل (گلوب) بنایا گیا ہے جس پر برقی پین رکھتے ہیں وہاں کی تاریخ اور ان گنت معلومات سامنے آجاتی ہے۔ اس طرح پورے گلوب پر کوئی 10 ہزار مقامات ایسے ہیں…

پاکستانی آسٹریلوی ماہرین نے خردبینی پلاسٹک جذب کرنے والا مقناطیسی پاؤڈر بنالیا

  کراچی: پاکستانی اور آسٹریلوی ماہر کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤڈر ڈیزائن کیا ہے جو بہت کم وقت میں نہ صرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود دنیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو پلاسٹک کے خردبینی ذرات…

یوٹیوب نے اب ویڈیو پروسیسنگ ٹائم کی سہولت بھی پیش کر دی

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ایپ کو بہتر بنانے کےلیے کئی اقدامات سمیت ایک اور سہولت پیش کر دی ہے جس کے تحت یوٹیوبر اپنی ویڈیو اَپ لوڈ کرتے ہوئے اس کی پروسیسنگ اور اَپ لوڈنگ کا وقت بھی معلوم کرسکتے ہیں۔ یہ سروس بالخصوص ان افراد کے لیے…

خشک ہوتی لکڑی سے بجلی حاصل کرنے میں کامیابی

سویڈن: سویڈن کے انجینیئروں نے پودوں اور درختوں کی فطری کیفیت کو اس طرح بڑھایا ہے کہ درخت میں نمی اور خشک ہونے کے قدرتی چکر سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ کے ٹی ایچ رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کے مطابق لکڑی میں نمی اور خشکی کا…

نیوکلیئر فیوژن کے ذریعے لامحدود صاف توانائی میں اہم پیشرفت

کیلیفورنیا: امریکا کے حکومتی سائنس دانوں نے فیوژن توانائی کے حصول میں ایک انتہائی اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ ہمارا سورج نیوکلیائی فیوژن (عملِ گداخت) کے ذریعے توانائی پیدا کرتا ہے جس میں ہائیڈروجن ایٹم باہم مل کر ہیلیئم بناتے…

شہروں کے نباتاتی باغ، تتلیوں کا دوسرا گھر قرار

کولمبس، اوہایو: اگرچہ یہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں لیکن مختلف پھولوں، پودوں اور نباتات سے بھرے بوٹانیکل گارڈن (نباتاتی باغ) بڑے پارک کے مقابلے میں تتلیوں کے لیے ایک بہترین جائے پناہ اور گھر ثابت ہوتے ہیں۔ اس ضمن میں مسلسل 20 برس تک 10 ہزار سے…

برطانیہ امیریسیئم سے بھی دنیا کی سب سے پہلی ایٹمی بیٹری بنائے گا

لندن: برطانوی حکومت کے تعاون سے دنیا کی سب سے پہلی اسپیس بیٹری بنائی جائے گی جو امیریسیئم-241 سے چلتی ہوگی۔ امیریسیئم نامی عنصر انسان کی بنائی ہوئی ایک تابکار دھات ہے جو معمول کی صورتحال میں ٹھوس شکل رکھتی ہے۔ یہ دھات تب بنتی ہے جب…

ٹریفک کا شور روبن کو غصیلا بنا دیتا ہے، تحقیق

کیمبرج: ایک تحقیق کے مطابق ٹریفک کا شور شرابہ صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ پرندوں کی ایک قسم روبن کو بھی انتہائی غصیلا کر دیتا ہے۔ خوبصورت پر اور چہچہاہٹ کی وجہ سے پسند کیے جانے والے یورپی روبن دراصل بہت جارح مزاج مخلوقات میں سے ہیں، جو…

اب صارفین واٹس ایپ پر اپنے اوتار بنا سکیں گے

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حالیہ دنوں میں متعدد فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد اب ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نےاعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر…

واٹس ایپ جلد ہی 15 نئی ایموجیز پیش کرے گا

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے نہ صرف پہلے پیش کردہ آٹھ ایموجیز کو بہتر بنانے کا اعلان کیا ہے بلکہ بہت جلد مختلف صورتوں کو بیان کرنے والے مزید 15 ایموجی بھی سامنے آئیں گے تاہم اس سے قبل منتخب صارفین اور بی ٹا ٹیسٹر ان کی آزمائش کریں گے۔…

نکاسی آب کی لائنوں کا جائزہ لینے والا روبوٹ

شیفیلڈ: برطانیہ کے محققین ایسے چھوٹے روبوٹ بنا رہے ہیں جو نکاسی آب کے پائپ میں جاکر ان کو درپیش بلاکیج یا لیکیج مسائل کی نشان دہی کرسکتے ہیں۔ برطانیہ میں تقریباً 4 لاکھ 99 ہزار کلومیٹر طویل زیرِ زمین پانی کے پائپ نصب ہے جبکہ ان کی جانچ…

ایپل کا سب سے پہلا کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش

بوسٹن: ایپل کا سب سے پہلا مکمل طور پر فعال ایپل 1 کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مشین، جس پر ایپل کے بانی اسٹیو جابز نے اپنے ہاتھوں سے نمبر ڈالے تھے، کے ساتھ وہ تمام چیزیں آئیں گی جو اس مشین کو چلانے کے…

یوٹیوب نے سال 2022 کی مشہور ترین ویڈیو اور یوٹیوبر کی تفصیلات پیش کردیں

سان فرانسسكو: آن لائن ویڈیو کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے سال 2022 کی مقبول ترین ویڈیو، یوٹیوبر کے چینل اور اشتہارات کی تفصیلات دی ہیں جنہیں یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم یہ رحجانات صرف امریکا سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس میں گیمنگ سے وابستہ…

فارم کی گائے کےلیے اسمارٹ واچ ایجاد

بیجنگ: وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں اور گایوں کی صحت، دودھ اور بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحمل پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی  اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔ چینی ماہرین نے…

ایلون مسک کی کمپنی پر جانوروں کے قتل کے الزامات پر مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کیلیفورنیا: معالجین کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی نیورالِنک ’برین-مشین انٹرفیس‘ بنانے کے لیے بندروں کے عضو کاٹ رہی ہے اور ان کو مار رہی ہے۔ فزیشن کمیٹی فار رسپانسبل میڈیسن(پی سی آر ایم) نے حال ہی میں ویب سائٹ پر اس…