جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

پیٹرول کی مقررہ مقدار میں فراہمی سے موسمیاتی تغیر سے نمٹا جا سکتا ہے

لندن: برطانوی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ جنگِ عظیم دوم کی طرز پر پیٹرول، گوشت اور توانائی کی مقررہ مقدار میں فراہمی (راشننگ) کی مدد سے موسمیاتی تغیر سے نمٹا جا سکتا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف لِیڈز سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کا کہنا…

’پلینٹ نائن‘ کے گرد 20 تپتے چاند کی موجودگی کا امکان

کیلیفورنیا: ماہرینِ فلکیات نے چھ سال قبل ہمارے نظامِ شمسی کے کنارے پر ایک پُر اسرار نویں سیارے کی ممکنہ موجودگی کے واضح شواہد حاصل کیے تھے۔ لیکن ’پلینٹ نائن‘ کے نام سے جانی جانے والی اس فرضی دنیا کا ابھی تک مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔ اب…

اب گوگل میٹ میں 360 درجے پر مجازی پس منظر کا اضافہ کر دیا گیا

سان فرانسسكو: بالخصوص کووڈ 19 کی وبا میں مجازی میٹنگ اور آن لائن تعلیم دنیا بھر میں گویا ایک فیشن بن گئی۔ اس تناظر میں جہاں بہت ساری ایپس سامنے آئی ہیں وہیں ان میں نت نئی جدتیں بھی پیدا کی گئی ہیں۔ اب گوگل نے اپنی مشہور ایپ ’میٹ‘ میں…

وہیل کا گیت، ان کی تنہائی کو ظاہر کرتا ہے

برسبن: ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ہمپ بیک وہیل، جب تنہا ہوتی ہیں تو وہ گیت نما آواز خارج کرتی ہے۔ اب یہ ہوا ہے جیسے جیسے ان کی آبادی بڑھ رہی ہے ویسے ویسے ان کی آوازیں بھی کم ہونے لگی ہیں۔ آسٹریلوی بحری حیاتیات داں، ریبیکا ڈنلوپ…

ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا عنوان دے دیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: چاند کے جنوبی قطب پر ایک پہاڑی شہابی تصادم سے پیدا ہوئی ہے جسے اب ناسا نے اپنی خاتون سائنسداں اور کمپیوٹر پروگرامر کے نام سے معنون کیا ہے۔ اب اس پہاڑ جیسی ساخت کو ’مونس موٹن‘ کا نام دیا گیا ہے جو درحقیقت ایک خاتون…

انسٹاگرام نے براڈ کاسٹ چینلز نامی فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: میٹا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مارک زکر برگ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر’براڈ کاسٹ چینلز‘ نامی فیچر متعارف کرادیا۔ فیچر متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی سربراہ میٹا نے ’میٹا چینل‘ بھی متعارف کرایا ہے۔ براڈ کاسٹ چینلز…

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی انجینیئرڈ لکڑی

 نیویارک: عمارت سازی کے لیے پائیداراورماحول دوست مٹیریئل پر برسوں سے تحقیق جاری ہے اور اب تعمیراتی لکڑی میں انجینیئرنگ سے تبدیلی کرکے اسے ماحول دوست بنایا ہے کیونکہ وہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرسکتی ہے۔ تعمیرات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ…

سطح سمندر میں اضافے سے انسانی نقل مکانی میں اضافہ ہوسکتا ہے

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گُتریس نے خبردار کیا ہے کہ سمندروں کی بلند ہوتی سطح بڑے پیمانے پر انسانوں کو نقل مکانی پر مجبور کر سکتی ہے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے اینٹونیو گُتریس…

مردہ پرندوں سے پنچھی ڈرون بنانے میں کامیابی

نیو میکسیکو: انجینیئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں پرندوں کی طرح پرواز کرنے والے ڈرون پر کام جاری ہے لیکن ان ڈرون کو حقیقی رنگ دینے کے لیے نیو میکسکو…

زیر آب سفر کے لیے شارک نما کشتی

ویلنگٹن: انجینئروں نے شارک جیسی ایک کشتی بنائی ہے جو پانی کی سطح پر اور زیرِ آب بآسانی سفر کر سکتی ہے۔ تخلیق کاروں کے مطابق جیٹ شارک کیو ماڈل نامی کشتی کا یہ نمونہ 72 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے لیکن مارکیٹ میں متعارف…

سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز کی طلب میں اضافہ

میساچوسیٹس: قوتِ خرید میں کمی اور بے وقعت ٹیکنالوجی والے نئے فیچرز کے سبب لوگ ایسے سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنے کی جانب راغب ہو رہے ہیں جن کی قیمت نئے فونز سے کم از کم 300 ڈالرز (80000 روپے) کم ہوتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں گزشتہ…

بین الاقوامی مقابلے میں 8 پاکستانی اسٹارٹ اپ سیمی فائنل تک پہنچ گئیں

  کراچی: ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ سے متعلق ایک بین الاقوامی مقابلے میں 8 پاکستانی اسٹارٹ اپس نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ اسٹارٹ اپس پچنگ کے مقابلے ”راکٹ فیول“ میں پاکستان کے آٹھ اسٹارٹ اپس نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ مقابلوں…

انسٹاگرام پر ’گفٹس‘ فیچر کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: میٹا نے اپنی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر رِیلز کے مونیٹائزیشن فیچر ’گفٹس‘ کو پورے امریکا میں پھیلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین بآسانی پیسے کما سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا گیا کہ…

چند سیکنڈوں میں ہی گانے کی پسندیدگی کا تعین کیا جاسکتا ہے، تحقیق

نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لوگ گانا سننے کے چند سیکنڈ میں ہی اس بات کا تعین کرسکتے ہیں کہ آیا وہ اس گانے کو پسند کرتے ہیں یا نہیں۔ نیو یارک یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں شرکاء نے 5، 10 اور 15…

زمین کی گہرائیوں میں ایک نئی پرت دریافت

آسٹن: سائنس دانوں نے سطح زمین سے 161 کلو میٹر نیچے ایک نئی تہہ دریافت کی ہے جس سے سیارے کا تقریباً 44 فی صد حصہ ڈھکا ہوا ہے۔ پگھلی ہوئی چٹانوں کا یہ خطہ، جس کے متعلق پہلے کچھ معلوم نہیں تھا، ایستھینواسفیئر کا حصہ ہے جو ٹیکٹونک پلیٹوں…

زمین کی طرح دن اور رات رکھنے والا سیارہ دریافت

میونخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے 31 نوری سال کے فاصلے پر زمین جیسا ایک سیارہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر زندگی کے آثار کا حامل ہوسکتا ہے۔ وولف 1069 بی نامی اس ایگزو پلینٹ کا وزن ہماری زمین کے برابر ہی ہے اور یہ اپنے مرکزی ستارے سے…

شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان

کیلیفورنیا: برقی گاڑیوں کو بار بار چارج کرنے کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگ یہ گاڑیاں خریدنے سے اجتناب کر رہے ہیں لیکن ان لوگوں کی جھنجھٹ جلد ہی ختم ہونے والی ہے۔ ایپٹرا موٹرز نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک گاڑی، ایپٹرا لانچ ایڈیشن، کا…

سائنس دانوں نے پانی سے مشابہ برف بنالی

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی برف بنائی ہے جو نہ ہی تیر سکتی ہے اور نہ ہی ڈوب سکتی ہے جبکہ یہ جمے ہوئے پانی کے بجائے مائع پانی سے مشابہت رکھتی ہے۔ برف کی یہ نئی قسم بغیر کسی شکل کی ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ عمومی کرسٹل کی شکل کی برف…

سمندر میں خفیہ  سفر کے لیے پُر تعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش

روم: ایک اطالوی ڈیزائنر نے ایک پُرتعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش کیا ہے جس میں انتہائی خفیہ طریقے سے سفر کیا جا سکے گا۔ ڈیزائنر جوزف فوراکس کی جانب سے پیش کیے جانے والے خیال کے مطابق یہ سُپر یاٹ مکمل طور پر آئینوں سے بنائی جائے گی تاکہ…

133 نوری سال دور ستارے کے گرد رقص کرتے سیاروں کی ویڈیو جاری

اِلینوائے: سائنس دانوں نے مشتری جیسے چار ایگزو پلینٹس کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جو اپنے مرکزی ستارے کے گرد گردش کر رہے ہیں۔ سائنس دانوں نے ویڈیو بنانے کے لیے 12 سال سے زائد کا عرصے تک مشاہدے اکٹھے کیے ہیں۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے…