جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کے متعلق دلچسپ انکشاف

کولوراڈو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر اتنی نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور طبعیات دان ساشا کیمپف کی رہنمائی میں ہونے والی تحقیق میں…

واٹس ایپ میں لکھے گئے پیغامات ایڈٹ کرنے کے آپشن کی آزمائش

سان فرانسسكو: اگرچہ اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ کرنے کی سہولت پر کام شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی ایپ کو بہتر بنارہا ہے اور…

تجربہ گاہ میں بنایا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تجربہ گاہ میں بنایا جانے والا گوشت ہمارے سیارے کے لیے اتنا مفید نہیں ہے جتنا اس کو بتایا جا رہا تھا۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ تجربہ گاہ میں جانوروں کے…

گوگل نے 180 ممالک کے لیے چیٹ جی پی ٹی طرز کا بارڈ ٹول پیش کردیا

سان فرانسسكو: گُوگل نے چیٹ جی پی ٹی ٹول کی طرز پر بارڈ اے آئی کی سہولت پیش کردی ہے جو فی الحال تجرباتی مراحل میں ہے۔ کمپنی نے ویٹنگ لسٹ ختم کرتے ہوئے دنیا بھر کے 180 ممالک کے لیے یہ سہولت پیش کردی ہے جس میں کوریائی اور جاپانی زبانیں…

شکاری سے بچنے کیلئے مرنے کا ڈھونگ کرنے والی چیونٹی دریافت

ملبورن، آسٹریلیا: سائنسدانوں نے غالباً پہلی مرتبہ ایک چیونٹی میں یہ ہنر دیکھا ہے کہ وہ شکاری کا نوالہ بننے سے بچنے کے لیےمرنے کا ڈھونگ رچاتی ہیں اور یوں اپنا تحفظ کرتی ہیں۔ آسٹریلیا کے مشہور کینگروجزیرے  پر جامعہ جنوبی آسٹریلیا کے…

وی آر ہیڈ سیٹ کے ساتھ حقیقی خوشبو کا احساس دلانے والا نظام

ہانگ کانگ: مجازی یا کمپیوٹر ماحول میں اسکرین پر دکھائی دینے والی شے کی بو یا خوشبو کو ظاہر کرنا ہمیشہ ہی محال رہا ہے۔ اب ایک کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے ورچول ریئلٹی ہیڈسیٹ کے لیے ناک کے پاس رہنے والا ایسی پٹی بنائی ہے جو دکھائی دینے…

واٹس ایپ میں کال بلاک کرنے اور گروپ میسجز کی دو نئی سہولیات کا اضافہ

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی بہت تیزی سے واٹس ایپ میں انتہائی مثبت تبدیلیا پیش کر رہی ہیں اور صرف چند دنوں کے اندر ہی دو اہم فیچر متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان میں ایک تو گروپ میسجنگ اور اس کی انتظامیہ سے متعلق ہیں تو دوم غیر ضروری اسپیم کال …

گوگل کا اپنی سرچ میں ’مصنوعی ذہانت‘ شامل کرنے کا اعلان

سان فرانسسكو: گوگل نےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔ یہ ایک طرح کا جدید ترین چیٹ بوٹ ہے جسے ’میگی‘ کا…

یورینس کے چار چاندوں پر پانی کی موجودگی کا انکشاف

پیساڈینا: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نظامِ شمسی کے ساتویں سیارے یورینس کے چاربڑے چاندوں میں ان کے مرکز اور برفیلے خول کے درمیان ممکنہ طور پر پانی موجود ہے۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جانب سے کی جانے والی تحقیق، ایسی پہلی تحقیق…

مصنوعی ذہانت انٹرنیٹ پر دھوکا دہی میں اضافہ کر رہی ہے، ماہرین

لندن: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی جعلی آواز کے سبب ہونے والی دھوکا دہی کے واقعات میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ جعلساز مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنے شکار کی سوشل میڈیا پروفائل سے آواز چرا کر صرف تین سیکنڈ کے ٹکڑے…

اسکاٹش جنگلی بلیاں معدومیت کے دہانے پر

ایڈنبرا: ایک نئی تحقیق کے مطابق اسکاٹش جنگلی بلیاں معدومیت کے دہانے پر ہیں۔ فی الوقت موجود زیادہ تر جنگلی بلیاں دو نسلی ہیں۔ نیچر اسکاٹ کی رہنمائی میں کیے جانے والے پروجیکٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ نسل کی افزائش کے لیے ملک میں جنگلی…

گوگل پکسل 7 اے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

ساؤتھ کوریا: گوگل کے نئے لیکن جیب پر کم بھاری اسمارٹ فون پکسل سیون اے کے متعلق کچھ نئی تفصیلات ملی ہیں۔ اسمارٹ فون مارکیٹ کی سُن گُن لینے والی ویب سائٹس نے بتایا ہے کہ یہ اسمارٹ فون 10 مئی کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔ امکان ہے کہ اس کے ساتھ…

مریخ پر مائع پانی کی موجودگی کا انکشاف

بیجنگ: زمین جیسی آب و ہوا اور اس کی سطح پر بہتے ہوئے سمندر کے ساتھ کسی زمانے میں مریخ کا وجود خشک اور بنجر سرزمین سے بہت مختلف ہوتا تھا۔ تاہم، ماہرین کو اس حوالے سے جو چیز سب سے زیادہ تنگ کرتی ہے وہ یہ کہ سیارے پر خطیر مقدار میں موجود…

واٹس ایپ ڈیٹا کی گوگل ڈرائیو کے متبادل ٹرانسفر کی آزمائش جاری

مینلوپارک: میٹا کمپنی کے مطابق جلد ہی جیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے متبادل طریقہ پیش کرے گی۔ اس سے قبل بالخصوص اینڈروئڈ صارفین کے پاس چیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے ’گوگل ڈرائیو‘ کے سوا کوئی اور راستہ نہ تھا۔ اسی طرح اگر فون میں گوگل ڈرائیو…

تیل جذب کرنے اور بیکٹیریا تلف کرنے والا ’جادوئی فوم‘ تیار

جارجیا: ماہرین نے ایک ایسا فوم بنایا ہے جو ایک جانب تو ماحول سے آلودہ تیل جذب کرتا ہے تو دوسری جانب طبی آلات اور آپریشن کے دوران بیکٹیریا بھی جذب کرسکتا ہے۔ جارجیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اسے ’سپرفوم‘ کا نام دیا ہے جسے ہتیش ہانڈا اور…

واٹس ایپ صارفین جلد گوگل ڈرائیو کے بغیر چیٹ منتقل کر سکیں گے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے صارفین کی آسانی کے لیے حالیہ دنوں میں تواتر کے ساتھ واٹس ایپ میں نئے فیچر متعارف کرائے ہیں۔ اس ہی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کمپنی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ…

عظیم الجثہ بلیک ہول کی براہ راست تصویر کشی

شینگھائی: ماہرینِ فلکیات نے پہلی بار سُپر میسِیو بلیک ہول اور اس سے نکلنے والے خطرناک جیٹ کی ایک ساتھ تصویر کشی کی گئی ہے۔یہ اہم کامیابی مستقبل میں کائنات کے چھپے رازوں سے پردہ اٹھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ ماہرین فلکیات پُر امید…

مریخ کے متعلق نئی معلومات کا انکشاف

برسٹل: محققین نے سیارے مریخ کی ابتدا اور ساخت کے متعلق معلومات پر نئی روشنی ڈالتے ہوئے سرخ سیارے کے مائع سے بنے مرکز کے متعلق نئی معلومات فراہم کی ہیں۔ برسٹل یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں مریخ کے مرکز میں حرکت کرنے والی آواز کی…

شہری منصوبہ سازی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی پاکستانی ماہر نے امریکی ایوارڈ جیت لیا

  کراچی: پاکستان کی شہری ڈیزائنر اور آب وہوا میں تبدیلی کی ماہر نمریٰ خالد نے امریکا میں گگنہائیم فاؤنڈیشن میوزیئم کے تحت ’انسپائرنگ ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی شہری نقشہ سازی اور منصوبہ بندی کی ماہر نےشہر کے…

دیواروں کی ٹکر سہنے والا ڈرون تیار

ایریزونا: سائنسدانوں نے سب سے زیادہ برداشت کرنے والا ڈرون بنایا ہے جو دیواروں سے ٹکرانے کے باوجود ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتا ہے اور اپنی پرواز برقرار رکھتا ہے۔ عام طور پر کواڈکاپٹر (چار پنکھڑیوں والے) ڈرون کو بند کمروں میں اڑانا محال…