Browsing Category
Science
میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہ
ایڈنبرا: ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اگلی دہائی میں 100,000 میتھین گیس خارج کرنے والے قدرتی کنوؤں کو سیل کرنے کا منصوبوں بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے کنوؤں کو بند…
ہماری کہکشاں دوسری کہکشاں سے متصادم ہورہی ہے، ماہرین
واشنگٹن: حال ہی میں محققین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ہماری ملکی وے کہکشاں کی بیرونی حد خلا کی وسعت میں کہیں زیادہ پھیل رہی اور اپنی قریبی پڑوسی کہکشاں اینڈرومیڈا کو چھو رہی ہے۔
نیچر فلکیات نامی جریدے میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں…
بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا
واشنگٹن: خلائی اسٹیشن سے ملحق خراب شدہ بوئینگ اسٹار لائنر کو زمین پر واپس لایا جاچکا ہے۔
بوئینگ اسٹار لائنر جو کہ خلائی ٹرانسپورٹ کیپسول ہے، کو مشرقی وقت کے مطابق آدھی رات کے بعد دو افراد پر مشتمل عملے کے بغیر زمین پر واپس لایا گیا۔…
نیلی آنکھوں والے سارے لوگ کس کی نسل سے ہیں؟
لندن: ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نیلی آنکھوں والے تمام افراد ایک یورپی شخص کی نسل سے ہیں جو 6000 سے 10000 سال قبل زندہ تھا۔
شروع شروع میں انسانوں میں صرف بھوری آنکھیں تھیں جب تک کہ ایک مخصوص تبدیلی نے اس میں ہمیشہ…
موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار
واشنگٹن: امریکا میں ایک 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار کیا گیا ہے جو اے آئی کی مدد سے موسمیاتی تبدیلیوں کی زیادہ درست پیشگوئی کرنے کے قابل ہوگا۔
امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہ نیا 100ملین ڈالرز کا ہائی پرفارمنس کمپیوٹر سسٹم نیشنل…
ایلون مسک نے ایکس ٹی وی متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایکس ٹی وی متعارف کردیا ہے۔
ٹیسلا موٹرز اور ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم X کو ایک مقبول ملٹی میڈیا پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے کی اپنی کوششوں کو آگے بڑھاتے ہوئے ایکس ٹی وی…
زیر زمین سمندروں سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے، ماہرین
سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین کی پرت کے نیچے چھپے ہوئے ایک وسیع سمندر کو دریافت کیا ہے جو زمین پر موجود پانی کے ذخائر سے بھی بہت بڑے ذخیرہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق پانی کا یہ ذخیرہ سطح زمین سے 400 میل نیچے “رنگ ووڈائٹ” نامی چٹان میں موجود ہے۔…
اسرائیل میں 2700 سال پرانی پتھر کی مہر دریافت
مقبوضہ یروشلم: اسرائیلی نوادرات کے محققین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے تقریباً 2,700 سال پرانی ایک عبادت گاہ کی باقیات سے ایک نادر مہر دریافت کی ہے۔
اسرائیل کے آثار قدیمہ کی اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ مہر، جس میں پیلیو اورعبرانی رسم الخط…
امریکا میں شدید گرمی سے ہونے والی اموات میں اضافہ
واشنگٹن: امریکا میں نئے اعداد و شمار میں پایا گیا ہے کہ شدید گرمیوں یا اس سے متعلقہ وجوہات سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
1999 سے 2023 تک امریکی ادارے سی ڈی سی پی کی اموات کے اعداد و شمار پر ایک نظر ڈالی گئی…
گرامن نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ متعارف کرا دی
کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔
یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں: ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی آپشن جو…
زندگی کی ارتقاء کے راز رکھنے والی حیات دریافت
کیلیفورنیا: سائنس دانوں نے کثیر خلوی حیاتیات کی ایک پراسرار نئی قسم دریافت کی ہے جو خردبینی زندگی کی شکلوں کے ارتقاء اور ممکنہ طور پر زمین پر موجود ابتدائی جانوروں کے رازوں کے بارے میں نئی بصیرت فراہم کرتی ہے۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا،…
واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن میں اہم کال فیچر کی آزمائش شروع
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حال ہی میں آئی او ایس صارفین کے لیے اے آر کال افیکٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس بِیٹا ورژن میں فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔
کمپنی نے واٹس…
2 براعظموں میں ڈائنوسار کے یکساں قدموں کے نشانات دریافت
میکسکو سٹی: ماہرین حیاتیات کی ایک ٹیم نے ڈائنوسار کے قدموں کے دو مختلف براعظموں میں یکساں نشانات دریافت کیے ہیں جن کے درمیان فاصلہ ہزاروں میل سمندر کا ہے۔
پیروں کے نشانات، جو کریٹاسیئس دور کے ابتدائی دور کے ہیں، برازیل اور کیمرون میں…
اکثر والدین اپنے بچوں میں موروثی مسائل پر خدشات کا شکار ہیں، سروے
مشی گن: ایک نئے نیشنل سروے سے پتہ چلا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک والدین نے اپنے بچوں میں موروثی بیماری کی تشخیص کی اطلاع دی جبکہ تقریباً نصف نے اپنے بچے میں موروثی بیماریوں کی منتقلی کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔
بچوں کی صحت پرر کیے…
امریکا میں نئی مخلوق دریافت
نیواڈا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔
اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ ماہرین کو ان جانداروں کی اصل کی بھی نشاندہی…
ازگر سانپ دل کے مریضوں کیلئے مفید ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین
کولوراڈو: ایک عجیب و غریب تحقیق میں سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ ازگر (سانپ کی ایک نسل) دل کی بیماریوں جیسے کارڈیاک فبروسس کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اپنے شکار کو کھا جانے کے بعد ازگر کا دل…
آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلان
سڈنی: آسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا ہے۔
حکام نے آسٹریلیا کے دور دراز شمال میں سن کیبل کے 24 بلین ڈالر…
آٹزم کا قبل ازوقت پتہ لگانے والا اے آئی پروگرام تیار
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔
محققین نے کہا کہ AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش کرسکتا…
مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشاف
چینی سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اورب ویور مکڑی اپنے جال میں پھنسے ہوئے جگنوؤں کو اپنے اگلی غذا کھانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔
جگنو اپنے پیٹ پر روشنی خارج کرنے والے خلیات کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے جگنوؤں سے رابطہ کرتے…