جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

اڑتے ڈرون کے سرکٹ بھون کر گرانے والا نظام ’تھور‘

 نیویارک: یوکرین کی جنگ سے ظاہر ہوا ہے کہ نئے جنگی منظرنامے میں ڈرون ایک ابھرتا ہوا خطرہ ہیں۔ اب امریکی ایئرفورس ریسرچ لیبارٹری (اے ایف آرایل) نے ’ٹیکٹکل ہائی پاور آپریشنل ریسپانڈر‘ (تھور) کے نام سے ایک ہتھیار بنایا ہے جو ایک وقت میں…

واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی

مینلوپارک: واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا اپنی اس مقبول ترین ایپ میں ہر ہفتے کوئی نہ کوئی مثبت تبدیلی لا رہی ہے اور اب اس کے نئے ورژن میں ایموجی فیچرز کا اضافہ کرکے اس کے کی بورڈ میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ فی الحال یہ آزمائشی ورژن…

لانچ سے پہلے، میٹا کی ٹوئٹر متبادل ایپ کا لوگو منظرِعام پر

لاس اینجلس: قارئین کو یاد ہوگا کہ ہم ٹوئٹر کی غیرمقبولیت کے بعد میٹا کمپنی کی جانب سے ایسی ہی ایک ایپ کی خبر بار بار دے چکے ہیں۔ اب ایپ پر لکھنے والے ایک ماہر نے نہ صرف اس ایپ کا لوگو افشا کیا ہے بلکہ مزید کچھ خیریں بھی دی ہیں۔…

انفرادی ایٹم کی حیرت انگیز تصویر جاری

شکاگو: امریکی سائنس دانوں نے انفرادی ایٹم کی حیرت انگیز تصویر جاری کردی۔ یونیورسٹی آف اِلینوائے-شکاگو اور اوہائیو یونیورسٹی میں قائم ایرگون نیشنل لیبارٹری کے سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں انفرادی جوہر(ایٹم) کی خصوصیات کی حیران کر…

اے آئی کی مدد سے این ویڈیا، ایک ٹریلیئن ڈالر کمپنی بن گئی

 نیویارک: سافٹ ویئر اور ہارڈویئر کی مشہور کمپنی این ویڈیا اب ایک ٹریلیئن ڈالر کلب میں شامل ہوگئی ہے جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو بہت اچھے انداز میں استعمال کیا ہے۔ منگل کے روز وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کمپنی…

اگلے 20 سال میں رات میں بھی ستارے دکھائی نہیں دیں گے!

  لندن: سائنسدانوں ںے خبردار کیا ہے کہ بالخصوص شہروں میں رہنے والی آبادی اگلے دوعشروں میں ستاروں بھرے آسمان کے دلفریب منظر سے محروم ہو جائے گی۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے روشنی کی آلودگی کو قرار دیا ہے۔ ممتاز برطانوی سائنسداں، سر…

بحرالکاہل کی عمیق گہرائیوں سے 5000 سے زائد آبی حیات دریافت

لندن: بحرالکاہل کے ایک گہرے علاقے کلیریئن کلِیپرٹن زون میں 5000 سے زائد نئے اقسام کے جاندار دریافت ہوئے ہیں۔ ہوائی اور میکسیکو کے درمیان 60 لاکھ  مربع کلو میٹر پر محیط کلیریئن کلِپرٹن زون سمندر کی تہہ کا ایک ایسا خطہ ہے جہاں مستقبل میں…

سونے سے قبل فیس بک پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں

شمالی کیرولائنا: رات کو دیر سے چائے یا کافی پینا اور بیچ رات میں کھانا کھانا نیند نہ آنے کی وجوہات کے طور پر جانے جاتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق ایک چیز ایسی بھی جو ہماری راتوں کی نیند کو خراب کرسکتی ہے۔ ڈیوک یونیورسٹی میں کی جانے والی…

شمسی  خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

شینگھائی: چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ شِنگھائی اِنسٹیٹیوٹ آف مائیکرو سسٹم اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (SIMIT) کے محققین نے ایک منفرد ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کی…

گوگل اکاؤنٹ کیلئے پاسورڈ سے چھٹکارہ کیسے حاصل کریں؟

کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل نے رواں ماہ کے شروع میں ایک ایسا لاگ اِن نظام متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کو پاسورڈ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس نظام کے متعارف کرائے جانے کے بعد گوگل صارفین اپنی جی میل آئی ڈی یا دیگر گوگل سسٹم…

گانا اصلی ہے یا کوور، جاننے کیلئے نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ بآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔ اس نئے فیچر کی نشان دہی سب سے پہلے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اِٹ کے…

ایڈوبی فوٹو شاپ نے ’پہلا اے آئی‘ ٹول پیش کردیا

برکلے، کیلیفورنیا: تصاویر کی ایڈیٹنگ کرنے والے دنیا کے مشہور سافٹ ویئر، ایڈوبی فوٹوشاپ نے اپنا پہلا جنریٹوو اے آئی ٹول پیش کردیا ہے جو تخلیق کاروں کے گھنٹوں بچاکر ان کی تصاویر میں چار چاند لگاسکتا ہے۔ مصنوعی ذہانت (آرٹفیشل انٹیلی جنس…

آئی فون صارفین وِنڈوز11 سے ہوجائیں خبردار

لندن: ایک نئی رپورٹ کے مطابق وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور اس کے ذریعے وائے فائے…

واٹس ایپ مِس کال جعلسازی سے کس طرح بچا جا سکتا ہے

کیلیفورنیا: بھارت میں حال ہی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی ہے۔ ایک عام شخص کا بین الاقوامی نمبر سے مس کال موصول ہونا اس کو تجسس میں مبتلا کرتے ہوئے اس نمبر پر واپس کال یا میسج کرنے پر…

آئی فون کی بیٹری کی عمر بڑھانے والے ڈیجیٹل ٹوٹکے

پیرس: آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون کی سیٹنگ میں کچھ معمولی سی تبدیلیاں کرتے ہوئے بیٹری کے بوجھ کو ہلکا کیا جا سکتا ہے جس کے سبب اس کی کارکردگی بہتر ہو سکتی ہے۔ کچھ عام اقدام میں ڈارک موڈ…

سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کے متعلق دلچسپ انکشاف

کولوراڈو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے گرد موجود دائروں کی عمر اتنی نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور طبعیات دان ساشا کیمپف کی رہنمائی میں ہونے والی تحقیق میں…

واٹس ایپ میں لکھے گئے پیغامات ایڈٹ کرنے کے آپشن کی آزمائش

سان فرانسسكو: اگرچہ اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ کرنے کی سہولت پر کام شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی ایپ کو بہتر بنارہا ہے اور…

تجربہ گاہ میں بنایا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تجربہ گاہ میں بنایا جانے والا گوشت ہمارے سیارے کے لیے اتنا مفید نہیں ہے جتنا اس کو بتایا جا رہا تھا۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ تجربہ گاہ میں جانوروں کے…

گوگل نے 180 ممالک کے لیے چیٹ جی پی ٹی طرز کا بارڈ ٹول پیش کردیا

سان فرانسسكو: گُوگل نے چیٹ جی پی ٹی ٹول کی طرز پر بارڈ اے آئی کی سہولت پیش کردی ہے جو فی الحال تجرباتی مراحل میں ہے۔ کمپنی نے ویٹنگ لسٹ ختم کرتے ہوئے دنیا بھر کے 180 ممالک کے لیے یہ سہولت پیش کردی ہے جس میں کوریائی اور جاپانی زبانیں…

شکاری سے بچنے کیلئے مرنے کا ڈھونگ کرنے والی چیونٹی دریافت

ملبورن، آسٹریلیا: سائنسدانوں نے غالباً پہلی مرتبہ ایک چیونٹی میں یہ ہنر دیکھا ہے کہ وہ شکاری کا نوالہ بننے سے بچنے کے لیےمرنے کا ڈھونگ رچاتی ہیں اور یوں اپنا تحفظ کرتی ہیں۔ آسٹریلیا کے مشہور کینگروجزیرے  پر جامعہ جنوبی آسٹریلیا کے…