Browsing Category
Science
فضائی آلودگی میں کمی کیلیے مسافر طیارے کا نیا ڈیزائن پیش
واشنگٹن: کمرشل ایوی ایشن میں سِنگل آئیل مسافر طیارے سب سے زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں اور یہ طیارے اس انڈسٹری سے خارج ہونے والی گرین ہاؤس گیس کے نصف کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
لیکن امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے ڈیزائن کیے گئے نئے پر اور…
اب یوٹیوب اسٹوڈیو ’بہترین تھمب نیل‘ کے انتخاب میں مدد بھی دے گا
مینلوپارک: انٹرنیٹ پرویڈیو کی سب سے بڑی ویب سائٹ اور ایپ، یوٹیوب نے ویڈیو بنانے والوں کو پرکشش تھمب نیل میں انتخاب کی مدد کی سہولت فراہم کردی ہے۔
فرض کیجئے کہ آپ نے اپنی ویڈیو، وی لاگ یا پوڈکاسٹ وغیرہ کے ایک سے زائد تھمب نیل بنائے ہیں…
یوٹیوب نے ’فین چینل اکاؤنٹ‘ کے متعلق نئی سخت پالیسی جاری کر دی
مینلوپارک: یوٹیوب نے انسٹاگرام اور ٹویٹر کی طرح کسی فین کی جانب سے مشہور شخصیت یا ادارے پر بنائے جانے والے اکاؤنٹس کے متعلق نئی ہدایات اور قدرے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ اس کا فائدہ مشہور شخصیات، فنکاروں اور کھلاڑیوں کو ضرور ہوگا۔…
یوٹیوب ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے
کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔
جمعرات کو منعقد ہونے والی تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم…
اب انسٹاگرام کی ریلز ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن
سان فرانسسكو: اب تک انسٹاگرام سے آپ اپنی پسندیدہ ریلز ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتے تھے لیکن اب میٹا کمپنی نے عوامی (پبلک) ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔
پبلک ریلز انسٹاگرام ایپ سے براہِ راست ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے ’شیئرآئکن‘ کی ذیل…
میٹا نے ریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش کردیں
مینلوپارک: میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔ اب کچھ نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن نمایاں نظرآرہے ہیں جو بی ٹا ٹیسٹنگ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ تشہیر کے لیے میوزک ٹول کا اضافہ بھی کیا…
سام سنگ گیلکسی زیڈ فولڈ فائیو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
جنوبی کوریا: سام سنگ گیلکسی زیڈ فائیو کا پوری دنیا انتظار کررہی ہے جس کے متعلق کئی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔ اب اس کی ایک تصویر سمیت کئی تفصیلات ایک ماہ قبل ہی جاری ہوئی ہیں یا انہیں جان کر افشا کیا گیا ہے۔
فون پر تبصرہ کرنے والے…
واٹس ایپ بیک اَپ ڈیٹا چرانے والی میسجنگ ایپ
بریٹی سلوا: اسپیس کوبرا نامی ہیکنگ گروپ نے ایسی میسجنگ ایپس بنائی ہیں جو صارف کی حساس معلومات کو بآسانی چُرا سکتی ہے۔ ایپ کی پشت پر موجود شاطر گروہ اپنے لیے انتہائی مخصوص اہداف کا انتخاب کرتا ہے۔
سائبر سیکیورٹی کمپنی ای سیٹ (ESET) کے…
میٹا نے آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول ’وائس باکس‘ پیش کر دیا
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی بانی کمپنی میٹا نے حال ہی میں ’وائس باکس اے آئی‘ کےنام سے ایک بالکل نیا ٹول پیش کیا ہے۔ اس کی بدولت عام صارفین اپنی زبان میں کوئی جملہ ادا کرتے ہیں تو وہ فوری طور پر اس کا ترجمہ…
واٹس ایپ کا کال بیک فیچر آزمائش کے لیے پیش
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ وِنڈوز کےلیے اپنے بِیٹا ورژن ’کال بیک‘ کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے پیش کیا جانے والا یہ فیچر مِس کال کا مؤثر انداز میں جواب دینے میں مدد دے سکے گا۔
تازہ ترین تبدیلی سے…
آپ کی جیب میں سماجانے والا اڑن کیمرہ
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: خوب سے خوب تر ڈرون کیمروں کی تیاری میں اب ایک نئے اڑن کیمرے کی آمد ہوئی ہے جو آپ کی جیب میں سماسکتا ہے۔ اس کا وزن 125 گرام ہے اور پہلے سے پروگرام شدہ راہ پر چل کر شاندار ویڈیو بناتا ہے۔
مٹھی میں سماجانے والا…
گوگل میپ تین نئے فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے
کیلیفورنیا: گوگل میپ دنیا میں راستے تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول سروس ہے۔ صارفین کے لیے اس سروس کی افادیت کو مزید بڑھانے اور کارگر بنانے کے لیے کمپنی تین فیچرزاہم فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔
گوگل کی جانب سے مستقبل میں…
گوگل نے ’ہیلپ می رائٹ‘ کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا
کیلیفورنیا: گوگل نے ورک اسپیس لیب میں شامل ہونے والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ’ہیلپ می رائٹ‘ کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا ہے۔
سرچ انجن جائنٹ نے جی میل کے لیے چیٹ جی ٹی پی کے جیسا ایک ایسا معاون پیش کیا ہے…
چین کی جانب سے چاند کے مدار میں نو عدد خلائی دوربین بھیجنے کا نیا منصوبہ
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ سال 2026 تک وہ چاند کے مدار میں ریڈیائی دوربینوں والے سیٹلائٹ روانہ کرے گا اور توقع ہے کہ اس سے فلکیات کی نئی راہ کھلے گی۔
اگرچہ یہ چھوٹے سیٹلائٹ ہوں گے جن میں ایک مرکزی اور آٹھ چھوٹے سیٹلائٹ چاند کے گرد مدار…
واٹس ایپ ڈیزائن میں نئی تبدیلی، نیا فلوٹنگ ایکشن بٹن
مینلوپارک: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے بالخصوص واٹس ایپ میں تبدیلیوں کی بھرمار کردی ہے جس سے صارفین مسرور ہیں۔ اب یوزر انٹرفیس میں نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں فلوٹنگ ایکشن بٹن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کی…
آکٹوپس، گرم اور سرد پانی میں رہنے کے لیے اپنا آراین اے تبدیل کرتی رہتی ہے!
بوسٹن: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک قسم کی آکٹوپس کا مکمل جینوم (جینیاتی خواص) پڑھنے کا اعلان کیا تھا اور اب اعلان کیا ہے کہ یہی آکٹوپس سرد اور گرم پانی کے لحاظ سے اپنا آراین اے تبدیل کرلیتی ہے۔
اس سے قبل ہم جان چکے ہیں کہ آکٹوپس…
بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹویٹ ایڈٹ کا دورانیہ ایک گھنٹے تک بڑھا دیا گیا
کیلیفورنیا: ٹوئٹر نے اپنے بلیو سبسکرائبرز کے لیے ٹویٹ میں ترمیم کرنے کے دورانیے کو دُگنا کر دیا ہے۔
ٹوئٹر بلیو انے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں ٹویٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹے تک کرنے کا اعلان کیا۔
Blue subscribers…
بہ یک وقت سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی
لاس اینجلس: امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔…
واٹس ایپ میں اب ایچ ڈی معیار کی تصویر بھیجی جاسکے گی
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو…
غذائیت بھرے، سیاہ، سرخ اور براؤن چاول تیار
ریاض: سعودی عرب میں واقع کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں جینیاتی ٹیکنالوجی سے سیاہ، سرخ اور کتھئی رنگ کے چاول بنائے گئے ہیں۔ لیکن یہ محض رنگین چاول نہیں بلکہ ان میں موجود غذائی اجزا کی وجہ سے ان کی رنگت بدل گئی ہے۔…