جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

واٹس ایپ نے چیٹ میں 60 سیکنڈ ویڈیو میسج متعارف کرادیا

مینلوپارک: واٹس ایپ پر روزانہ کروڑوں افراد وائس میسج بھیجتے رہتے ہیں اور اب چیٹ کے اندر ہی وائس کی طرح 60 سیکنڈ ویڈیو پیغام بھیجا جاسکتا ہے۔ اگرکوئی چیٹ کرتے ہوئے اچانک 60 سیکنڈ کی ویڈیو بھیجتا ہے تو وہ ظاہر ہوجائے گی، خاموشی سے چلنے…

گوگل کا پرائیوسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا پرائیویسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کا اعلان پہلی بار اگست 2019 میں کیا گیا تھا جس کا مقصد ثالث فریق براؤزر کوکیز کو بدلنا تھا۔ صارفین گزشتہ چار برس…

ہر کرسی کو ایئر کنڈیشنر بنانے والی پوشاک

 نیویارک: ہم پکنک یا سمندر کے کنارے کھلی فضا میں بیٹھنا چاہتے ہیں لیکن گرمی ہمیں بے حال کر دیتی ہے۔ اسی تناظر میں ایکٹوکول نامی ایک چادر نما ایجاد بنائی گئی ہے جسے ہر کرسی پر رکھ کر اسے ٹھنڈی نشست میں بدلا جاسکتا ہے۔ سخت گرمی میں…

ناسا، قیمتی ترین سیارچے پر خلائی جہاز روانہ کرے گا

فلوریڈا: امریکی خلائی ادارے ناسا نے اسپیس ایکس نامی کمپنی کے اشتراک سے ایک خلائی جہاز تیار کیا ہے جو ہمارے نظامِ شمسی کے سب سے قیمتی سیارچے کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ سیارہ مشتری اور مریخ کے درمیان مشہور سیارچی پٹی (ایسٹرایڈ بیلٹ) میں…

آئی فون صارفین نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کو بیٹری کا قاتل قرار دے دیا

کیلیفورنیا: آئی فون صارفین نے تازہ ترین ایپل اپ ڈیٹ کو ڈیوائس کی بیٹری کا ‘قاتل’ قراردے دیا۔ آئی فون صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر نئی اپ ڈیٹ کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے۔ صارفین کے مطابق تازہ ترین iOS 16.5.1 (c)…

انسٹاگرام نے ’ریلزٹٰیمپلٹ‘ کو مزید تخلیقی روپ دیدیا

مینلوپارک: یوٹیوب ہو یا فیس بک، ہم مشہور افراد کے کام کو دیکھ کر ان سے سیکھتے ہیں اور ان کی نقل کرتے ہیں۔ اب عین یہی کام انسٹاگرام نے کیا ہے جس نے مشہور ویڈیوز اور ریلز پر مبنی ٹیمپلٹ کا ایک ڈھیر لگا دیا ہے جو ویڈیو بنانے والے کی مدد…

ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کی تاریخ کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ پرواز 10 اگست تک روانہ ہوسکتی ہے۔ گیلیکٹک 02 نامی اس مشن میں تین مسافر شامل ہوں گے جنہوں نے اس سفر کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز…

مریخی تحقیقی گاڑی نے سرخ سیارے پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرلیا!

فلوریڈا: ناسا کی جانب سے مریخ پر پرسرویرینس نامی روور (تحقیقی گاڑی نما جہاز) بھیجا گیا تھا اور اب خبر آئی ہے کہ بہت امکان ہے کہ اس نے مریخ پر نامیاتی مرکب دریافت کیا ہے۔ یہ مرکب حیات کے لیے لازمی ہوسکتا ہے۔ ہفت روزہ سائنسی جریدے…

موسمیاتی تبدیلی سمندروں کا رنگ بدل رہی ہے

لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق گزشتہ 20 سال کے عرصے میں سمندر کے رنگ میں واضح تبدیلی واقع ہوئی ہے اور اس کی ممکنہ وجہ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کوقرار دیا جارہا ہے۔ برطانیہ کے نیشنل اوشیئنوگرافی سینٹر اور امریکا کے…

ایپل کمپنی اے آئی میں سنجیدہ، اگلے فون میں اے آئی کا بھرپور استعمال متوقع

کیلیفورنیا: لگتا یہ ہوں کے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی غیرمعمولی مقبولیت سے متاثرہوکر ایپل نے بھی آستینیں چڑھالی ہیں۔ اب توقع ہے کہ اگلے آئی فون میں اس کا بھرپور استعمال کیا جائے گا۔ تکنیکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ایپل اپنے آئی فون 15…

ٹویٹر نے آواز اور ویڈیو کال کی آزمائش شروع کردی

مینلوپارک: ایپ تجزیہ کاروں کے مطابق میٹا اور ٹویٹر کی مرکزی کمپنی ایکس کارپوریشن کے درمیان کئی محاذ پر لڑائی جاری ہے اور ان میں نت نئی سہولیات کی فراہمی بھی شامل ہے۔ اب ٹویٹر نے اپنے صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی…

گانوں کی شناخت کرنے والی شیزام ایپ کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی موسیقی شناخت کرنے والی ایپ شیزام کی اپ ڈیٹس جاری کر دیں ہیں۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے بعد یہ ایپ ٹِک ٹاک، اِنسٹاگرام اور یوٹیوب جیسی ثالث فریق ایپ پر میوزک کو پہچان سکیں گی۔ ایپل کے مطابق صارفین شیزام ایپ…

کاشتکاری کی بہتر تکنیک درجہ حرارت میں اضافے کو روک سکتی ہے

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں زرعی زمین کی مٹی معمولی سی تبدیلی کے نتیجے میں کاربن کی وسیع مقدار ذخیرہ کر سکتی ہے کہ دنیا کے درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسیئس تک محدود رکھا جاسکے۔ کاشتکاری کی تکنیک جو دیرپا…

47 برس کا حساب کتاب پلک جھپک کر کرنے والا سپر کمپیوٹر

کیلیفورنیا: گوگل نے ایک ایسا کوانٹم کمپیوٹر بنایا ہے جو پلک جھپکتے میں اتنا کثیف حساب کتاب کرسکتا ہے جس کو کرنے میں آج کے بہترین سپر کمپیوٹر کو 47 برس کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ گوگل کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا…

گوگل میسجز ویب ورژن میں اہم فیچر متعارف

کیلیفورنیا: گوگل میسجز کے ویب ورژن پر شاذ و نادر ہی اپ ڈیٹ پیش کی جاتی ہے لیکن حال ہی میں پیش کی جانے والی اپ ڈیٹ میں اب صارفین ویب ورژن پر اینڈرائیڈ کی طرح براہ راست پیغام کا جواب دے سکیں گے۔ گوگل میسجز کے ویب ورژن میں آخری…

واٹس ایپ کا ڈیٹا منتقلی کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میسجز اور بڑے سائز کی فائلوں کی منتقلی کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ میٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر مارک زکربرگ نے ایک نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان کیا ہے کہ جس کی مدد سے کلاؤڈ بیک اپ…

کوسٹا ریکا کے قریب زیر سمندر آکٹوپس کی نئی نرسری دریافت

سان جوز: کوسٹا ریکا کے ساحل سے بحر اوقیانوس کی سطح سے تقریباً 2 میل گہرائی میں محققین نے ایک آکٹوپس نرسری دریافت کی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین ہفتوں پر مشتمل مہم کے دوران شمٹ اوشین انسٹی ٹیوٹ کے فالکور نامی ریسرچ جہاز پر سوار…

انسانوں کی طرح ٹینس کھیلنے والا روبوٹ

ایٹلانٹا: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا ویل چیئر روبوٹ بنایا ہے جو انسانوں کے ساتھ ٹینس کھیل سکتا ہے۔ امریکی شہر ایٹلانٹا میں قائم جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے ESTHER (ایکسپیریمنٹل اسپورٹ ٹینس ویل چیئر روبوٹ) نامی…

گوگل نے چیٹ جی پی ٹی کے متبادل ’جیمینائی‘ اے آئی سسٹم کا اعلان کردیا

مینلوپارک: گوگل ڈیپ مائنڈ تجربہ گاہ نے ایک پروگرام پرتیزی سے کام شروع کردیا ہے جو اگرچیٹ جی پی ٹی سے بہتر نہیں تو اس کا متبادل ضرور ثابت ہوسکے گا۔ گوگل ڈیپ مائنڈ لیبارٹری نے نےاس اے آئی نظام کا نام، جیمینائی رکھا ہے جو کمپنی کے…

انسٹاگرام پر وقت ضائع کرنے سے بچانے کے لیے فیچر متعارف

کیلیفورنیا: انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے دو ایسے نئے ٹول متعارف کرائے ہیں جو نوجوانوں کو ان ایپس پر ٹائم صرف کرنے کے متعلق متنبہ کرتے رہیں گے۔ میٹا کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ یہ اپ ڈیٹس نوجوانوں کو…