Browsing Category
Science
مریخ کے قدیم دریا میں ’شارک کے پیراکے‘ کی نشان دہی
واشنگٹن: مریخ پر ناسا کے پرسیویرنس روور نے شارک کے پیراکے اور کیکڑے کے زنبور (دو شاخہ پنجہ) سے مشابہ چٹانوں کی تصاویر جاری کی ہے۔
مریخ کے جیزیرو گڑھے میں زندگی کے آثار کی تلاش کے لیے موجود یہ روور اس وقت 16 ہزار فٹ گہری جھیل سے گزر رہا…
ہمارے نظامِ شمسی میں زمین جیسا ’پراسراروپوشیدہ‘ سیارہ موجود ہوسکتا ہے
ٹوکیو: ماہرینِ فلکیات نے ہمارے اپنے نظامِ شمسی میں ایک اور پراسرار سیارے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اول یہ زمینی جسامت کے برابر ہوسکتا ہے اور اس کا مدار سیارہ نیپچون سے کہیں آگے ہوسکتا ہے۔
اس دریافت میں جاپان کی قومی فلکیاتی…
200 سائنسدانوں نے سمندروں کے تحفظ پر کھلا خط پیش کردیا
نیویارک: دنیا کے ممتازاور بین الاقوامی ماہرینِ سائنس، بحری حیاتیات داں اور آب و ہوا کے ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے سمندروں کو غیرمعمولی خطرات لاحق ہیں، بالخصوص سمندروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے انجذاب کو روکنے کی ضرورت ہے۔ اس ضمن…
2027 میں زیرِآب مستقل انسانی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ
لندن: برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب پانی کی گہرائی میں ایک مستقل تحقیق اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ’ڈیپ‘ کے نام سے 2027 تک مکمل ہوجائے گا۔
اسے سمندری تحقیق و تسخیر والی کمپنی ڈیپ نے وضع کیا ہے جو 80 میٹر گہرے پانی…
چینی کمپنی نے ہینڈ بیگ کی صورت میں اسمارٹ فون پیش کردیا
بیجنگ: چینی کمپنی آنر نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون پیش کردیا ہے جو دور سے دیکھنے پر ایک ڈجیٹل پرس یا ہینڈ بیگ دکھائی دیتا ہے۔ اسے آنروی پرس کا نام دیا گیا ہے جو فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون بھی ہے۔
اس کی ایک جانب بہت واضح اور روشن ڈسپلے ہے…
واٹس ایپ کا بِیٹا صارفین کے لیے ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف کرانے کا امکان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کے لیے ایک نئے سیٹنگ انٹرفیس کے ساتھ ملٹی اکاؤنٹ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے…
ناسا جلد ہی ارضی خلائی رابطے کیلیے لیزر کمیونکیشن سسٹم کا تجربہ کرے گا
کیلیفورنیا: ناسا اور دیگر ادارے پہلی مرتبہ خلا سے زمین اور زمین سے خلا تک مواصلات کے لیے لیزر کمیونکیشن سسٹم کی آزمائش کریں گے جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا تجربہ بھی ہوگا۔
توقع ہے کہ ایل ایل ایل یو ایم اے ٹی لیزر سسٹم کی آزمائش اسی برس…
30 سال سے زیر مطالعہ سپر نووا کے متعلق حیران کن انکشافات
واشنگٹن: زمین سے 1 لاکھ 68 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ماہرینِ فلکیات کے زیر مطالعہ سُپر نووا کے اندرونی سانچے کے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ معلومات ستاروں کے دھماکے سے پھٹنے کے متعلق مزید معموں کو حل کرنے میں مدد…
خلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار
ٹوکیو: دوجاپانی کمپنیوں نےخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن بنایا ہے جو کم وزنی کےماحول کے لیے بطورِ خاص بنائے گئے ہیں۔
پولا اور اینا نامی کمپنی کےمطابق ان کی مصنوعات بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پررہنے والے استعمال…
پیپر ڈسپلے کے ساتھ دنیا کا پہلا آنکھ دوست اسمارٹ فون
بیجنگ: چینی کمپنی ٹی سی ایل غیر روایتی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور اب اس نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت اسمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔
اس ٹیکنالوجی کو این ایکس…
2024 تک ایپل کا سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ بن جانے کا امکان
کیلیفورنیا: آئی فون 15 کی لانچ میں ابھی دو ہفتے باقی ہیں لیکن اس نئے ماڈل نے ایپل کے 2024 کے ابتداء تک سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کی امیدیں آسمانوں تک پہنچا دی ہیں۔
تجزیہ کار مِنگ چی کو کے مطابق اس سال سام سنگ کے اسمارٹ فون کی شپ…
بھارت دو ستمبر کو سورج کی جانب ادیتیہ مشن روانہ کرے گا
نئی دلی: بھارتی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا…
ناسا کے سپر سونک مسافر طیارے کے متعلق نئے انکشافات
واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔
ناسا ایسے ماک 4 مسافر طیارے کے متعلق تحقیق کر رہا ہے جو نیو یارک سے لندن کا سفر صرف 1.5 گھنٹے میں طے کر لے۔
اگر ایسا طیارہ تیار کرنے میں…
برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی
نیو یارک: ماہرین نے جنوبی امریکا سے جنوب مشرقی ایشیاء تک برساتی جنگلات کو درپیش نئے مسئلے کی نشان دہی کردی۔ سائنس دانوں کے مطابق جنگلات کا درجہ حرارت انتہائی گرم ہونے کے بعد پتے ضیائی تالیف کا عمل نہیں کر سکیں گے۔
جرنل نیچر میں حال ہی…
واٹس ایپ نے ایچ ڈی ویڈیو بھیجنے کا فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس میں صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹیک کمپنی نے اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصاویر کے لیے سپورٹ شامل کرنے کے بعد اینڈرائیڈ ورژن میں…
میٹا نے مختلف زبانوں میں تراجم کا نیا ماڈل پیش کردیا
انڈین ویلز/کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔
توقع…
کافی کی مدد سے کنکریٹ کو مضبوط بنانے کا طریقہ کار وضع
میلبرن: آسٹریلوی انجینئرز نے پسی ہوئی کافی مواد میں ملا کر کنکریٹ کو تقریباً 30 فی صد مزید مضبوط بنانے کا طریقہ کار وضع کر لیا۔
آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے انجینئرز نے فاضل کافی کو پیس کر بائیو چار (چار کول سے مشابہ ایک کم وزن مواد)…
میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے گزشتہ ماہ لانچ کیے جانے والے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا۔
منگل کے روز سربراہ میٹا مارک زکر برگ نے نئے فیچر کا اعلان اپنی تھریڈز پوسٹ میں کیا۔
مارک زکر برگ نے لکھا کہ…
پھل اور سبزیوں سے کیڑے مار دوا کے اثرات ختم کرنے والا برتن
نیویارک: پوری دنیا میں سبزیوں اور پھلوں پر حشرات کُش اور ضارکُش ادویہ عام استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ مسئلہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی بہت عام ہے۔ اب ایک جادوئی برتن میں سبزیاں اور پھل رکھنے سے ان کے 99 فیصد مضر اثرات ختم ہوجاتے ہیں۔
اس…
روسی مشن چاند کی سطح سے ٹکرا کر ناکام ہوگیا
ماسکو: لگ بھگ 50 برس بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔
1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔…