جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیق

میڈرڈ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بائیو ڈیگریڈ ایبل (تحلیل ہو جانے والی) پلاسٹک کی تھیلیاں پلاسٹک کی روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔ اسپینش نیشنل ریسرچ کونسل کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں…

گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔ رواں سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک میں ممبر شپ کے بغیر…

تمام انسان صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے، سائنس نے پیشگوئی کر دی

ایریزونا، امریکا: محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مطالعے میں بتایا گیا ہے…

ایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیا

پیرس: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے شعاعوں کے متعلق تحفظات کو دور کرنے کے لیے فرانسیسی حکام کو اپنے آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت…

گوگل جی میل کا اہم فیچر ختم کرنے جارہا ہے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جی میل کا ایک ہر دلعزیز فیچر ختم کرنے جا رہا ہے۔ وہ جی میل صارفین جو ویب سائٹ کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر استعمال کرتے ہیں ان کو جنوری 2024 کے بعد سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوگا۔ کمپنی کے سپورٹ پیچ میں…

یہ بے دماغ جیلی فِش آنکھوں اور خلیات کی مدد سے معلومات حاصل کرتی ہے

کیل، جرمنی: جیلی فِش کی کیریبین باکس نامی نسل کو باقی جان داروں کی طرح کچھ سیکھنے کے لیے دماغ کی ضرورت نہیں ہے۔ حال ہی میں ہوئے ایک تجربے میں اس بات کا پتا چلا کہ کیریبین باکس جیلی فِش دماغ نہ ہونے کے باوجود محض آنکھوں اور مخصوص خلیات…

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

کیلیفورنیا، امریکا: یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کے لیے Youtube Create کے نام سے اپنی نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک سے مقابلہ کرنے کے لیے یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو…

بیٹریوں اور شمسی خلیوں کی کارکردگی بہتر کرنے والا نینو ربن

یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے سائنس دانوں نے ایک ایٹم جتنا فاسفورس نینو ربن بنایا ہے جو بیٹریوں، سُپر کیپیسیٹر اور شمسی خلیوں کی کارکردگی میں بہتری لاسکتا ہے۔ 2019 میں یو سی ایل کے محققین نے فاسفورس نینو ربن دریافت کرتے ہوئے اس کی…

گوگل کا چیٹ بوٹ کو اَپ گریڈ کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے بارڈ اے آئی چیٹ بوٹ کو وسیع پیمانے پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے اپ گریڈ کے بعد مفت سروس کو یوٹیوب، جی میل اور گوگل میپ جیسی گوگل کی کچھ بڑی ایپ کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا۔ چیٹ…

ایلون مسک نے تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا

کیلیفورنیا: سربراہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایلون مسک نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر بوٹس سے نمٹنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایلون مسک کی ملکیت میں آنے کے بعد سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر رونما ہونے والی…

اپنے وزن سے زیادہ بوجھ اٹھانے والا کیڑے نما روبوٹ

نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کیڑے نما روبوٹ بنایا ہے جو اپنے وزن سے 22 گُنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک کے شہر اِتھِکا کی کورنیل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے مٹیریل انجینئر روبرٹ شیفرڈ اور ان…

ڈی این اے کمپیوٹر؛ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کو تیار

بیجنگ: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ’’ڈی این اے کمپیوٹر‘‘ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود کو سرکٹس میں جمع کرکے کمپیوٹنگ انجام دیتے ہیں۔ چین کی…

گوشت کا کم استعمال موسمیاتی تغیر میں کمی لا سکتا ہے، تحقیق

برلنگٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گوشت اور ڈیری پر مشتمل غذا کا نصف حصہ پودوں پر…

پوکو کا X5 پرو 5G متعارف؛ برانڈ کی دنیا میں اہم سنگ میل ڈایوئس

مقبول ترین ٹیکنالوجی برانڈ پوکو نے ٹیکنالوجی اور انٹرٹینٹمنٹ کے شوقین صارفین کے لیے ایک نیا اسمارٹ فون جین زیڈ (Gen Z) متعارف کرایا ہے جو ہمیشہ ایک نئے اور جدید فون کی تلاش میں رہتے ہیں۔ پانچ برس مکمل ہونے پر پوکو کی جانب سے پوکو ایکس…

اے آئی چیٹ بوٹ نے صرف سات منٹ میں سافٹ ویئر بنالیا

بیجنگ: کمپیوٹر کی دنیا سے یہ حیرت انگیز خبر آئی ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے صرف سات منٹ میں ایک سافٹ ویئر لکھا گیا ہے، اس کا کوڈ بنایا گیا ہے اور جانچ بھی کی گئی ہے۔ اس میں اوپن اے آئی کمپنی کا تیارکردہ چیٹ جی پی ٹی 3.5 ورژن استعمال…

فرانس کا ایپل کو آئی فون کی فروخت روکنے کا حکم

پیرس: فرانس نے ایپل کو الیکٹرو میگنیٹک شعاعوں کے زیادہ اخراج کی وجہ سے ملک میں آئی فون 12 کی فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے ریڈیو فریکوئنسی کی نگرانی کرنے والے ادارے (اے این ایف آر) نے کمپنی سے…

واٹس ایپ 150 سے زائد ممالک میں چینلز فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ 150 سے زائد ممالک میں اپنا نیا چینلز فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ چینلز ایک براڈ کاسٹ فیچر ہے جس کو سلیبریٹی اور اسپورٹس ٹیمیں اپنی اپ ڈیٹس شیئر کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ…

واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ نامی فیچر کی نئی اسکرین متعارف کرا دی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اسکرین فی الحال نہ تو فعال ہے نہ ہی صارفین تک اس…

آئی فون صارفین آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا انتباہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی۔ جمعرات کو ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 16.6.1 ورژن میں سیکیورٹی کے لیے خطرہ…

کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت

  لندن: ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے پہلی مرتبہ کائنات میں ایک ایسی بلبلہ نما ساخت دریافت کی ہے جو کہکشاؤں پر مبنی ہے اور اس کی غیرمعمولی وسعت کا اندازہ ایک ارب نوری…