Browsing Category
Science
ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنے نئے صارفین سے پوسٹ لکھنے، لائک کرنے، ری ٹویٹ کرنے اور پوسٹ کا جواب دینے جیسے بنیادی فیچرز کے لیے 1 ڈالر فی سال معاوضہ وصول کرنا شروع کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور…
شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایس یو وی
رباط: نیدرلینڈز کے طلبا نے شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی آف روڈ سولر ایس یو وی بنا لی۔ آف روڈ گاڑیاں وہ گاڑیاں ہوتی ہیں جو سڑک کے علاوہ ناہموار زمین پر چلائی جاتی ہیں۔
نیدرلینڈز کی اِیڈھووین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے تعلق…
موسمیاتی تغیر، اینٹارکٹیکا کی برف کی چادروں کے حجم میں 40 فی صد کمی
لِیڈز: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 25 سال سے زائد کے عرصے میں اینٹارکٹیکا کی پگھلتی برف کی چادروں سے 75 کھرب ٹن پانی سمندر میں شامل ہوا ہے۔
برطانیہ کی یونیورسٹی آف لِیڈز کے محققین نے مطالعے میں 1 لاکھ سے زائد سیٹلائیٹ ریڈار…
واٹس ایپ جلد ہی ان اسمارٹ فونز میں چلنا بند ہوجائے گا
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد سے مخصوص اینڈرائیڈ اور آئی فونز پر کام کرنا بند کردے گی۔
میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ ترین سیکیورٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حالیہ وقت کے…
شیر کی 48 ہزار سال قبل کی باقیات کا معائنہ، دلچسپ انکشافات
برلن: جرمنی میں ملنے والی تقریباً 48,000 سال پہلے کے ایک شیر کی باقیات کے معائنے سے پتہ چلا کہ اسے یوروایشیا میں بسنے والے قدیم انسانوں ’نینڈرٹلز‘ نے اس کے پیٹ میں لکڑی کا نیزہ مار اسے ہلاک کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی یونیورسٹی…
زمین کو لاکھوں ٹن برقی کچرے کا مسئلہ درپیش
ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر سال تقریباً 84 کروڑ 40 لاکھ ویپنگ ڈیوائسز کوڑے دان کی نذر ہوجاتی ہیں۔
برقی کچرے کے نا دِکھنے والے پہاڑ میں صرف ویپ ہی نہیں بلکہ کھلونے، چارجنگ کیبل، کمپیوٹر کے ماؤس اور ہیڈ فون بھی شامل ہیں۔ اس فضلے کو…
برقی مقناطیسی توانائی سے اعصابی مرض کے علاج میں پیشرفت
ہیوسٹن، امریکا: نیورو انجینئرز نے ایسا برقی مقناطیسی (magnetoelectric) مواد ڈیزائن کیا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات نیورونز کو درست طریقے سے متحرک کرسکتا ہے بلکہ منقطع اعصاب کو بھی جوڑ سکتا ہے۔
محققین طویل عرصے سے برقی مقناطیسی توانائی کی…
سیارچے سے حاصل شدہ نمونوں میں پانی کی موجودگی کا انکشاف
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق بینو سیارچے سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پانی، کاربن اور آرگینک مالیکیول پائے گئے ہیں۔
ناسا ایڈمنسٹریٹر بِل نیلسن کے مطابق حاصل ہونے والے نمونوں کے ابتدائی تجزیے میں کاربن کی بہتات پائی گئی…
معدوم ہوتے پودے ادویات ناپید ہونے کے لیے خطرہ قرار
لندن: سائنس دانوں کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق متعدد پودوں کے معدوم ہونے کی وجہ سے مستقبل میں نصف کے قریب ادویات ناپید ہونے کے خطرات ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق زمین پر موجود پھول دار پودوں کی نصف تعداد (تقریباً 1 لاکھ)…
موسمیاتی بحران ہر گھنٹے 1 کروڑ16 لاکھ ڈالر نقصان کا سبب بن رہا ہے، تحقیق
لندن: ایک نئی تحقیق میں لگائے گئے اندازے کے مطابق شدید موسم کی وجہ سے پیدا ہونے والا موسمیاتی بحران گزشتہ 20 سالوں سے ہر گھنٹے 1 کروڑ 16 لاکھ ڈالر نقصان کا سبب بن رہا ہے۔
گزشتہ دہائیوں میں طوفان، سیلاب، ہیٹ ویو اور خشک سالی کے سبب…
سائنس دانوں نے پُراسرار خلائی دھات بنالی
کیمبرج: کیمبرج یونیورسٹی کے محققین زمین پر ایک ایسا خلائی مقناطیس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو قابلِ تجدید ٹیکنالوجی میں مغرب کا چین پر انحصار ختم کر سکتا ہے۔
محققین ٹیٹرٹائنائٹ کو ایک ’خلائی مقناطیس‘ کہتے ہیں جو توانائی کو صاف کرنے والی…
کیا مستقبل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو بھوک لگ سکتی ہے؟
پنسلوانیا: کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ اور اس کیلئے وہ اپنا من پسندیدہ ذائقے کا کھانا تیار کرے گا؟ اس حوالے سے امریکی محققین نے تحقیقات جاری رکھی ہوئی ہیں۔
امریکی ریاست پینسلوانیا کے محققین کی ایک ٹیم ایک الیکٹرانک…
بڑے پیمانے پر شجرکاری ماحول کو نقصان پہنچا رہی ہے، تحقیق
آکسفورڈ: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن اخراج سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر شجرکاری کے منصوبے ماحول کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
مشہور و معروف شخصیات عموماً گرین ہاؤس گیسز کے اخراج اور موسمیاتی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کے حوالے سے بات…
مردار ستارے سے خارج ہونے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیں
پیرس: خلا میں سیکڑوں نوری سال فاصلے پر موجود ایک مردار ستارے سےخارج ہونے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیں۔ یہ شعاعیں اتنی طاقتور ہیں کہ سائنس دان اس کی مکمل وضاحت دینے سے قاصر ہیں۔
نمیبیا میں نصب ٹیلی اسکوپس کے وسیع سسٹم سے مشاہدے…
دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاری
جنیوا:
ریڈ کراس کی انٹرنیشنل کمیٹی (آئی سی آر سی) نے پہلی بار تنازعات میں ملوث شہری ہیکرز کے لیے قواعد شائع کیے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے حملے کے بعد سے بہت بڑی تعداد میں لوگ پیٹریاٹک…
ایپل نے آئی فون 15 پرو کے دورانِ استعمال درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ بتا دی
کیلیفورنیا: گزشتہ ماہ متعارف کرائے جانے والے آئی فون 15 پرو کے چند منٹوں کے استعمال سے درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بتا دی گئی۔
انڈسٹری ماہرین کے مطابق فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے تھرمل سسٹم…
پوڈکاسٹ فیچر کے بعد گوگل کا ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نےچند روز قبل پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم…
واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیش
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا…
فرینک روبیو خلا میں طویل ترین مدت تک رہنے والے تیسرے خلاباز بن گئے
واشنگٹن: رواں ہفتے ناسا کے خلاباز فرینک روبیو نے سب سے طویل مسلسل خلائی پرواز کا تیسرا ریکارڈ قائم کیا ہے جس میں فرینک نے خلا میں مسلسل 371 دن تک قیام کیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روبیو نے یہ ریکارڈ حادثاتی طور پر بنایا ہے۔ روبیو…
فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دی
پیرس: فرانسیسی حکام نے ایپل کی جانب سے آئی فون 12 کے لیے جاری کیے گئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دی۔
گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی…