Browsing Category
Science
صارفین پر نظر رکھنے کیلیے فیس بک کی نئی سیٹنگ متعارف
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔
قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط متعارف کرائے جانے کے بعد…
دل کی بے ترتیب دھڑکن کی نشان دہی کرنے والے ایئر بڈز
لندن: سائنس دانوں نے ایسے ایئر بڈز بنائے ہیں جو دل کی برقی سرگرمی کو پڑھ کر اس کی بے ترتیب دھڑکن کی نشان دہی کر سکتے ہیں۔
اِمپیریئل کالج لندن سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک ڈیوائس بنائی ہے جس کو کان میں پہن کر پورا دن ای سی جی کی…
ناسا پارکر سولر پروب ایک بار پھر سورج کو چھونے کو تیار
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کا پارکر سولر پروب 2024 کے آخر میں سورج کو دوبارہ چھونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس متوقع ٹاکرے میں یہ اسپیس کرافٹ سورج کے باہری ایٹماسفیئر یعنی کورونا سے تیزی سے گزر جائے گا۔
جس طرح چاند پر اترنے کے بعد…
سائنسدانوں نے چھپکلی کی نئی نسل دریافت کرلی
بیجنگ: چین میں دریافت ہونے والی ایک نئی ایگوانا (چھپکلی کی ایک قسم) کی نسل دریافت ہوئی ہے جس کا نام کیلوٹس (Calotes) ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے محققین نے کیلوٹس (Calotes) کو نئی نسل اس وقت قرار دیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ 2009 سے…
سائنسدانوں کا تیارہ کردہ ’مصنوعی سورج‘ مزید طاقتور ہوگیا
سیئول: جنوبی کوریا کی سُپر کنڈکٹنگ فیوژن ڈیوائس KSTAR جسے مصنوعی سورج بھی کہا جاتا ہے، کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے جو اسے زیادہ دیر تک فعال رکھے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انسٹی ٹیوٹ آف فیوژن انرجی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ …
دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 سے پرواز شروع کرے گا
میری لینڈ: ’سن آف بلیک برڈ‘ نامی دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 میں باقاعدہ پرواز شروع کر دے گا۔ یہ طیارہ 6437 کلو میٹر فی گھنٹے سے زائد کی رفتار پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایس آر-72 طیارہ امریکی ایئر فورس کی جانب سے اپنے فضائی…
زمین کی جانب آتے سیارچوں سے بچنے کا منصوبہ
کیلیفورنیا: گزشتہ برس ناسا نے زمین کی جانب آنے والے سیارچوں کا راستہ بدلنے کے لیے ڈارٹ نامی اسپیس کرافٹ کا ایک تجربہ کیا تھا، لیکن سائنس دان اس منصوبے کے متبادل کے طور پر نیوکلیئر بم پر مشتمل ایک اور منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔
کیلیفورنیا…
واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے متعدد فیچرز پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کے لیے یوزر نیم بنائے جانے کا آپشن شامل ہے۔…
آگ بجھانے والا نیا ’فلائنگ ڈریگن‘ روبوٹ
اوساکا: جاپانی محققین نے ایک اڑنے والا فائر فائٹنگ ہوز بنایا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کر سکتا ہے۔
جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا پرفیکچوئل یونیورسٹی کے سائنس…
سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع
وِلنیئس: دنیا بھر کے سائنس دان زہریلی اور ناقابلِ تجدید توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ماحول دوست اور پائیدار متبادل ذرائع کا سراغ لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
ان ذرائع میں ایک ذریعہ بائیو ڈیزل ہے جو غذا میں استعمال کیے جانے اور نہ کیے…
اے آئی ٹیکنالوجی سے خواتین کی جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ
میساچوسٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو آن لائن ہراساں کیے جانے کا مسئلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب کے بعد سنگین صورت اختیار کرچکا ہے۔
ایک زمانے میں خواتین کی ڈیجیٹل تغیر شدہ تصاویر اور ویڈیوز عام طور پر انٹرنیٹ کے تاریک کونوں…
سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات
آج کے جدید دور میں ٹیکنالوجی کے بغیر رہنا شاید ناممکن ہے اور اس میں سوشل میڈیا نے جو کردار ادا کیا ہے، وہ کسی سے بعید نہیں۔ تاہم سوشل میڈیا کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کے فوائد بھی ہیں۔
درج ذیل تحریر میں ہم سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی…