جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

https://www.youtube.com/watch?v=pI2-AfLzgJ8

واٹس ایپ کا ویب ورژن کے لیے متعدد فیچرز پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کے لیے یوزر نیم بنائے جانے کا آپشن شامل ہے۔…

https://www.youtube.com/watch?v=mnDXj_5Cb0Q

آگ بجھانے والا نیا ’فلائنگ ڈریگن‘ روبوٹ

اوساکا: جاپانی محققین نے ایک اڑنے والا فائر فائٹنگ ہوز بنایا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کر سکتا ہے۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا پرفیکچوئل یونیورسٹی کے سائنس…

سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع

وِلنیئس: دنیا بھر کے سائنس دان زہریلی اور ناقابلِ تجدید توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ماحول دوست اور پائیدار متبادل ذرائع کا سراغ لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ان ذرائع میں ایک ذریعہ بائیو ڈیزل ہے جو غذا میں استعمال کیے جانے اور نہ کیے…

https://www.youtube.com/watch?v=495eLofNkEg

https://www.youtube.com/watch?v=Q3zYyQyz3z8

اے آئی ٹیکنالوجی سے خواتین کی جنسی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ

میساچوسٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو آن لائن ہراساں  کیے جانے کا مسئلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب کے بعد سنگین صورت اختیار کرچکا ہے۔ ایک زمانے میں خواتین کی ڈیجیٹل تغیر شدہ تصاویر اور ویڈیوز  عام طور پر انٹرنیٹ کے تاریک کونوں…

سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات

آج کے جدید دور میں ٹیکنالوجی کے بغیر رہنا شاید ناممکن ہے اور اس میں سوشل میڈیا نے جو کردار ادا کیا ہے، وہ کسی سے بعید نہیں۔ تاہم سوشل میڈیا کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کے فوائد بھی ہیں۔ درج ذیل تحریر میں ہم سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی…

ایک بار چارج سے 1000 کلو میٹر سے زیادہ چلنے والی بیٹری کی آزمائش

شینگھائی: چین کی ایک برقی کار ساز کمپنی نے ایک ایسی بیٹری کی آزمائش کی ہے جو ایک بار چارج کیے جانے پر 1000 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے تک گاڑی کو توانائی فراہم کر سکتی ہے۔ شینگھائی کی مقامی کمپنی نیو (Nio) کے چیف ایگزیکٹیو ولیم لی…

امریکا کا 2030 تک چاند پر ایک بار پھر انسانی مشن بھیجنے کا منصوبہ

  واشنگٹن: امریکا نے 2030 تک چاند پر ایک اور انسانی مشن بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا 2030 تک ایک بین الاقوامی خلاباز کو چاند کی سطح پر دوبارہ…

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے موت کی درست پیش گوئی ممکن؛ سائنس دانوں کا دعویٰ

 نیویارک: سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کا ایک ٹول کسی بھی شخص کی زندگی میں پیش آنے والے ترتیب وار واقعات کی درست پیش گوئی کرسکتا ہے جیسے حمل کی تاریخ، جسمانی شناخت کیسی ہوگی، آمدنی، پیشہ، مقام، چوٹیں بیماریاں…

پانی میں زیادہ دیر رہنے سے انگلیوں پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پانی میں انگلیوں کو زیادہ دیر بھگونے سے اس پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟۔ دراصل اس کے پیچھے اعصابی نظام کارفرما ہوتا ہے۔  پانی میں طویل مدت تک رہنے کے بعد انگلیوں پر جھریاں پڑنے کے عمل کو انگریزی میں ’aquatic…

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں 2023 کی چند بہترین تصاویر

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اب تک کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ ہے جس نے کائنات کے اب تک چھپے کئی پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔ نیچے دی گئیں وہ تصاویر ہیں جو جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی 2023 کی بہترین تصاویر قرار دی گئی ہیں۔ 1) رو اوفیوکی کلاؤڈ کمپلیکس:…

سائنسدانوں کا وہیل سے 20 منٹ تک گفتگو کرنے کا دعویٰ

الاسکا: بظاہر یہ کسی سائنس فکشن فلم کے سین کی طرح لگتا ہے لیکن امریکی سائنسدانوں نے امریکی ریاست الاسکا میں ایک وہیل سے 20 منٹ کی طویل بات چیت کے بعد وہیل مچھلی سے گفتگو کو ممکن قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی مشرقی الاسکا…

کیلے سے خارج ہونے والی تابکاری شعاع کتنی نقصان دہ ہے؟

دنیا کی ہر چیز جوہری ذرات (atoms) پر مشتمل ہے۔ ایسے ہی عناصر میں سے ایک پوٹاشیم ہے جو کیلے اور مختلف سبزیوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے۔ جو تابکاری شعاعیں خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کیلے میں پوٹیشیم K-40 ایٹمز ہوتے ہیں جو بے ساختہ ٹوٹ…

شمسی توانائی سے چلنے والا اسمارٹ لباس

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والے ایسے اسمارٹ کپڑے بنائے ہیں جو ذاتی ایئر کنڈشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ ننکائی یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق کپڑوں میں نصب نظام میں لچک دار شمسی خلیے اور برقی آلہ استعمال…

ہیرے کے برابر مضبوط مادہ دریافت

ایڈنبرا: سائنس دانوں نے ایک ایسی ٹھوس شے دریافت کی ہے جو دنیا کے مضبوط ترین مادے کے طور پر ہیرے کو ٹکر دے سکتی ہے۔ محققین کی بین الاقوامی ٹیم کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب کاربن اور نائٹروجن کے سالموں پر انتہائی تپش اور دباؤ کا…

ایسا سیارہ جہاں پہنچتے ہی آپ کے پرخچے اُڑ جائیں گے

  واشنگٹن: اگر کہا جائے کہ ہماری کہکشاں میں سب سے زیادہ خوفناک سیارہ HD 189733 b ہوسکتا ہے تو شاید یہ غلط نہ ہو۔ ناسا کے ماہرینِ فلکیات کے نزدیک یہ سیارہ ’قاتل سیاروں‘ میں سے ایک ہے۔ انسانی آنکھ کو یہ دور دراز سیارہ چمک دار نیلا دکھائی…

امتحانات بھی ماحولیات کے لیے خطرناک قرار

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امتحان کے لیے کی جانے والی تیاریاں بھی ماحول میں بڑی مقدار میں گرین ہاؤس گیس کے اخراج کا سبب بن رہی ہیں۔ برطانیہ کے دفترِ کوالیفیکیشن اور اِگزیمینیشنز ریگولیشن کی جانب سے کی جانے والی تحقیق…