جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

سی ای ایس 2024: جدید سہولیات سے آراستہ اڑنے والی گاڑی کی نمائش

لاس ویگس: مشہور کمپنی ہیونڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2 نامی عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والی…

’اسمارٹ فون کا نشہ‘ ختم کروانے کیلئے خاتون کی تجاویز وائرل

 ممبئی: جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا…

سی ای ایس 2024: دنیا کا پہلا شفاف او ایل ای ڈی ٹی وی نمائش کیلیے پیش

لاس ویگس: مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے اپنا شفاف وائر لیس 4 کے ٹی وی نمائش کے لیے پیش کردیا۔ جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے اپنے سگنیچر او ایل ای ڈی ٹی کو لاس ویگس میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں پیش کیا گیا۔ 77 انچ بڑی…

ویڈیو کال کو دلچسپ بنانے کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دوران ویڈیو کال میوزک آڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے کچھ بِیٹا صارفین کو ویڈیو اور میوزک…

کینیڈین کمپنی کا برق رفتار ٹرین کا منصوبہ

ٹورونٹو: کینیڈا کے ایک اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش کیا ہے جو ٹورونٹو سے مونٹریال کے درمیان 804 کلومیٹر کا سفر انتہائی آسان کر دے گا۔ ٹورونٹو کے مقامی اسٹارٹ اپ ٹرانس پوڈ کے مطابق کمپنی کے ہائپر لوپ اسٹائل کی…

مائیکروسافٹ کیبورڈ میں 30 سال بعد ایک بٹن کا اضافہ

  واشنگٹن: مائیکروسافٹ کمپنی نے 30 سالوں میں پہلی بار ونڈوز پی سی کی بورڈ میں اہم تبدیلی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپیوٹرز کے کیبورڈ میں اسپیس بار کے دائیں جانب کوپائلٹ-کی کے نام سے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ مائیکروسافٹ  کے…

لامحدود توانائی کا حصول، آتش فشاں میں کھدائی کا منصوبہ

ریکیوویک: یورپی ملک آئس لینڈ آتش فشاں کے میگما چیمبر تک ڈرل کرکے سائنسی تاریخ میں ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کی تیاری کر رہا ہے۔ سال 2026 میں آئس لینڈ کے کریفلا میگما ٹیسٹ بیڈ (کے ایم ٹی) منصوبے کے تحت ملک کے شمال…

https://www.youtube.com/watch?v=n3N1iabiHb8

انسٹاگرام صارفین اس ٹرینڈ سے ہوجائیں ہوشیار!

کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ پیدائش…

https://www.youtube.com/watch?v=SEJ-Ed1_UQ4

صارفین پر نظر رکھنے کیلیے فیس بک کی نئی سیٹنگ متعارف

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم  فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔ قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط متعارف کرائے جانے کے بعد…

دل کی بے ترتیب دھڑکن کی نشان دہی کرنے والے ایئر بڈز

لندن: سائنس دانوں نے ایسے ایئر بڈز بنائے ہیں جو دل کی برقی سرگرمی کو پڑھ کر اس کی بے ترتیب دھڑکن کی نشان دہی کر سکتے ہیں۔ اِمپیریئل کالج لندن سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک ڈیوائس بنائی ہے جس کو کان میں پہن کر پورا دن ای سی جی کی…

https://www.youtube.com/watch?v=mE5k-1BEd40

ناسا پارکر سولر پروب ایک بار پھر سورج کو چھونے کو تیار

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کا پارکر سولر پروب 2024 کے آخر میں سورج کو دوبارہ چھونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس متوقع ٹاکرے میں یہ اسپیس کرافٹ سورج کے باہری ایٹماسفیئر یعنی کورونا سے تیزی سے گزر جائے گا۔ جس طرح چاند پر اترنے کے بعد…

https://www.youtube.com/watch?v=PR11YOxJ3nk

https://www.youtube.com/watch?v=MQw1hbqyrMM

سائنسدانوں نے چھپکلی کی نئی نسل دریافت کرلی

بیجنگ: چین میں دریافت ہونے والی ایک نئی ایگوانا (چھپکلی کی ایک قسم) کی نسل دریافت ہوئی ہے جس کا نام کیلوٹس (Calotes) ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے محققین نے کیلوٹس (Calotes) کو نئی نسل اس وقت قرار دیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ 2009 سے…

سائنسدانوں کا تیارہ کردہ ’مصنوعی سورج‘ مزید طاقتور ہوگیا

سیئول: جنوبی کوریا کی سُپر کنڈکٹنگ فیوژن ڈیوائس KSTAR جسے مصنوعی سورج بھی کہا جاتا ہے، کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے جو اسے زیادہ دیر تک فعال رکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انسٹی ٹیوٹ آف فیوژن انرجی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ …

دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 سے پرواز شروع کرے گا

میری لینڈ: ’سن آف بلیک برڈ‘ نامی دنیا کا تیز ترین طیارہ 2025 میں باقاعدہ پرواز شروع کر دے گا۔ یہ طیارہ 6437 کلو میٹر فی گھنٹے سے زائد کی رفتار پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایس آر-72 طیارہ امریکی ایئر فورس کی جانب سے اپنے فضائی…

زمین کی جانب آتے سیارچوں سے بچنے کا منصوبہ

کیلیفورنیا: گزشتہ برس ناسا نے زمین کی جانب آنے والے سیارچوں کا راستہ بدلنے کے لیے ڈارٹ نامی اسپیس کرافٹ کا ایک تجربہ کیا تھا، لیکن سائنس دان اس منصوبے کے متبادل کے طور پر نیوکلیئر بم پر مشتمل ایک اور منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔ کیلیفورنیا…