Browsing Category
Science
انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف
نیپلز: دنیا کے سب سے گہرے مقام ماریانا ٹرینچ سے لے کر بلند ترین مقام ماؤنٹ ایورسٹ تک ہر جگہ مائیکرو پلاسٹک (پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات) پائے گئے ہیں۔ لیکن ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں…
تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین کو بیٹری مسائل کا سامنا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کے لیے ڈیوائس کا استعمال محال کر دیا۔
کمپنی نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کے لیے آئی میسج کی سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح…
بھارت؛ اسکول میں ملک کی پہلی ’’اے آئی روبوٹ‘‘ استانی متعارف
کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس: مصنوعی ذہانت) استانی متعارف کرا دی گئی۔
بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی آئرس نامی اس اے آئی روبوٹ…
ای میل میں گھس کر ڈیٹا چرانے والا اے آئی وارم تیار
واشنگٹن: سیکیورٹی محققین نے خود کی نقل بنانے والا ایک ایسا اے آئی وارم بنایا ہے جو میلویئر پھیلانے اور ڈیٹا چرانے کے لیے لوگوں کی ای میل میں گھس سکتا ہے۔
مورس ٹو نامی کمپیوٹر وارم امریکا اور اسرائیل سے تعلق رکھنے محققین نے جینریٹیو…
مسافر طیارے سے زیادہ تیز چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ
بیجنگ: ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں ایک ایسی…
زمین سے 137 نوری سال دور ’سپر-ارتھ‘ دریافت
برمنگھم: امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 137 نوری سال کے فاصلے پر موجود قابلِ سکونت علاقے میں ’سپر-ارتھ‘ دریافت کی ہے جہاں زندگی کا وجود عین ممکن ہوسکتا ہے۔
TOI-715 b نامی یہ ایگزو پلینٹ (نظامِ شمسی سے باہر موجود سیارے) زمین سے 1.5…
زمینی جراثیم مریخ پر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، ماہرین
جیورجیا: انسانی جسموں کے ذریعے مریخ پر آنے والے بیکٹیریا نہ صرف سیارے کی سخت ترین فضا میں زندہ رہ سکتے ہیں بلکہ ممکنہ طور پر پروان بھی چڑھ سکتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ تجربات میں چار عام بیماری پیدا کرنے والے جراثیموں کو مریخ…
اوپن اے آئی کے مالک پہلا پاور پلانٹ بنانے کیلئے تیار
سان فرانسسكو: مصنوئی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے مالک سیم ایلٹ مین کی توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ایک فرم اپنا پہلا پاور پلانٹ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔
یہ فیسلیٹی وہ پہلی فیوژن مشین ہوسکتی ہے جو اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے…
لیتھیئم کی کن کنی کے سبب امریکا کو شدید خشک سالی کا خطرہ
ٹیمپی: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں موجود لیتھیئم کی 72 کانوں میں کان کنی کے سبب ملک کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کان کنی…
برسوں سے پوشیدہ کوتاہ قد کہکشاں دریافت
میڈرڈ: ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسی کوتاہ قد کہکشاں دریافت کی ہے جس کو کائنات کے متعلق موجودہ معلومات کی تناظر میں نہیں سمجھا جاسکتا۔
’نیوب‘ نامی یہ پُراسرار مبہم کہکشاں اپنے مرکز میں بھاری مقدار میں ڈارک میٹر اور کم حجم ہونے کی…
تیزی سے چارج ہونے والی لیتھیئم بیٹری ایجاد
نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک نئی لیتھیئم بیٹری بنائی ہے جو پانچ منٹ کے اندر چارج ہونے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ طویل مدت تک استعمال کے لیے مستحکم رہ سکتی ہے۔
محققین پُر امید ہیں کہ یہ ایجاد برقی گاڑیاں چلنے والوں کو طویل فاصلہ طے…
آئی او ایس 18، آئی فون تاریخ کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متوقع
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل مبینہ طور پر آئی فون کی تاریخ کی سب سے بڑی آئی او ایس اپ ڈیٹ متعارف کرانے جارہی ہے جس میں اے آئی پر مبنی فیچرز کی شمولیت متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 18 کا اعلان جون میں منعقد…
’سیکنڈ‘ کا دوبارہ تعین کرنے والی گھڑی ایجاد
بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے ایک گھڑی ایجاد کی ہے جو ہمارے وقت کے تصور کو مکمل طور پر بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
چینی سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ آپٹیکل گھڑی ہر سات ارب برسوں میں ایک سیکنڈ گنوا دیتی ہے یا بڑھا دیتی ہے۔ یہ گھڑی…
مریخ پر بھیجا گیا ناسا کا مشن اپنے اختتام کو پہنچ گیا
واشنگٹن: ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے ہیلی کاپٹر مشن ‘Ingenuity’ نے اپنا مشن مکمل کر لیا ہے جو کہ دوسری زمینوں کی تلاش کے ایک نئے دور کو نشان زد کرتا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی خلائی ایجنسی ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن…