Browsing Category
Science
اسکول میں زیادہ عرصہ گزارنا لمبی عمر سے وابستہ، تحقیق
میساچوسٹس: ایک نیا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ اسکول میں زیادہ عرصے تک رہنا نہ صرف آپ کو بہتر تعلیم فراہم کرتا ہے بلکہ یہ آپ کے طویل عرصے تک زندہ رہنے کے امکانات کو بھی روشن کرتا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، ناروے اور برطانیہ کے…
ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ
بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے۔
ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔
کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں…
2023 میں عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقرار
واشنگٹن: آلودہ گیسز کے اخراج کو کم کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود ایک نئی رپورٹ کے مطابق 2023 میں زمین کے ماحول میں خارج ہونے والی گیسز کی مقدار میں اضافہ برقرار رہا۔
نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنسٹریشن کی نئی رپورٹ کے مطابق…
خواتین کی چھٹی حِس مردوں سے مختلف ہوتی ہے، ماہرین
بحیثیت انسان ہم اپنے اردگرد کی دنیا کو سمجھنے کیلئے پانچ حواس کا استعمال کرتے ہیں جس میں نظر، لمس، ذائقہ، سونگھنا اور سماعت شامل ہے لیکن محسوسات کی دنیا میں جہاں یہ پانچوں حسیات ناکام ہوجائیں وہاں ہماری چھٹی حِس (interoception) کام آتی…
ناسا کا قمری گاڑی بنانے کے لیے بڑی کمپنیوں سے معاہدہ
لندن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس مشن کے خلاء نوردوں کے لیے نئی قمری ریسر کار بنانے کے لیے تین کمپنیوں کا انتخاب کر لیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گاڑی خلاء نوردوں کو چاند پر ان پُر اسرار جگہوں تک پہنچنے میں مدد دے گی جن کا ماضی…
سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاری
سول: ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے گھریلو برقی آلات میں نئی مصنوعی ذہانت کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
ان نئے آلات میں فریج (جن میں نصب…
واٹس ایپ کا ویڈیو کے لیے نئے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لیے جاری کیے گئے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ویڈیو کے حوالے سے ایک فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں پیش کیے جانے والے اسکرین شاٹ میں…
خلائی مشاہدے کے لیے بنایا گیا اب تک کا سب سے بڑا کیمرا
کیلیفورنیا: دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔
رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے…
جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹم
بیجنگ: سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسا بیٹری سسٹم بنایا ہے جس کو جسم میں نصب کرتے ہوئے بلا تعطل بجلی بنائی جا سکے گی۔
چین کی ٹیانجِن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا…
ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔
ویب سائٹ میک رومرز کے مطابق آئی…
3 گھنٹوں کے اندر اندر 49 کہکشائیں دریافت
کیپ ٹاﺅن: ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں MeerKAT ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی مدد سے محض 3 گھنٹوں میں 49 کہکشائیں دریافت کر ڈالیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیرت انگیز دریافتیں انٹر یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ڈیٹا…
گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔
گوگل نے خبردار کیا کہ…
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔
برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے…
ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں کے درمیان میں موجود بلیک ہول نئی تصویر جاری کر دی۔
سیگیٹیریس اے* نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا، جسے ایک اہم کامیابی کہا جا رہا ہے۔
جاری کی جانے والی اس نئی تصویر میں ملکی وے کہکشاں کے…
باریک سوئیوں سے بنی وائرس کش سطح تیار
میلبرن: بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے ایک وائرس کش سطح بنائی ہے جو اسپتال، لیب اور دیگر نازک ماحول میں بیماری کے پھیلنے کو روکنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔
سِلیکون سے بنی یہ سطح خردبینی سوئیوں سے ڈھکی ہوئی ہے جو وائرس کو اپنے اندر پھنسا…
اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ راکٹ انجن کی آزمائش
ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے مریخ پر بھیجے جانے والے خلائی جہاز کی آزمائشی پروازوں کی شرح میں فوری اضافے کے پیشِ نظر نئے اسٹار شپ راکٹ انجنوں کا ٹیسٹ کیا ہے۔
یہ اسٹیٹک فائر ٹیسٹ، اسپیس ایکس کی جانب سے اسٹار شپ کو پہلی بار کامیابی کے…