جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

https://www.youtube.com/watch?v=UPZ8mGek0yY

ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے

  واشنگٹن: ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ میں ڈال دیا ہے اور خرابی…

یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے ایسے اشتہارات کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اس وقت چلیں گے جب صارفین ویڈیو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔ ٹیک کمپنی گوگل کے مطابق اشتہارات پر کی جانے والی آزمائش کے مثبت نتائج دیکھے گئے جو…

تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد

سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو عام سی تصویر کو شاعری میں ڈھال سکتا ہے۔ ’پوئٹس کیمرا‘ نامی یہ کیمرا اے آئی کی مدد سے عام سی تصاویر اور پُر کشش مناظر کو شاعری میں ڈھال سکے گا۔ رپورٹس کے مطابق…

https://www.youtube.com/watch?v=KyaRyDWVUzA

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الوقت تکمیل کے مراحل میں ہے…

سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ فیشل ریکاگنیشن ٹیکنالوجیز (چہرے کے شناخت کرنے والی…

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ…

مینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحق

بیجنگ: مائیکرو پلاسٹک (5 ملی میٹر سے چھوٹے ذرات) آلودگی ایک ایسا مسئلہ ہے جو بالخصوص مینگروو کو متاثر کر رہا ہے۔ ان باریک ذرات کا اول ذریعہ فیس واش اور ٹوتھ پیسٹ جیسی ذاتی استعمال کی اشیاء میں شامل مائیکرو بیڈ ہوتے ہیں جبکہ اس کا ثانوی…

اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا

  واشنگٹن: ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے…

بھنورے پانی میں ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتے ہیں، تحقیق

ٹورونٹو: سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں حادثاتی طور پر معلوم ہوا ہے کہ بھنورے ایک ہفتے تک زیر آب زندہ رہ سکتے ہیں۔ کینیڈا کے یونیورسٹی آف گیلف میں کی جانےو الی کسی تحقیق کے دوران میں بھنوروں کی ملکہ حادثاتی طور پر ایک ہفتے تک پانی کے…

کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ

ٹورن، اٹلی: بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کُتا اپنی دُم ہلارہا ہے تو یہ خوشی کی علامت ہے۔ تاہم یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا۔ کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے، اس سوال کا حتمی جواب سائنسدان اب تک نہیں ڈھونڈ پائے ہیں۔ اگرچہ سائنسدانوں نے یہ کافی حد تک…

نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسے نئے شواہد دریافت کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی میں ایک پوشیدہ سیارہ ہے۔ کافی برسوں سے کچھ ماہرینِ فلکیات کا دعویٰ رہا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی کے کنارے پر سامنے آنے والا غیر…

واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔ ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے گئے ہیں…

یوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب موبائل ڈیوائسز میں ایڈ بلاکر کے خلاف کام کرنے والا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ پیر کو جاری ایک اپ ڈیٹ میں یوٹیوب کا کہنا تھا کہ وہ صارفین جو تھرڈ پارٹی ایڈ بلاکنگ ایپ استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب…

مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟

آسٹن، ٹیکساس: ملازمتوں پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسی ٹیکنالوجیز…

کیا خلابازوں کو بھی سر میں درد ہوتا ہے؟

لیڈن: ایک نئے مطالعے میں پتا چلا ہے کہ خلابازوں کو طویل خلائی سفر کے دوران درد شقیقہ اور دیگر قسم کے سر درد کا سامنا ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’نیورولوجی‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن خلابازوں کو کبھی…

ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولت

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے کچھ فونز کے صارفین کو ڈیوائسز کی مرمت کے لیے پہلی بار استعمال شدہ لیکن اصلی پرزوں کے استعمال کی اجازت دینے والا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ اجازت مرمت اسکیم میں کی جانے والی اپ ڈیٹ کے طور پر ہے۔ کمپنی…

گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی میں پیش کیے گئے ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کیے جانے والے فیچر کو بند کیے جانے کے متعلق بتایا گیا۔ تاہم، یہ بات واضح…

رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع

لوزان: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ مقدار 20 ہزار ایفل ٹاور کے برابر ہے۔ خیراتی ادارے ارتھ ایکشن کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2024 میں عالمی سطح…