جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

https://www.youtube.com/watch?v=rjBtx8AMR_Q

https://www.youtube.com/watch?v=dEBRXSG-wAw

سائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا گیجٹ بنا لیا

میسا چیوسیٹس: سائنس دانوں نے اسپائیڈر مین کا جال پھینکنے والا گیجٹ تیار کر لیا۔ سائنس دانوں نے اس گیجٹ کے لیے ایک ایسا مائع بھی تیار کیا ہے جو گیجٹ سے پھینکے جانے پر ایک مضبوط چپکنے والا فائر بن جاتا ہے۔ محققین کافی عرصے سے ایسے مضبوط…

دوبارہ سیل ہوجانے والا کین ایجاد

فلوریڈا: امریکا کی ایک کمپنی نے پلاسٹک کی آلودگی کم کرنے کے لیے ایلومینیئم کا ایک کین بنایا ہے جس کو دوبارہ سِیل کیا جا سکے گا۔ فلوریڈا کی مقامی کمپنی کینو ویشن کی ویب سائٹ کے مطابق حیران کن حد تک سادہ لیکن یہ انقلابی اختراع صرف…

شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن، ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن ڈی سی: امریکا کے نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) کا کہنا ہے کہ ایک شدید شمسی طوفان زمین کی جانب گامزن ہے جس کے سبب حال ہی میں یکے بعد دیگرے آنے والے طوفانوں سے زیادہ توانائی کے گرڈ متاثر ہوسکتے ہیں۔…

آن لائن جعلسازی سے بچانے کے لیے ٹول متعارف

لندن: برطانیہ میں صارفین کو انٹرنیٹ جعلسازیوں سے بچانے کے لیے جعلسازی کی شناخت کرنے والا نیا ٹول متعارف کرا دیا گیا۔ صارفین کسی بھی مشکوک ٹیکسٹ، ای میل یا ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ اپ لوڈ کریں گے اور دیکھیں گے کہ آیا یہ محفوظ ہیں یا…

غیر استعمال شدہ تانبے کے تار ماحول دوست ٹیکنالوجی کے لیے اہم قرار

لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غیر استعمال شدہ یا پھینک دیے گئے برقی آلات میں لاکھوں کروڑوں ڈالر مالیت کا تانبا موجود ہے جو اس دھات کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ مٹیریل فوکس کی کمپین ری سائیکل یور الیکٹریکل کی…

بیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودا

نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک مصنوعی پودا بنایا ہے جو بیک وقت اندرونی ہوا کو صاف کرنے کے ساتھ اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے کافی توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک میں قائم بِنگ ہمٹن یونیورسٹی سے تعلق…

سائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج سے درخت اُگانے کا کامیاب تجربہ

مقبوضہ یروشلم: حال ہی میں سائنسدانوں نے 1000 سال پرانے ایک بیج سے درخت اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے ہزار سال پرانے بیج سے ایک درخت اگایا ہے۔ محققین کے…

برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا

ہرٹفورڈشائر: حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کا سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا سرسبز ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی انٹارکٹک سروے اور ایکسیٹر اینڈ ہرٹ فورڈ شائر یونیورسٹیز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے انٹارکٹک…

ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے

آسٹن: آٹو موٹیو کمپنی ٹیسلا نے ریئر ویو کیمرا تصاویر میں مسائل کی وجہ سے 27 ہزار سے زائد سائبر ٹرک واپس منگوا لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کے مطابق کچھ برقی گاڑیوں میں ریئر ویو کیمرا سے آنے والی تصاویر گاڑی کے ریورس…

دلکش رنگوں والی روزیٹ نیبیولا کی تازہ تصویر جاری

ٹکسن: امریکا کی نوائر لیب کے ڈارک انرجی کیمرا سے روزیٹ نیبیولا کی عکس بند کی گئی رنگ برنگی تصویر جاری کر دی گئی۔ مختلف رنگوں سے بھری یہ نیبیولا زمین سے تقریباً 5000 نوری برس کے فاصلے پر موجود مونسیروس جھرمٹ میں واقع ہے اور اپنی خوبصورتی…

اسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیا

کیلیفورنیا: سمندری مخلوق اسکوئیڈ کی ماحول کے مطابق ڈھل جانے کی صلاحیت سے متاثر ہوکر امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جو درجہ حرارت کے تبدیل ہوتے ہی ماحول کے مطابق ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اے پی ایل بائیو انجینئرنگ میں شائع…

https://www.youtube.com/watch?v=rsaeJ1KaWKI

ماہرینِ نباتات کی 33 نئے ’ڈارک اسپاٹس‘ کی نشان دہی

لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق ماہرینِ نباتیات نے دنیا بھر میں ایسے 33 ’ڈارک اسپاٹس‘ کی نشان دہی کی ہے جہاں پودوں کی ہزاروں اقسام دریافت کیے جانے کی منتظر ہیں۔ بورنو کے مقامی پام ٹری جو زیر زمین پھول کھلاتے ہیں سے لے کر میلاگیسی آرچڈ تک…

مصر میں حضرت موسیٰؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافت

قاہرہ: مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو حال ہی میں تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت موسیٰؑ کے دور میں مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوم کی فوج سے بتایا جارہا ہے۔ مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے 5 ستمبر کو جاری ایک…

مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف

کیمبرج: مریخ کی فضا کہاں گئی؟ یہ سوال مریخ کی 4.6 بلین سالہ تاریخ کا مرکزی راز رہا ہے۔ تاہم ایم آئی ٹی کے دو ماہرین ارضیات نے شاید اس کا جواب ڈھونڈ نکالا ہے جو سیارے کی مٹی میں کارفرما ہے۔ سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں…

میٹا کو لاپرواہی برتنی مہنگی پڑگئی

ڈبلن: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) کی جانب سے 9 کروڑ 10 لاکھ یورو (10 کروڑ 16 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی پر یہ جرمانہ صارفین کے پاسورڈ اندرونی سسٹم میں انکرپشن کے…

ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔ ایمازون، گوگل، مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے…

ملکی وے کہکشاں کی نئی تفصیلی تصاویر جاری

پیرس: سائنس دانوں نے اب تک کے بنائے گئے تفصیلی انفرا ریڈ نقشے کے حصے کے طور پر لی گئی ملکی وے کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔ یہ نقشہ تقریباً دو لاکھ تصاویر سے بنایا گیا ہے جن کو گزشتہ 13 برسوں کے دوران عکس بند کیا گیا اور پرت در پرت…