Browsing Category
Express
انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر
سلیکان ویلی: تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔
ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا…
اب اسمارٹ فون کو تھری ڈی اسکینر بنانا بہت آسان
لندن: ٹیکنالوجی کی بدولت اب مختصر اور ٹیکنالوجی سے بھرپور ایسے آلات تیار کئے جارہے ہیں جو آپ کے کئی امور کو آسان بناسکتےہیں۔ ایسی ہی ایک ایجاد اسکین مائرا ہے جس کی بدولت آسانی سے کسی بھی شے کی تھری ڈی اسکیننگ منٹوں میں کرکے اس کے…
یورپی یونین مصنوعی ذہانت کا استعمال محدود کرنے پرمتفق
لندن: یورپی یونین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کرلی ہے۔ جس کے تحت نگرانی کے لیے چہرے کی شناخت اور انسانی طرز عمل میں تبدیلی لانے والے مصنوعی ذہانت کے الگوریتھم پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
برطانوی خبر رساں…
انوکھی اینڈرائیڈ ایپلی کیشن جوآپ کو سراٹھانے پر مجبور کردے
لندن: اسمارٹ فون ایسی جادو کی پُڑپا ہے کہ اسے استعمال کرتے ہوئے انسان دنیا سے بے خبر ہوجاتا ہے، لیکن انسان کا یہی انہماک کبھی کبھی کسی حادثے کا پیش خیمہ بن جاتا ہے۔ دنیا بھر میں متعدد افراد اسمارٹ فون پر مصروف رہتے ہوئے اکثر و بیشتر…
زمین پر قدیم زندگی کے خاتمے کے مزید ثبوت پاکستان اور چین سے دریافت
کراچی: اب سے لگ بھگ 25 کروڑ 20 لاکھ سال قبل زمین پر جان داروں کی بڑی تعداد فنا ہوگئی تھی جسے پرمیئن ٹرائیسک ماس ایکسٹنشن (پی ٹی ایم ای) کہا جاتا ہے۔ اب اس کے تازہ ثبوت پاکستان اور چین سے ملے ہیں۔
زمین کی کروڑوں سال کی حیاتیاتی تاریخ…
مائیکروسافٹ کی صحت سے متعلق مصنوعی ذہانت میں دلچسپی
واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکروسافٹ نے شعبہ صحت میں مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والی کمپنی کو خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹNuance کمیونیکیشن انکارپوریشن کو 16 ارب ڈالر میں خریدے گی۔…
فیس بک نے گروپ کمٹنس کےلیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسکو: آپ نے بہت سی ویب سائٹ پر تبصرے کے ساتھ ہی تیر کے اوپری رخ اور نیچے کے رخ کے نشانات دیکھے ہوں گے۔ انہیں کمنٹس کی اپ اور ڈاؤن ووٹنگ کہتے ہیں۔ اب فیس بک مختلف گروپ کے لیے اسی آپشن پر کام کررہا ہے۔
اس طرح کسی گروپ پر جاری…
یہ خلائی جہاز سالانہ 400 خلائی پروازیں کرسکے گا
کیلیفورنیا: خلائی سیاحت کی مشہور امریکی کمپنی ’’ورجن گیلکٹک‘‘ نے اپنے جدید ترین تجارتی خلائی جہاز ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ کی اوّلین تفصیلات اور تصاویر جاری کردی ہیں۔
کمپنی کے مطابق ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ بہت جلد مسافروں کو لے کر پروازیں…
آئی فون کا مفید فیچرجو اب تک آپ کی نظروں سے اوجھل ہے
نیویارک: کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی فون میں بہت ساری ایپلی کیشنز ایسی ہیں جو ابھی تک آپ کے فون کی ہوم اسکرین اور ایپ لائبریری سے اوجھل ہیں۔
ایپل آئی فون کے نئے ماڈلز بہت سارے فیچرز اور ٹرِکس سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن ان میں سے بہت سارے…
پلاسٹک آلودگی کا اصل مقام بتانے والی ایپ
اوسلو: اگر آپ ساحل پر جاتے ہیں تو وہاں پلاسٹک کے ڈھیر کو دیکھ کر فوراً خیال آتا ہے کہ اسے کیسے صاف کیا جائے؟ دوسری جانب غصہ بھی آتا ہے کہ آخریہ نہ ختم ہونے والی بلا یہاں کیسے پہنچی ہے؟
اب ناروے کی یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ…
طلبا کو مفت لیکچر کے لیے تعلیمی ایپلی کیشن تیار
کراچی: طلبا کو مفت لیکچر کے لیے تعلیمی ایپلی کیشن تیار کرلی گئی۔
کورونا کی وبا کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش سے طلبا کو اپنی تدریس کا عمل جاری رکھنے میں سخت مشکلات پیش آرہی ہیں بالخصوص سیکنڈری اسکول اور کالجز کے طالب علم سخت مشکلات…
دنیا کا سب سے چھوٹا چابی بھرنے والا اسمارٹ فون چارجر
نیویارک: اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن ہر جگہ دیوار پر لگے پلگ نہیں ملتے۔ اس کا حل دنیا کے سب سے چھوٹے میکانکی چارجر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو آپ کی چین یا اپنی جیب میں رکھ سکتےہیں۔
یہ چھوٹا سا چارجر…
یہ جانور اپنی ٹانگوں سے سانس لیتے تھے!
کیلیفورنیا: امریکی اور بھارتی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کروڑوں سال قبل سمندروں میں عام پائے جانے والے جانور ’’ٹرائیلوبائٹس‘‘ اپنی ٹانگوں سے آکسیجن جذب کرتے تھے، یعنی سانس لیتے تھے۔
آج سے تقریباً 57 کروڑ سال پہلے ظہور پذیر ہونے…
جلے ہوئے بالوں سے مضبوط شمسی سیلوں کی تیاری
کوئنز لینڈ: انسانی بال میں موجود قدرتی اجزا کی بنا پر اب ایسے سولر(شمسی) سیلوں کو مضبوط اور بہتر بنایا جاسکتا ہے جو روایتی سلیکان سیل کے مقابلے میں زیادہ بجلی خارج کرتے ہیں۔ انہیں پرووسکائٹ شمسی سیل کہا جاتا ہے۔
گزشتہ عشرے سے میں روایتی…
مصر کے ریگستان میں 3 ہزار سال قدیم ’سنہری شہر‘ دریافت
قاہرہ: مصر کے ریگستانی علاقے میں ماہرین کو تحقیق کے دوران کو 3 ہزار سال پُرانا’گمشدہ سنہری شہر‘ ملا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی ارضیاتی تاریخ کے ماہر زاہی ہواس نے مصری بادشاہوں کی مشہور وادی لکسور کے قریب ریت میں دبا تین…
پاکستانی سائنسداں، اینٹی ایٹم کو سرد کرنے والی بین الاقوامی ٹیم میں شامل
جنیوا: 32 سالہ پاکستانی نوجوان سائنسداں ڈاکٹر محمد صمید اور ان کے ساتھیوں کے اہم کام کے اعتراف میں بین االاقوامی ہفت روزہ سائنسی جریدے ’نیچر‘ نے ان کے غیرمعمولی تجربے کو اپنے تازہ سرورق پر شائع کیا ہے۔
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے…
سیلفی بخار مریخ پر… مارس روور نے اپنی تازہ سیلفیاں بھیج دیں
پیساڈینا، کیلیفورنیا: اس سال فروری میں مریخ کی سطح پر اترنے والی خودکار گاڑی ’’پرسیویرینس‘‘ بھی انسانوں کی طرح ’’سیلفی بخار‘‘ میں مبتلا ہوگئی ہے جس نے گزشتہ روز اپنے ’’سر‘‘ کی سیلفی لے کر زمین پر بھیجی ہے۔
واضح رہے کہ مریخ پر بھیجی گئی…
روزمرہ اشیا کی پیمائش کرنے والا انقلابی ڈیجیٹل آلہ
واشنگٹن: جو لوگ سول انجینئرنگ اور دیگر ڈیزائننگ میں پیمائشوں کےلیے مختلف آلات اور اسکیل رکھتے ہیں، اب ان کےلیے ’’میزور‘‘ ایک خوشخبری بن کر ابھرا ہے۔ ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں کےمصداق اب میزور ڈیجیٹل ٹول ہر طرح کی پیمائش کرسکتا ہے۔…
دھات چاٹ کر آگے بڑھنے والا ’بے دماغ‘ روبوٹ
پنسلوانیا: جب بھی کوئی چھوٹا متحرک روبوٹ تیار کیا جاتا ہے، اس میں بیٹری کا مسئلہ ضرور آڑے آتا ہے کیونکہ بھاری بیٹریاں اس کی کارکردگی متاثر کرتی ہیں۔ اب ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو باقاعدہ کسی دماغ سے عاری ہے اور دھات کھا کر توانائی…
خراب کھانے اور زہریلی گیس پر روشن ہو کر خبردار کرنے والا قلم
بیجنگ: باسی کھانے، پھل، سبزیوں اور جان لیوا اعصابی گیسوں کی منٹوں میں شناخت کرنے والا ایک دستی قلم بنایا گیا ہے جس کی نِب ان گیسوں کی موجودگی میں رنگ بدلتی ہے۔
بالخصوص جنگوں یا حملوں میں اعصابی ایجنٹ گیس استعمال کی جاتی ہے جن کی بو اور…