Browsing Category
Express
یوٹیوب نے صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے ان کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کرادیا۔
اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے نام اور پروفائل تصویر کو جی میل اکاؤنٹ سے منسلک کیے بغیر ہی تبدیل…
کراچی کے طلبہ نے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا
کراچی: پاکستان نے مائیکروپراسیسرز کی 500ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا ہے۔
گوگل کے اشتراک سے اوپن سورس ٹیکنالوجیز کو بروئے کارلاتے ہوئے 2 سسٹم…
مریخ پر چھوٹے ہیلی کاپٹر کی دوسری کامیاب پرواز
پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ روز مریخ پر تازہ ترین مشن کے ساتھ بھیجے گئے ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ نے اپنی دوسری آزمائشی پرواز بھی بڑی کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔
19 اپریل کے روز انجینیٹی کی پہلی تجرباتی پرواز کے مقابلے میں یہ پرواز نہ صرف…
انسٹاگرام میں خودکار طور پر نفرت انگیز پیغامات روکنے کیلیے نئے فیچرز
سلیکان ویلی: انسٹاگرام نے براہِ راست پیغامات (ڈائریکٹ میسجز) میں ہراسانی اور توہین آمیز گفتگو کا تدارک کرنے کےلیے نئے فیچرز کا اضافہ کرنا شروع کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، یہ کارروائی کھلاڑیوں اور فنکاروں سمیت، سوشل میڈیا پر مختلف مشہور…
مریخ کی فضا سے آکسیجن بنانے کا پہلا تجربہ
پیساڈینا، کیلیفورنیا: مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر اُڑانے کے بعد، ناسا نے اس سرخ سیارے کی فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ سے آکسیجن بنانے کا سب سے پہلا تجربہ بھی کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔
یہ تجربہ مریخی گاڑی ’’پرسیویرینس روور‘‘ پر نصب…
چیونٹیاں آپس میں جڑ کر دوسروں کو گرنے سے بچاتی ہیں، تحقیق
برلن: چیونٹیاں شاندار سماجی جان دار ہیں۔ یہ اپنی ذمے داریاں بانٹ کر کام کرتی ہیں۔ یک جان ہوکر غذا کو ذخیرہ گاہ تک پہنچانے کے لیے سپلائی چین بناتی ہیں۔ گھرسازی میں ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان میں فوجی چیونٹیاں…
واٹس ایپ پنک… اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار
سلیکان ویلی: سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے جو اُن کے موبائل کو دور بیٹھے کسی نامعلوم ہیکر کے قبضے…
دنیا بھر میں بیمار سمندروں کی بحالی کا پانچ سالہ عالمی منصوبہ
ورجینیا: ہمارے سمندروں کو کئی عارضے لاحق ہوچکے ہیں اور اب ایک کروڑ 80 لاکھ مربع کلومیٹر سمندری علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی منصوبہ شروع کیا گیا ہے جسے ’بلیو نیچر الائنس‘ کا نام دیا گیا ہے۔
اس کی پشت پر کئی ادارے اور فلاحی تنظیمیں…
جیٹروفا پودے میں کینسر کے خلاف نیا مرکب دریافت
نیویارک: سائنس دانوں نے ایک بہت عام پیڑ (شرب) سے کینسر کے خلاف مؤثر مرکب (کمپاؤنڈ) حاصل کیا جو اس سے قبل دواسازی کے سانچے میں ڈھل نہیں پارہا تھا۔
پوردوا یونیورسٹی اور اسکرپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بہتات میں اگنے والے جیٹروفا کرکاس سے ایک…
اب ڈیجیٹل آئن اسٹائن سے باتیں کیجئے!
ورجینیا: آئن اسٹائن بلاشبہ عظیم سائنسداں گزرے ہیں اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتےہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔
اس ضمن میں آڈیو ساز…
لیاری یونیورسٹی کے طلبہ نے نابینا افراد کیلیے ڈیجیٹل اسٹک تیار کرلی
کراچی: لیاری یونیورسٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے طلبہ نے بصارت سے محروم افراد کی مشکل آسان کرتے ہوئے دنیا کی کم قیمت ڈیجیٹل اسٹک متعارف کرادی ہے۔
لیاری یونیورسٹی کے طلباء کی ٹیم نے اپنے سپروائزر ڈاکٹر شفیق اعوان کی زیر…
بچوں کے ڈیٹا کے غلط استعمال پر ٹِک ٹَاک کو اربوں پاؤنڈ دعوی کا سامنا
لندن: ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپلی کیشن ٹِک ٹَاک کو برطانیہ میں بچوں کی نجی معلومات کے غلط استعمال پر اربوں پاؤنڈ دعوی کا سامنا ہے۔
ٹِک ٹَاک پربرطانیہ میں بچوں کی سابق کمشنراین لانگ فیلڈ کی جانب سےبرطانیہ اور یورپی یونین کے لاکھوں بچوں…
جان لیوا گیسوں سے خبردار کرنے والا دستی آلہ
جنوبی کوریا: سائنسدانوں نے جان لیوا گیسوں کے اخراج سے خبردار کرنے والا ایک نظام بنایا ہے جو کان کنی اور سوریج لائنوں کے علاوہ جنگوں میں فوجیوں کی جان بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
کارخانوں اور بوائلر سے بھی بسااوقات کاربن مونوآکسائیڈ اور…
پے پال کی ’وینمو‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت شروع کردی
سلیکان ویلی: رقم منتقلی کی مشہور عالمی سروس ’’پے پال‘‘ کے ماتحت ادارے ’’وینمو‘‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت شروع کردی ہے۔
واضح رہے کہ ’’وینمو‘‘ سروس اور ایپ کا مقصد افراد کے درمیان رقم کے تبادلے کو آسان اور تیز رفتار بنانا ہے۔
اس…
واٹس ایپ: آئی فون صارفین کےلیے دو بہترین فیچر
نیویارک: میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایسے دو نئے فیچر متعارف کروادیے ہیں، جن کا صارفین کو شدت ست انتظار تھا۔
نئی اپ ڈیٹ کے بعدآئی فون iOS ورژن 2.21.71 کے استعمال کنندہ اپنی چیٹ میں آنے والی تصاویر کو کھولے بنا ہی…
مریخ پر ’’چھوٹے ہیلی کاپٹر‘‘ کی پہلی تجرباتی پرواز کامیاب
پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کا چھوٹا ہیلی کاپٹر ’’انجینیٹی‘‘ اپنی پہلی آزمائشی اُڑان بھر چکا ہے جبکہ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے یوٹیوب پر یہ ساری کارروائی یوٹیوب پر لائیو اسٹریم کے ذریعے نشر کی جسے سوا لاکھ سے بھی زائد افراد…
فیس بک کا نیا فیچر’آڈیو پوڈ کاسٹ‘
کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک ’سوشل آڈیو‘ کے بینر تلے اگلے ہفتے صارفین کے لیے نئے فیچرز کی سیریز کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔
’سوشل آڈیو‘ سیریز کے ان نت نئے فیچرز میں آڈیو چیٹ کی ایپلی کیشنز بھی ہیں جو خصوصی طور پر…
کورونا وبا کا کچرا، جنگلی حیات کا قاتل
ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: کرہ ارض گزشتہ ڈیڑھ برس سے کووڈ 19 کے چنگل میں ہے۔ انسانوں نے اپنے تحفظ بالخصوص ہسپتال کے حفاظتی لباس ( پی پی ای) کو جس طرح ماحول میں ڈالنا شروع کیا ہے اس سے اپنی معصوم اور بے زبان جانوروں کی جان پر بن آئی ہے۔
ساحل…
98 فیصد روشنی منعکس کرنے والا دنیا کا سفید ترین پینٹ
نیویارک: ایک طویل تحقیق کے بعد دنیا کا سفید ترین پینٹ بنایا گیا ہے جو ایک جانب تو سورج کی 98 فیصد روشنی منعکس کرتا ہے اور ساتھ ہی زیریں سرخ (انفراریڈ) شعاعوں کو بھی لوٹاتا ہے۔
یہ روغن دیواروں اور عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں اہم کردار…
ایشیائی مون سون کی شدت اب ایک سال پہلے ہی معلوم کرنا ممکن
یوکوہاما، جاپان: ہر گزرتے سال پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشیں شدید ہوتی جارہی ہیں۔ اب ایک نئے ماڈل کی بدولت بالخصوص ایشیائی مون سون کی شدت ایک سال قبل معلوم کرتے ہوئے بہت حد تک اس کی درست پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔
یہ ماڈل…