جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Express

گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے

انٹرلیکن: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے انسانوں کے ہاتھ سے وقت نکلتا جا رہا ہے۔ سیکڑوں سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا کہ دنیا ایک ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں…

فالتو پلاسٹک کو قیمتی نینوذرات میں بدلنے والی ٹیکنالوجی تیار

ہیوسٹن، امریکہ: کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے۔ تاہم اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اسے قیمتی صنعتی نینوذرات میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اسے ماہرین نے فلیش جول…

جامعہ فلوریڈا کے پروفیسر نے 100 دن زیرِ آب گزارنے کا اعلان کردیا

فلوریڈا: جامعہ جنوبی فلوریڈا کے ایک سائنسداں نے سائنسی تحقیق کے لیے 100 دن زیرآب رہنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل وہ زیرِ آب بلبلے نما مرکزمیں وہ 16 روز 22 میٹرگہرائی میں گزارکر تحقیق کرچکے ہیں۔ تاہم گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق…

فضائی آلودگی ناپنے والا اوپن سورس اور کم خرچ آلہ

بوسٹن: فضائی آلودگی ایک خوفناک عالمی مسئلہ بن چکی ہے۔ ہم لاہور اور کراچی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متاثر ہیں۔ اسی بنا پر میساچیوسیٹس آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے اوپن سورس اور کم خرچ آلہ بنایا ہے جسے گاڑی میں بھی لگایا…

ناسا کے ماہرین نے چاند نوردوں کے لیے نیا لچکدار خلائی سوٹ پیش کردیا

ہیوسٹن، ٹیکساس: ناسا کے ماہرین نے ایک نجی کمپنی کے اشتراک سے اگلے خلانوردوں بلکہ چاند پر جانے والے ماہ نوردوں کے لیے جدید، ہلکا پھلکا اور لچکدار خلائی سوٹ پیش کیا ہے جو سفید اسپیس سوٹ کے مقابلے میں کئی خواص رکھتا ہے۔ ناسا نے ایکسیوم…

کیکڑوں کے خول سے مؤثر بیٹریاں بنائی جا سکتی ہیں

بیجنگ: سائنسداں ایک عرصے سے کیکڑوں اور جھینگوں کے بیرونی خول سے مفید اجزا اور طبی اشیا بنا کر استعمال کر رہے ہیں۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ کائٹوسین پولی…

ٹویٹر نے بہتر ویڈیو مارکیٹنگ کے تدریسی کورس پیش کردیئے

سان فرانسسکو: ٹویٹر نے حیرت انگیز طور پر دیگر پلیٹ فارم کی طرح تدریسی کورس پیش کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آٹھ حصوں پر مشتمل ایک سیریز پیش کی گئی ہے جو بالخصوص ویڈیو مارکیٹنگ میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔ ٹویٹرنے اسے’ان اسکپیبل‘ کا نام دیا ہے…

مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ بنا لیا گیا

کیمبرج: ایک نئی تحقیق کے مطابق محققین نے مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ بنا لیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج اور جان ہوپکنز یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے بنائے گئے اس خاکے میں مکھی کے دماغ کے ہر نیورون واضح دِکھایا گیا ہے اور یہ دِکھایا…

سائنس دانوں نے ایٹم سے کھیلا جانے والا گیم بنا دیا

ڈیجن: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایٹم (مادے کا سب سے چھوٹا جزو) پر مبنی دنیا کا سب سے چھوٹا بال گیم بنا لیا ہے۔ محققین نے آپٹیکل ٹریپس نامی ایک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایٹمز کو ہوا میں گیندوں کی طرح حرکت دی۔ آپٹیکل ٹریپس (جس…

میٹا کمپنی نے ٹویٹر کے متبادل پلیٹ فارم پر کام شروع کر دیا

سان فرانسسكو: ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر کا انتظام سنبھالنے کے بعد سنجیدہ حلقے اب تک ان کے فیصلوں سے نالاں ہیں اور اسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میٹا نے ڈی سینٹر لائز قسم کے مائیکرو بلاگنگ نیٹ ورک پر کام شروع کر دیا ہے جسے پی 92 کا خفیہ نام…

شوخ پیلا آئی فون 14 اب پری آرڈر کے لیے بھی دستیاب

لاس اینجلس: ایپل نے موسمِ گرما کی مناسبت سے ایک غیرمعمولی رنگت والے فون کا اعلان کیا ہے جو آئی فون 14 اور 14 پلس کے تحت فروخت کیا جائے گا۔ اب اس کی پری آرڈر یا بکنگ بھی کھول دی گئی ہے۔ ایپل مارچ کے مہینے میں اکثر نئے رنگ والے فون پیش…

ہوا سے بجلی بنانے والا خامرہ دریافت

میلبرن: سائنس دانوں نے ایک ایسا خامرہ دریافت کیا ہے کہ جس کو استعمال کرتے ہوئے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ’ہک‘ نامی ایک خامرہ دریافت کیا ہے جو ہوا میں موجود ہائیڈروجن کو بجلی میں تبدیل کر سکتا…

فصلوں میں قیمتی پانی کی بچت کرنے والا جدید ترین سینسر

ریاض: جدید ٹیکنالوجی کے باوجود اب بھی فصلوں میں پانی کا بے تحاشہ زیاں جاری ہے اور اس ضمن میں ایک جدید ترین اسمارٹ سینسر بنایا گیا ہے جو کھیتی باڑی کی آب پاشی کے لیے پانی ضائع ہونے سے بچا سکتا ہے۔ تجرباتی سینسر شاہ عبداللہ جامعہ برائے…

ناسا کا آئی بیکس خلائی جہاز خرابی کے بعد دوبارہ فعال کر دیا گیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: کئی ہفتوں تک بے کار رہنے کے بعد ناسا کے ماہرین نے زمینی ہدایات اور ری بوٹ کرنے کے عمل کے بعد سورج کے ماحول پر تحقیق کے لیے بھیجے گئے خلائی جہاز کو مکمل طور پر دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کا پورا نام…

2030 تک گاڑیاں بیکنگ پاوڈر سے چل سکیں گی، ماہر کا دعویٰ

آکسفورڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایک ماہر کے مطابق عین ممکن ہے کہ اس دہائی کے آخر تک گاڑیاں بیکنگ پاوڈر اور جہاز کھاد سے چلائے جا رہے ہوں۔ فی الحال لیتھیم آئین بیٹریوں کو پائیدار توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم کردار قرار دیا جا…

شہری آلودگی کم کرنی ہے تو ملی جلی اقسام کے درخت لگائیں

سویڈن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف اقسام کے لیکن مقامی انواع کے درخت شہر کی فضا کو بہتر طور پر صاف کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر درخت، مختلف قسم کی آلودگی جذب کرنے کی قدرے صلاحیت رکھتا ہے۔ سوئزرلینڈ کی گوتھنبرگ یونیورسٹی…

میٹا نے فیس بک ریل کا دورانیہ بڑھا کر 90 سیکنڈ تک کر دیا

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔ اس طرح…

یوٹیوب نے فولڈایبل فون اور ٹیبلٹ کے لیے دوہرے پینل کی آزمائش شروع کر دی

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے ایک سال پہلے سے مختلف آلات کی سپورٹ پر غیرمعمولی توجہ دی ہے اور اب فولڈ ایبل فون اور ٹیبلٹ کے لیے دوہرے پینل یا ٹو پین لے آؤٹ کی آزمائش شروع کر دی ہے جس کی کچھ تصاویر افشا ہوئی ہیں۔ ستمبر 2022 میں میٹا کی…

گزشتہ برس کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں ہوشربا اضافہ

پیرس: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی اب تک کی سب سے زیادہ مقدارریکارڈ کی گئی ہے۔یہ مقدار 1900 سے شروع ہونےو الی ریکارڈنگ میں اب تک کی سب سے زیادہ مقدار ہے۔ بین الاقوامی…

450 سال قبل پھٹنے والے ستارے کے متعلق نئی معلومات

میساچوسٹس: ماہرینِ فلکیات کے ایک گروپ کو 450 سال سے زائد عرصہ قبل پھٹنے والے ایک ستارے کے متعلق نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ ماہرین ناسا کے امیجنگ ایکس رے پولریمیٹری ایکسپلورر(آئی ایکس پی ای) کا استعمال کرتے ہوئے ’ٹائیکو‘ نامی سُپر نووا…