جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Express

ایکس کا واٹس ایپ کی طرز پر ویڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: حال ہی میں ٹوئٹر سے ایکس میں بدلنے والے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جلد ہی ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرادیا جائے گا۔ ایکس کی سی ای او لِنڈا یکارِینو نے ایک انٹرویو کے دوران متوقع فیچر کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو…

ایپل کا نیا آئی او ایس 17 کن آئی فون صارفین کے لیے کار آمد نہیں ہوگا؟

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ستمبر کے مہینے میں اپنا نیا آئی او ایس 17 متعارف کرانے کی تیاریاں کر رہی ہے جو آئی فون کے لیے نئے فیچرز سے بھرپور ہوگا، لیکن یہ اپ ڈیٹ آئی فون کی پُرانی ڈیوائسز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کار…

فیس بُک میسنجر پر میسجز کرنا اب ناممکن ہوگا

کیلیفورنیا: میٹا صارفین 2016 سے اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ میسنجر کو بطور SMS ایپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں لیکن اب یہ فیچر اگلے ماہ سے ختم کیا جارہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین جو ایس ایم ایس یا ایم ایم ایس میسجز کے لیے …

زوم نے ’ورک فرام ہوم‘ ختم کرکے ’بیک ٹو آفس‘ پالیسی نافذ کردی

 واشنگٹن: سب کو دفتر کا کام گھر سے کرنے کی عادت ڈلوانے والی ایپ ’’زوم‘‘ نے اپنے ملازمین کو ورک فرام ہوم سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وبائی مرض کورونا کے پھوٹنے کے بعد سے دنیا بھر ورک فرام ہوم کا تصور پیش کرکے اپنی مقبولیت…

واٹس ایپ بِیٹا اینڈرائیڈ کے لیے وائس چیٹ کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر تواتر کے ساتھ فیچرز پیش کر رہی ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں گروپ چیٹ کے لیے نیا وائس چیٹ فیچر متعارف کرایا…

انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کے لیے فیچر کا اعلان

کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جارہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور تصاویر…

واٹس ایپ کی جانب سے اینیمیٹڈ اوتار فیچر کی آزمائش جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا صارفین کے لیے اینیمیٹڈ اوتار کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ اپنا یہ فیچر بِیٹا کے 12.23.16.12 اور اسے جدید ورژن میں متعارف…

خلاء گہرائیوں میں سوالیہ نشان جیسی پُراسرار شے کی نشان دہی

سسیکس: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے خلاء کی اتھاہ گہرائیوں میں سوالیہ نشان کی شکل کے جرم کی نشان دہی کی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سوالیہ نشان کوئی پُراسرار شے نہیں بلکہ دو کہکشاؤں کے ملنے کا ایک مظہر…

چینی خلائی اسٹیشن پر بھیجے جانے والے 40 قسم کے بیجوں کی فہرست جاری

بیجنگ: چین کی خلائی ایجنسی نے بتایا ہے کہ اسپیس بریڈنگ (خلاء میں پودوں کی اقسام کی افزائش) کے لیے 40 بیجوں سمیت 100 سے زائد قسم کے پودوں سے متعلقہ مواد ٹیانگونگ اسپیس اسٹیشن میں بھیجا جا چکا ہے۔ چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے)…

واٹس ایپ کا کال کا معیار بہترکرنے کے متعلق اقدامات کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر تواتر کے ساتھ فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھےہوئے ہے۔ حال ہی میں گروپ فیچر اور سیفٹی فیچر کے متعلق اعلان کے بعد اب کمپنی نے کال…

واٹس ایپ کا گروپ ممبران کی شمولیت کے حوالے سے نئے فیچر کا اعلان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں کمپنی کی جانب سے انسٹنٹ ویڈیو میسج کی تفصیلات کے اعلان کے بعد اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں مبینہ طور…

واٹس ایپ نے چیٹ میں 60 سیکنڈ ویڈیو میسج متعارف کرادیا

مینلوپارک: واٹس ایپ پر روزانہ کروڑوں افراد وائس میسج بھیجتے رہتے ہیں اور اب چیٹ کے اندر ہی وائس کی طرح 60 سیکنڈ ویڈیو پیغام بھیجا جاسکتا ہے۔ اگرکوئی چیٹ کرتے ہوئے اچانک 60 سیکنڈ کی ویڈیو بھیجتا ہے تو وہ ظاہر ہوجائے گی، خاموشی سے چلنے…

گوگل کا پرائیوسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا پرائیویسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کا اعلان پہلی بار اگست 2019 میں کیا گیا تھا جس کا مقصد ثالث فریق براؤزر کوکیز کو بدلنا تھا۔ صارفین گزشتہ چار برس…

ہر کرسی کو ایئر کنڈیشنر بنانے والی پوشاک

 نیویارک: ہم پکنک یا سمندر کے کنارے کھلی فضا میں بیٹھنا چاہتے ہیں لیکن گرمی ہمیں بے حال کر دیتی ہے۔ اسی تناظر میں ایکٹوکول نامی ایک چادر نما ایجاد بنائی گئی ہے جسے ہر کرسی پر رکھ کر اسے ٹھنڈی نشست میں بدلا جاسکتا ہے۔ سخت گرمی میں…

ناسا، قیمتی ترین سیارچے پر خلائی جہاز روانہ کرے گا

فلوریڈا: امریکی خلائی ادارے ناسا نے اسپیس ایکس نامی کمپنی کے اشتراک سے ایک خلائی جہاز تیار کیا ہے جو ہمارے نظامِ شمسی کے سب سے قیمتی سیارچے کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ سیارہ مشتری اور مریخ کے درمیان مشہور سیارچی پٹی (ایسٹرایڈ بیلٹ) میں…

آئی فون صارفین نے تازہ ترین اپ ڈیٹ کو بیٹری کا قاتل قرار دے دیا

کیلیفورنیا: آئی فون صارفین نے تازہ ترین ایپل اپ ڈیٹ کو ڈیوائس کی بیٹری کا ‘قاتل’ قراردے دیا۔ آئی فون صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر نئی اپ ڈیٹ کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیے۔ صارفین کے مطابق تازہ ترین iOS 16.5.1 (c)…

انسٹاگرام نے ’ریلزٹٰیمپلٹ‘ کو مزید تخلیقی روپ دیدیا

مینلوپارک: یوٹیوب ہو یا فیس بک، ہم مشہور افراد کے کام کو دیکھ کر ان سے سیکھتے ہیں اور ان کی نقل کرتے ہیں۔ اب عین یہی کام انسٹاگرام نے کیا ہے جس نے مشہور ویڈیوز اور ریلز پر مبنی ٹیمپلٹ کا ایک ڈھیر لگا دیا ہے جو ویڈیو بنانے والے کی مدد…

ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کی تاریخ کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ پرواز 10 اگست تک روانہ ہوسکتی ہے۔ گیلیکٹک 02 نامی اس مشن میں تین مسافر شامل ہوں گے جنہوں نے اس سفر کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز…

مریخی تحقیقی گاڑی نے سرخ سیارے پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرلیا!

فلوریڈا: ناسا کی جانب سے مریخ پر پرسرویرینس نامی روور (تحقیقی گاڑی نما جہاز) بھیجا گیا تھا اور اب خبر آئی ہے کہ بہت امکان ہے کہ اس نے مریخ پر نامیاتی مرکب دریافت کیا ہے۔ یہ مرکب حیات کے لیے لازمی ہوسکتا ہے۔ ہفت روزہ سائنسی جریدے…

موسمیاتی تبدیلی سمندروں کا رنگ بدل رہی ہے

لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق گزشتہ 20 سال کے عرصے میں سمندر کے رنگ میں واضح تبدیلی واقع ہوئی ہے اور اس کی ممکنہ وجہ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کوقرار دیا جارہا ہے۔ برطانیہ کے نیشنل اوشیئنوگرافی سینٹر اور امریکا کے…