Browsing Category
Express
غیر استعمال شدہ تانبے کے تار ماحول دوست ٹیکنالوجی کے لیے اہم قرار
لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غیر استعمال شدہ یا پھینک دیے گئے برقی آلات میں لاکھوں کروڑوں ڈالر مالیت کا تانبا موجود ہے جو اس دھات کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
مٹیریل فوکس کی کمپین ری سائیکل یور الیکٹریکل کی…
بیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودا
نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک مصنوعی پودا بنایا ہے جو بیک وقت اندرونی ہوا کو صاف کرنے کے ساتھ اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے کافی توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
امریکی ریاست نیو یارک میں قائم بِنگ ہمٹن یونیورسٹی سے تعلق…
سائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج سے درخت اُگانے کا کامیاب تجربہ
مقبوضہ یروشلم: حال ہی میں سائنسدانوں نے 1000 سال پرانے ایک بیج سے درخت اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے ہزار سال پرانے بیج سے ایک درخت اگایا ہے۔
محققین کے…
برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا
ہرٹفورڈشائر: حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کا سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا سرسبز ہوتا جارہا ہے۔
برطانوی انٹارکٹک سروے اور ایکسیٹر اینڈ ہرٹ فورڈ شائر یونیورسٹیز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے انٹارکٹک…
ٹیسلانے 27 ہزار سے زیادہ سائبر ٹرکس واپس منگوالیے
آسٹن: آٹو موٹیو کمپنی ٹیسلا نے ریئر ویو کیمرا تصاویر میں مسائل کی وجہ سے 27 ہزار سے زائد سائبر ٹرک واپس منگوا لیے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کے مطابق کچھ برقی گاڑیوں میں ریئر ویو کیمرا سے آنے والی تصاویر گاڑی کے ریورس…
دلکش رنگوں والی روزیٹ نیبیولا کی تازہ تصویر جاری
ٹکسن: امریکا کی نوائر لیب کے ڈارک انرجی کیمرا سے روزیٹ نیبیولا کی عکس بند کی گئی رنگ برنگی تصویر جاری کر دی گئی۔
مختلف رنگوں سے بھری یہ نیبیولا زمین سے تقریباً 5000 نوری برس کے فاصلے پر موجود مونسیروس جھرمٹ میں واقع ہے اور اپنی خوبصورتی…
اسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیا
کیلیفورنیا: سمندری مخلوق اسکوئیڈ کی ماحول کے مطابق ڈھل جانے کی صلاحیت سے متاثر ہوکر امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جو درجہ حرارت کے تبدیل ہوتے ہی ماحول کے مطابق ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اے پی ایل بائیو انجینئرنگ میں شائع…
ماہرینِ نباتات کی 33 نئے ’ڈارک اسپاٹس‘ کی نشان دہی
لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق ماہرینِ نباتیات نے دنیا بھر میں ایسے 33 ’ڈارک اسپاٹس‘ کی نشان دہی کی ہے جہاں پودوں کی ہزاروں اقسام دریافت کیے جانے کی منتظر ہیں۔
بورنو کے مقامی پام ٹری جو زیر زمین پھول کھلاتے ہیں سے لے کر میلاگیسی آرچڈ تک…
مصر میں حضرت موسیٰؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافت
قاہرہ: مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو حال ہی میں تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت موسیٰؑ کے دور میں مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوم کی فوج سے بتایا جارہا ہے۔
مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے 5 ستمبر کو جاری ایک…
مریخ کی حیاتیاتی فضا مٹی تلے دبے ہونے کا انکشاف
کیمبرج: مریخ کی فضا کہاں گئی؟ یہ سوال مریخ کی 4.6 بلین سالہ تاریخ کا مرکزی راز رہا ہے۔
تاہم ایم آئی ٹی کے دو ماہرین ارضیات نے شاید اس کا جواب ڈھونڈ نکالا ہے جو سیارے کی مٹی میں کارفرما ہے۔ سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں…
میٹا کو لاپرواہی برتنی مہنگی پڑگئی
ڈبلن: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) کی جانب سے 9 کروڑ 10 لاکھ یورو (10 کروڑ 16 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
ٹیکنالوجی کمپنی پر یہ جرمانہ صارفین کے پاسورڈ اندرونی سسٹم میں انکرپشن کے…
ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیا
ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور میٹا دونوں نے یورپی یونین کی جانب سے پیش کردہ نئے مصنوعی ذہانت کے حفاظتی معاہدے کو مسترد کر دیا۔
ایمازون، گوگل، مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے…
ملکی وے کہکشاں کی نئی تفصیلی تصاویر جاری
پیرس: سائنس دانوں نے اب تک کے بنائے گئے تفصیلی انفرا ریڈ نقشے کے حصے کے طور پر لی گئی ملکی وے کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔
یہ نقشہ تقریباً دو لاکھ تصاویر سے بنایا گیا ہے جن کو گزشتہ 13 برسوں کے دوران عکس بند کیا گیا اور پرت در پرت…
فرانس نے دنیا کی پہلی لیزر کمیونیکیشن کی کامیاب آزمائش کرلی
پیرس: فرانس کی ڈیفنس انوویشن ایجنسی (اے آئی ڈی) اور ایک مقامی کمپنی نے کائی لیبز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین کے نچلے مدار میں موجود ایک نینو سیٹلائیٹ اور کمرشل گراؤنڈ اسٹیشن کے درمیان لیزرز کے استعمال کی مدد سے رابطہ قائم کرتے…
400 برس پُرانی لاشوں میں کوکین کی باقیات دریافت
میلان: اٹلی میں 400 برس قبل مرنے والے دو افراد میں کوکین کی باقیات دریافت کی گئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں یہ مواد بطور دوا گزشتہ تعین کردہ دور سے زیادہ پہلے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یونیورسٹی آف میلان کے محققین نے میلان سے…
پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی
بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔…
اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟
مونٹریال: اگر آپ کو ماحولیات کا خیال ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے پہلے آپ کو سو بار سوچنے کی ضرورت ہے۔
محقق ساشا لوسیونی نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس نئی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مشن پر ہیں…
کیا گوگل پاسورڈ کو ختم کرنے جا رہا ہے؟
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے گوگل پاس ورڈ مینیجر کے لئے ایک ایسی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہی ہے جس سے صارفین اپنے بہت سی ڈیوائسز کو پاس کیز سے جوڑ سکیں گے۔
اب تک لوگ صارفین اینڈرائیڈ پر گوگل پاس ورڈ مینیجر میں پاس کیز محفوظ کرسکتے…
خون کے نمونے ڈرون کے ذریعے بھیجنے کا منصوبہ
لندن: لندن کے ایک بڑے اسپتال میں مریضوں کے خون کے فوری نمونے ڈرون کے ذریعے تجزیے کے لیے بھیجے جائیں گے تاکہ شہر میں ٹریفک سے بچا جا سکے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپتال حکام کا کہنا تھا کہ ڈرون کے ذریعے نمونوں کو سڑک کے مقابلے…
سوشل میڈیا پر اپ لوڈ آپ کی آڈیو جعلسازی میں کس طرح سے استعمال ہو سکتی ہے؟
لندن: ایک بینک نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن پوسٹ کی گئی آپ کی آواز کی ریکارڈنگ آپ کے خاندان والوں اور دوستوں کے خلاف جعلسازی کی واردات میں استعمال کی جاسکتی ہے۔
اسٹارلنگ بینک نے بتایا کہ وائس کلوننگ اسکیمز (جن میں جعلساز اپ لوڈ کی…