جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈو ووکعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلپاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت متعدد حکمرانوں کو سرکاری دفتر…

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایران کا کہنا ہے کہ اس نے منگل کی رات اسرائیل پر درجنوں میزائل داغے ہیں اور یہ ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان…

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروتھ بیل ول اپنا آفیشل ٹائم سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ…

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟مضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, نامہ نگار برائے سفارتی امور، بی بی سیایک گھنٹہ قبلایک سال پہلے سامنے آنے والا منظر نامہ حیران کُن تھا۔اسرائیل کا اپنی تاریخ کے…

مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا سخت کیوں ہے؟

مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا کانٹے دار کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچرعہدہ, شمالی امریکہ نامہ نگارایک گھنٹہ قبلامریکہ کی سیاسی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک…

جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘

جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, راب کورپ اور میڈلین ہالپرٹعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاگرچہ امریکی محکمۂ انصاف نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمات ختم کرنے پر…

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کی

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کیمضمون کی تفصیلمصنف, اینڈریو پیکنعہدہ, بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز51 منٹ قبلدوسری جنگ عظیم کے بعد سکاٹ لینڈ کے مفلوک الحال شہر گلاسگو کو صحت عامہ جو مسئلہ درپیش تھا اسے بڑے…

وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے

وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المريخی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے اردن میں مضمون کی تفصیلمصنف,…

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ پلمرعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلدنیا یہ دیکھنے کی منتظر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد واشنگٹن اور…

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہCCTV 1مضمون کی تفصیلمصنف, سدھارتھ رائےعہدہ, ایشیا سپیشلسٹایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو برس کے دوران چین اور امریکہ کے مابین بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ…

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہPTI/Xمضمون کی تفصیلمصنف, عمر دراز ننگیانہعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبلسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشرٰی بی بی حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد پہلی…

برطانیہ کا منفرد نائٹ کلب جو رات کو نہیں صرف دن کو چلتا ہے

برطانیہ کا منفرد نائٹ کلب جو رات کو نہیں صرف دن کو چلتا ہے،تصویر کا ذریعہPEDALO PHOTOGRAPHY،تصویر کا کیپشنپہلے دوپہر کے وقت چلائے نائٹ کلب کی ساری ٹکٹیں فروخت ہو گئی تھیصمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر شٹل ورتھعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاگر…

’کے ڈرامہ‘ کیوں دیکھا۔۔۔؟ دو لڑکوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزا

’کے ڈرامہ‘ کیوں دیکھا۔۔۔؟ دو لڑکوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزاایک گھنٹہ قبلبی بی سی کورین کو ملنے والی ایک نایاب فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شمالی کوریا نے ’کے ڈرامہ‘ دیکھنے پر دو نوجوانوں کو 12 سال قید کی سزا سنائی۔اس فوٹیج کو 2022 میں…

لندن کے ہوٹل میں کیے گئے خفیہ آپریشن میں کروڑوں کے نوادرات چوری کرنے والے کیسے پکڑے گئے؟

لندن کے ہوٹل میں کیے گئے خفیہ آپریشن میں کروڑوں کے نوادرات چوری کرنے والے کیسے پکڑے گئے؟،تصویر کا کیپشنجنیوا میں واقع فار ایسٹرن آرٹ کے میوزیم میں 10ویں سے 19ویں صدی کے جاپانی اور چینی ثقافت کے 9,000 سے زیادہ نوادرات موجود ہیںمضمون کی…

روسی فوجی جنھیں 298 افراد کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا مگر انھیں قید کی سزا صدر پوتن کی توہین کرنے پر…

روسی ’قوم پرست‘رہنما ایگور گرکن کو سزا مسافر بردار طیارہ مار گرانے پر ہوئی یا پوتن کی توہین پر؟،تصویر کا ذریعہMAXIM SHIPENKOV/EPA-EFE/REX/SHUTTERSTOCK،تصویر کا کیپشنگرکن قوم پرست محب وطن ہیںایک گھنٹہ قبلآخری بار میں نے ایگور گرکن کو پانچ…

انڈیا میزائل بردار امریکی ’پریڈیٹر ڈرون‘ حاصل کرنے والا پہلا غیر نیٹو ملک بن گیا: اس ڈورن میں خاص…

انڈیا میزائل بردار امریکی ’پریڈیٹر ڈرون‘ حاصل کرنے والا پہلا غیر نیٹو ملک بن گیا: اس ڈورن میں خاص کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGA-ASI.COMمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو، دہلی ایک گھنٹہ قبلامریکہ نے انتہائی جدید 31 پریڈیٹر ڈرون…

روسی خلاباز کا خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا نیا ریکارڈ: ’میں اپنا پسندیدہ کام کرنے کے لیے یہاں…

روسی خلاباز کا خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا نیا ریکارڈ: ’میں اپنا پسندیدہ کام کرنے کے لیے یہاں ہوں ریکارڈ بنانے کے لیے نہیں‘،تصویر کا ذریعہBILL INGALLS/NASA،تصویر کا کیپشنروسی خلاباز اولیگ کونونینکو موسم خزاں میں واپس زمین پر آنے سے قبل…

یوکرین جنگ: ’اگر امریکہ جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے ہتھیار دینا بند کرنا ہوں گے‘

یوکرین جنگ: ’اگر امریکہ جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے ہتھیار دینا بند کرنا ہوں گے‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروسی صدر پوتن اور امریکی صحافی کارلسنایک گھنٹہ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن نے فروری سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے…

ویڈیو, لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں…

لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں گا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنلندن میں مقیم پاکستانی نژاد رضوان جاوید لندن کے ٹرین نیٹ ورک کے لیے کام کرتے ہیںلندن میں 29…

کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟

کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہABED KATEB/GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنحماس کے لاکھوں حامیوں نے دسمبر 2007 میں غزہ شہر میں تحریک کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر شرکت کیمضمون کی تفصیلمصنف, دالیہ حیدر اور نتھالی…