جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

سوئنگ سٹیٹس: سات ریاستیں جو امریکی صدر کے انتخاب میں اہم ترین کردار رکھتی ہیں

سوئنگ سٹیٹس: سات ریاستیں جو امریکی صدر کے انتخاب میں اہم ترین کردار رکھتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوز 21 اکتوبر 2024اپ ڈیٹ کی گئی 6 منٹ قبلاس سال امریکہ کے صدارتی انتخاب میں تقریباً 24 کروڑ لوگ ووٹ ڈالنے کے…

کیا ٹرمپ کی جیت کے بعد شیخ حسینہ دوبارہ بنگلہ دیش میں اقتدار میں آ سکتی ہیں؟

کیا ٹرمپ کی جیت کے بعد شیخ حسینہ دوبارہ بنگلہ دیش میں اقتدار میں آ سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, بی بی سی کے نامہ نگارایک گھنٹہ قبلرپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47ویں صدر بننے جا رہے ہیں۔…

ٹرمپ انتظامیہ 2.0: دنیا کا سب سے امیر شخص، سابق فوجی اور فاکس نیوز اینکر نئی امریکی حکومت کا حصہ

ٹرمپ انتظامیہ 2.0: دنیا کا سب سے امیر شخص، سابق فوجی اور فاکس نیوز اینکر نئی امریکی حکومت کا حصہ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے تاہم حلف اٹھانے سے قبل ہی ڈونلڈ…

برطانیہ میں چار بڑے ہاتھیوں کے وزن کے برابر تین لاکھ پاؤنڈ کی پنیر کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا

برطانیہ میں چار بڑے ہاتھیوں کے وزن کے برابر تین لاکھ پاؤنڈ کی پنیر کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیامضمون کی تفصیلمصنف, ڈین سلاڈینوعہدہ, میزبان دی فوڈ پروگرام2 گھنٹے قبلجب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پیٹرک ہولڈن نامی ایک ڈیری فارمر کو رواں…

ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں

ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام گرکنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلآپ نے شاید حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر لفظ ’بلیو سکائی‘…

خانہ کعبہ کا محاصرہ: 45 سال پہلے کیا ہوا تھا؟

خانہ کعبہ کا محاصرہ: 45 سال پہلے کیا ہوا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عابد حسینعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد5 دسمبر 2017اپ ڈیٹ کی گئی 27 منٹ قبل(45 برس قبل 20 نومبر 1979 کو 400 سے زائد شدت پسندوں نے نئے…

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا…

دو دہائیوں تک منشیات کی دنیا پر راج کرنے والی ’کوکین گاڈمادر‘ جس نے اپنے تین شوہروں کو بھی قتل کروا دیا،تصویر کا ذریعہNetflixمضمون کی تفصیلمصنف, یاسمین رفوعہدہ, بی بی سی نیوز49 منٹ قبل’وہ ایک فرد جس سے میں ڈرتا تھا وہ ایک خاتون تھیں جن کا…

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ’افغان ٹرانس جینڈر‘: ’میری ماں نے کہا کہ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو…

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ’افغان ٹرانس جینڈر‘: ’میری ماں نے کہا کہ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو تو یہاں سے چلے جاؤ‘مضمون کی تفصیلمصنف, محجوبہ نوروزیعہدہ, بی بی سی، فارسی 2 گھنٹے قبل22 سالہ فوزیہ (فرضی نام) الماری سے اپنا پیلا اور سیاہ…

چائے کی پیالی پر امریکہ اور برطانیہ میں تناؤ: ’ہائے کمبخت، تو نے پی ہی نہیں‘

چائے کی پیالی پر امریکہ اور برطانیہ میں تناؤ: ’ہائے کمبخت، تو نے پی ہی نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نیاز فاروقیعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیو دہلی54 منٹ قبلمتعدد مرتبہ ایسا دیکھنے، سُننے اور پڑھنے میں آیا ہے کہ دو…

ویڈیو, اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںدورانیہ, 2,12

اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میں", دورانیہ 2,1202:12،ویڈیو کیپشنمصری حکومت گرینائٹ بلاکس کی مدد سے اہرامِ مصر کو ’اصل‘ حالت میں…

جب برصغیر میں امیر اور تعلیم یافتہ لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے

جب برصغیر میں امیر اور تعلیم یافتہ لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق41 منٹ قبلبرطانیہ کے ہندوستان پر قبضے کو لگ بھگ 43 سال ہو چکے تھے جب اس نے مقامی لوگوں کو اپنے نمائندے…

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘،تصویر کا ذریعہFeras Al Ajrami،تصویر کا کیپشناس ایمبولینس کی تصویر جس میں محمود کے والد سوار تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ایتھر شلیبےعہدہ, بی بی سی عربی 53 منٹ…

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا،تصویر کا ذریعہNEWSLINE MEDIA،تصویر کا کیپشنبرینڈا پیج اور اُن کے شوہر کرسٹوفر ہیریسنمضمون کی تفصیلمصنف, ربیکا کرن، کین بینکسعہدہ, بی بی سی سکاٹ…

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا،تصویر کا ذریعہSCIENCE PHOTO LIBRARYمضمون کی تفصیلمصنف, کیالا اپسٹین عہدہ, بی بی سی نیوز 58 منٹ قبلامریکی ریاست الاباما کی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے…

ویڈیو, پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو…

پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو جاؤ‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنپردیس میں تنہائی کا شکار خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو…

آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے…

آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے ہوئے گر پڑا ہے‘30 منٹ قبلاپنی زندگی کے آخری چند لمحات میں 12 سالہ فلسطینی لڑکے رمی ہمدان نے ہوائی (آتش بازی) کو آگ لگائی اور اسے اپنے سر کے…

’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر…

’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑ گیامضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹوشعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلالاسکا ایئرلائنز کی اس پرواز کے مسافروں کے لیے یہ سفر ایک ڈراؤنے…

ایران اور علاقائی تنازعات: ’امریکہ کے ساتھ جنگ وہ آخری چیز ہے جو ایران چاہے گا‘

ایران اور علاقائی تنازعات: ’امریکہ کے ساتھ جنگ وہ آخری چیز ہے جو ایران چاہے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایران اپنے آپ کو اکثر تنازعات میں گھرا پاتا ہے، حالانکہ اس ملک کو آخری بار سرکاری طور پر کسی جنگ میں شامل ہوئے تین…

اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے

اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پریا سپیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کرنے والے ایک شخص نے بی بی…

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی غیر ملکی طلبہ کے لیے نئی پالیسی: ’ان شعبوں کو ترجیح ملے گی جن کی مانگ…

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی غیر ملکی طلبہ کے لیے نئی پالیسی: ’ان شعبوں کو ترجیح ملے گی جن کی مانگ زیادہ ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images30 منٹ قبلکینیڈا کے صوبے اونٹاریو نے غیر ملکی طلبہ سے متعلق نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ یہ پالیسی…