Browsing Category
BBC
سوئنگ سٹیٹس: سات ریاستیں جو امریکی صدر کے انتخاب میں اہم ترین کردار رکھتی ہیں
سوئنگ سٹیٹس: سات ریاستیں جو امریکی صدر کے انتخاب میں اہم ترین کردار رکھتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوز 21 اکتوبر 2024اپ ڈیٹ کی گئی 6 منٹ قبلاس سال امریکہ کے صدارتی انتخاب میں تقریباً 24 کروڑ لوگ ووٹ ڈالنے کے!-->…
42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا
42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنلاپتہ ہونے والی خواتین میں سے ایک کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ جوزفینو ان کے خاندان میں سے ایک شخص کے خواب میں آئیں اور لاشوں کا مقام…
کیا ٹرمپ کی جیت کے بعد شیخ حسینہ دوبارہ بنگلہ دیش میں اقتدار میں آ سکتی ہیں؟
کیا ٹرمپ کی جیت کے بعد شیخ حسینہ دوبارہ بنگلہ دیش میں اقتدار میں آ سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, بی بی سی کے نامہ نگارایک گھنٹہ قبلرپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47ویں صدر بننے جا رہے ہیں۔!-->…
انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں
دبئی کی شہزادی اور انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق: شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/HHSHMAHRAمضمون کی تفصیلمصنف, رتھ کومرفورڈعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلدبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد!-->…
ٹرمپ انتظامیہ 2.0: دنیا کا سب سے امیر شخص، سابق فوجی اور فاکس نیوز اینکر نئی امریکی حکومت کا حصہ
ٹرمپ انتظامیہ 2.0: دنیا کا سب سے امیر شخص، سابق فوجی اور فاکس نیوز اینکر نئی امریکی حکومت کا حصہ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے تاہم حلف اٹھانے سے قبل ہی ڈونلڈ…
وہ ’جادوگرنی‘ جس نے پودوں کی مدد سے دو لڑکیوں کے پراسرار قاتل کا کھوج لگا لیا
وہ ’جادوگرنی‘ جس نے پودوں کی مدد سے دو لڑکیوں کے پراسرار قاتل کا کھوج لگا لیا،تصویر کا کیپشنپیٹریسیا ولٹ شائر نے کبھی بھی اس کام کے بارے میں نہیں سوچا تھا جو اب وہ کر رہی ہیںایک گھنٹہ قبلیہ سنہ 2002 کی بات ہے۔ وہ گرمی کا موسم اور اتوار کا…
برطانیہ میں چار بڑے ہاتھیوں کے وزن کے برابر تین لاکھ پاؤنڈ کی پنیر کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا
برطانیہ میں چار بڑے ہاتھیوں کے وزن کے برابر تین لاکھ پاؤنڈ کی پنیر کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیامضمون کی تفصیلمصنف, ڈین سلاڈینوعہدہ, میزبان دی فوڈ پروگرام2 گھنٹے قبلجب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پیٹرک ہولڈن نامی ایک ڈیری فارمر کو رواں!-->…
وہ پرکشش ماڈل جس نے ’روحانی طاقت‘ سے مداحوں کو غلامی اور جسم فروشی پر مجبور کیا
وہ پرکشش ماڈل جس نے ’روحانی طاقت‘ سے مداحوں کو غلامی اور جسم فروشی پر مجبور کیا،تصویر کا ذریعہKat Torres،تصویر کا کیپشنکیٹ (بائیں) نے ڈیزائر اور لٹیشیا کو جسم فروشی پر مجبور کیامضمون کی تفصیلمصنف, ہاناہ پرائسعہدہ, بی بی سی آئی انوسٹیگیشنز2!-->…
ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں
ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام گرکنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلآپ نے شاید حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر لفظ ’بلیو سکائی‘!-->…
’اس قیامت کے ڈر سے میرا جسم کانپ اُٹھتا ہے‘: ہیروشیما میں ایٹم بم کے متاثرین غزہ سمیت دیگر جنگوں سے…
’اس قیامت کے ڈر سے میرا جسم کانپ اُٹھتا ہے‘: ہیروشیما میں ایٹم بم کے متاثرین غزہ سمیت دیگر جنگوں سے خوفزدہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنہیروشیما شہر ملبے میں تبدیل ہو گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ویلسعہدہ, بی بی سی نیوز2!-->…
خانہ کعبہ کا محاصرہ: 45 سال پہلے کیا ہوا تھا؟
خانہ کعبہ کا محاصرہ: 45 سال پہلے کیا ہوا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عابد حسینعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد5 دسمبر 2017اپ ڈیٹ کی گئی 27 منٹ قبل(45 برس قبل 20 نومبر 1979 کو 400 سے زائد شدت پسندوں نے نئے!-->…
سمندر میں تیرنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی؟
سمندر میں تیرنے والی شارک مچھلیوں میں کوکین کہاں سے آئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فیلیپ سوزا اور لیانڈرو ماچاڈوعہدہ, بی بی سی برازیلایک گھنٹہ قبلسائنسدان یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ برازیل کے ساحل سے ملنے والی شارک!-->…
پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے…
پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے مخالف تھے،تصویر کا ذریعہThe General Elżbieta Foundation, Toruń،تصویر کا کیپشنالزابتھ زواکا2 گھنٹے قبلیہ ستمبر سنہ 1943 کی بات ہے۔ اس رات راحت…
لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان کو 20 برس بعد بھی رہائی کیوں نہ ملی
آئی پی پی جیل: لیپ ٹاپ چرانے پر تین سال قید کی سزا پانے والے سلیمان جو 20 برس بعد بھی رہا نہیں ہو سکے،تصویر کا ذریعہBernadette Emerson،تصویر کا کیپشنعبداللہی سلیمان کو 2005 میں ایک لیپ ٹاپ لوٹنے کے جرم میں قید کیا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…
آئن سٹائن کی زندگی کی ’سب سے بڑی غلطی‘: ایک خط جس نے ایٹم بم کی ہلاکت خیز ایجاد کی بنیاد رکھی
’یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘: آئن سٹائن کا خط جس نے ایٹم بم کی ہلاکت خیز ایجاد کی بنیاد رکھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیبورا نکولس لیعہدہ, بی بی سی ، کلچرایک گھنٹہ قبلدو اگست 1939 کو البرٹ آئن سٹائن نے امریکی!-->…
کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟
کیا لوگ چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھا رہے تھے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلکوئی نہیں جانتا کہ یہ باقیات کتنی پُرانی ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے۔ کوئی بھی ان تحاریر کو سمجھ نہیں پایا۔ انھیں مشرق وسطیٰ کے قدیم مقامات میں…
تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی
تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلجنوری 2015 میں سعوری عرب کے 90 سالہ شاہ عبداللہ ہسپتال میں موت کے قریب تھے اور ان کے سوتیلے بھائی سلمان بادشاہ…
’دی گوٹ لائف‘ اور کفالہ کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع
’دی گوٹ لائف‘ اور کفالہ کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین فلم سعودی عرب میں بحث کا موضوع،تصویر کا ذریعہAadujeevitham،تصویر کا کیپشنیہ فلم ایک حقیقی کہانی پر مبنی ہے31 منٹ قبلنیٹ فلکس پر دکھائی جانے والی انڈین فلم ’دی گوٹ لائف‘ کی کہانی نے…
سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں…
سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں اہم ہے؟،تصویر کا ذریعہPIB Indiaمضمون کی تفصیلمصنف, وکاس پانڈےعہدہ, بی بی سی نیوز، دلیایک گھنٹہ قبلانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جمعے کو!-->…
وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہے
وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہےایک گھنٹہ قبل’میں بے قصور ہوں۔‘ کرشنا مہاراج 38 برس تک عدالت، میڈیا اور اپنے وکلا کو بار بار یہ یقین دلاتے رہے۔وہ سنہ 1986 میں دو افراد کے قتل میں مجرم قرار دیے گئے…