Browsing Category
BBC
جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘
جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘،تصویر کا کیپشنکمیلا نورووا جو اپنی آزمائش کو بیان کرتے ہوئے پریشان ہو جاتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ابرت سافوعہدہ, بی بی سی نیوز، ازبک2!-->…
پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت
پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکلاشنکوف، اس کی گولیوں اور دستی بموں کی ایک تصویرمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی، بی بی!-->…
اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں اور آگے کیا ہو سکتا ہے؟
’اسرائیل میں مایوسی اب غصے میں بدل چکی ہے‘: مغویوں کی رہائی کے لیے نتن یاہو کے خلاف مظاہروں نے کیسے زور پکڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے اس ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں حماس کی قید…
’کبھی کبھی ذاتی تصاویر بھی بھیجتی تھی‘: فرضی خاتون کی محبت جو بزرگ شخص کو سڑک پر لے آئی
’کبھی کبھی ذاتی تصاویر بھی بھیجتی تھی‘: فرضی خاتون کی محبت جو بزرگ شخص کو سڑک پر لے آئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جارج کنگعہدہ, بی بی سی نیوز، سافکایک گھنٹہ قبلروڈرِک لوج 2019 میں اپنی اہلیہ کے انتقال کے بعد سے تنہا!-->…
پیغام رسانی کے لیے ’ٹیلی گرام‘ پر انحصار روسی فوج کو کتنا مہنگا پڑا؟
پیغام رسانی کے لیے ’ٹیلی گرام‘ پر انحصار روسی فوج کو کتنا مہنگا پڑا؟،تصویر کا ذریعہSputnikمضمون کی تفصیلمصنف, پاول اکسیونوفعہدہ, بی بی سی روسی سروسایک گھنٹہ قبلروس کے حامی بلاگرز، ماہرین اور روسی صحافیوں نے میسجنگ ایپ ’ٹیلی گرام‘ کے بانی!-->…
ابابیل اور شاہین تھری: کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو متاثر کر سکتی ہیں؟
ابابیل اور شاہین تھری: کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو متاثر کر سکتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ کو 2021 سے جس میزائل پر تشویش ہو رہی ہے وہ شاہین تھری میزائل ہے جس کی رینج 2740 کلومیٹر ہےمضمون کی…
ہیروں سے مالامال ملک جہاں ہزاروں خواتین ’سیکس ورکر‘ بننے پر مجبور ہیں
ہیروں سے مالامال ملک جہاں ہزاروں خواتین ’سیکس ورکر‘ بننے پر مجبور ہیں،تصویر کا کیپشنمغربی افریقی ملک میں بطور سیکس ورکر کام کرنے والی اِساتا کی زندگی کسی خوفناک خواب سے کم نہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ٹائسن کونٹے اور کورٹنی بیمبرجعہدہ, بی بی سی!-->…
اربوں ڈالر سے بنایا جانے والا چین کا تجارتی راستہ جو خانہ جنگی کی زد میں ہے
اربوں ڈالر سے بنایا جانے والا چین کا تجارتی راستہ جو خانہ جنگی کی زد میں ہے،تصویر کا ذریعہXiqing Wang/ BBC ،تصویر کا کیپشنچین اور میانمار کی سرحد پر اب سخت پہرا لگا رہتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, لورا بکرعہدہ, چینی امور کی نامہ نگار، روئیلی-!-->…
ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: ’بنیاد پرست مبلغین اپنے ہی کافی ہیں باہر سے بلانے کی ضرورت نہیں‘
ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: ’بنیاد پرست مبلغین اپنے ہی کافی ہیں باہر سے بلانے کی ضرورت نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں ملائیشیا میں مقیم ہیں2 گھنٹے قبلانڈیا کے متنازع مبلغِ اور اسلامی سکالر ذاکر…
لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کیا سوچ رہا ہے؟
حزب اللہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی جانب سے’تحمل کا مظاہرہ‘ ایک نپا تلا فیصلہ یا سوچ میں تبدیلی؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں بھی سخت گیر پیشروؤں کے مقابلے میں ایرانی صدر پزشکیان کا لہجہ زیادہ…
ایرانی بیلسٹک میزائل حملے: ’انتقام کے دائرے میں گھومتا‘ ایران اسرائیل تنازع بڑی جنگ کا سبب بن سکتا…
ایرانی بیلسٹک میزائل حملے: ’انتقام کے دائرے میں گھومتا‘ ایران اسرائیل تنازع بڑی جنگ کا سبب بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلتہران کی جانب سے بڑے پیمانے پر اسرائیل کے خلاف دوسرے میزائل حملے کے بعد سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا…
’ٹاور 22‘، فضائی اڈے اور بحری بیڑے: امریکی افواج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہیں؟
’ٹاور 22‘، فضائی اڈے اور بحری بیڑے: امریکی افواج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردوایک منٹ قبلمشرقِ وسطیٰ میں ایران کے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں کے!-->…
امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائج
امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائجایک گھنٹہ قبلامریکہ کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے جہاں چند ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے وہیں متعدد ریاستوں میں ابھی ووٹنگ جاری ہے۔ ریاست الاسکا وہ آخری ریاست ہو گی جہاں پولنگ (پاکستان کے مقامی…
بحرِ ہند میں چھوٹے سے جزیرے پر پراسرار فضائی اور بحری ڈھانچے انڈیا کے ’نئے جاسوسی اڈے‘ کا حصہ ہیں؟
بحرِ ہند میں چھوٹے سے جزیرے پر پراسرار فضائی اور بحری ڈھانچے انڈیا کے ’نئے جاسوسی اڈے‘ کا حصہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہMaxar،تصویر کا کیپشنآگالیگا کے شمالی سرے پر وسیع تعمیرات دیکھی گئی ہیں۔ یہ سیٹلائٹ تصاویر جیٹی اور جہازوں کا سائز دکھاتی…
خلا میں ایک پرانے سیٹلائٹ کی پراسرار منتقلی: ’کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا‘
خلا میں ایک پرانے سیٹلائٹ کی پراسرار منتقلی: ’کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا‘،تصویر کا ذریعہBBC/Gerry Fletcher،تصویر کا کیپشنسکائی نیٹ-ون اے2 گھنٹے قبلکسی نے خلا میں برطانیہ کا قدیم ترین سیٹلائٹ ایک سے دوسری جگہ منتقل کر دیا ہے…
’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا
’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا،تصویر کا کیپشن22 سالہ یوکرینی فوجی یوری گُلچُک دو برس سے زیادہ عرصے تک بطور جنگی قیدی روس کی قید میں رہےمضمون کی تفصیلمصنف, ژانا بیزپیاچوکعہدہ, !-->…