جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

آصف مرچنٹ: امریکی سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی جو ’خفیہ ایجنٹوں کو…

آصف مرچنٹ: امریکی سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی جو ’خفیہ ایجنٹوں کو اجرتی قاتل سمجھے‘،تصویر کا ذریعہUS Department of Justice،تصویر کا کیپشنامریکہ نے آصف مرچنٹ نامی ایک پاکستانی شہری کو امریکی سرزمین پر ڈونلڈ…

جنگل کے بیچوں بیچ انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت جو ’نیویارک سے دو گنا بڑا ہوگا‘

جنگل کے بیچوں بیچ انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت جو ’نیویارک سے دو گنا بڑا ہوگا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننئے دار الحکومت میں صدارتی محل مضمون کی تفصیلمصنف, استودسترا اجنگرستریعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس مقام جکارتہ 2 گھنٹے…

’فیک نیوز‘ سے برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور میں پاکستانی شہری گرفتار

’فیک نیوز‘ سے برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور میں پاکستانی شہری گرفتار،تصویر کا ذریعہChannel3Nowایک گھنٹہ قبلپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں عدالت نے برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل…

’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟

’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images59 منٹ قبلسنہ 1973 میں سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ڈکیتی کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈاکو نے بینک کی…

قتل کے مقدمے میں نامزدگی پر شکیب خاموش مگر بنگلہ دیشی کھلاڑی حمایت میں پیش پیش: ’وہ ایسے غیر انسانی…

قتل کے مقدمے میں نامزدگی پر شکیب خاموش مگر بنگلہ دیشی کھلاڑی حمایت میں پیش پیش: ’وہ کبھی ایسے غیر انسانی فعل میں ملوث نہیں ہو سکتے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ شکیب الحسن کے مستقبل کا فیصلہ…

سینکڑوں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے پاکستانی نژاد کو 17 سال قید

سینکڑوں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے پاکستانی نژاد کو 17 سال قید،تصویر کا ذریعہABC News/Hugh Sandoمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیفینی ٹرن بلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلآسٹریلیا کے شہر پرتھ کی عدالت نے ’مشہور نوجوان یوٹیوبر‘ کا روپ دھار کر…

چار ملین ڈالر کا مکان، فراری اور ’خصوصی بطخ‘: امریکی عہدیدار جن پر چینی جاسوس ہونے کا الزام ہے

چار ملین ڈالر کا مکان، فراری اور ’خصوصی بطخ‘: امریکی عہدیدار جن پر چینی جاسوس ہونے کا الزام ہے،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنلنڈا سن اور ان کے شوہر کرسٹوفر ہومضمون کی تفصیلمصنف, سام کبریلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلامریکی حکومت…

سابقہ محبوبہ کی بطور مشیر تعیناتی: وہ سکینڈل جس پر اٹلی کے وزیر کو مستعفی ہونا پڑا

سابقہ محبوبہ کی بطور مشیر تعیناتی: وہ سکینڈل جس پر اٹلی کے وزیر کو مستعفی ہونا پڑا،تصویر کا ذریعہINSTAGRAMایک گھنٹہ قبلاٹلی میں وزیرِ ثقافت نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے اپنی سابقہ محبوبہ کو مشیر کے عہدے پر تعینات کیا تھا۔ یہ متنازع تعیناتی…

ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک پر ریپ کے الزامات: ’الفائد بستر میں میرے اوپر سوار ہو گیا، میں ہل بھی…

ہیرڈز کے سابق ارب پتی مالک پر ریپ کے الزامات: ’محمد الفائد ایک حیوان تھا، ایک جنسی درندہ‘مضمون کی تفصیلمصنف, کیسی کورنش ٹریسٹریل، کیٹن سٹون، ایریکا گارنال اور سارہ بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلپانچ خواتین نے برطانوی ارب پتی اور…

’یہ کیس میری روح پر بوجھ بن گیا‘: 21 برس سے قید شخص جسے اس جرم میں سزائے موت ہوئی ’جو ہوا ہی نہیں‘

’یہ کیس میری روح پر بوجھ بن گیا‘: 21 برس سے قید شخص جسے اس جرم میں سزائے موت ہوئی ’جو ہوا ہی نہیں‘،تصویر کا ذریعہCourtesy of the Roberson family2 گھنٹے قبلاگر رابرٹ رابرسن کے وکیل یہ ثابت کرنے میں ناکام رہے کہ وہ معافی کے مستحق ہیں تو کچھ…

’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی…

’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ جمعرات کو اسے امریکہ کی جانب سے آٹھ ارب 70 کروڑ…

57 برس قبل ہونے والی ایک شادی کی ’پراسرار فلم‘ کے گم ہونے اور دوبارہ ملنے کی دلچسپ روداد

57 برس قبل ہونے والی ایک شادی کی ’پراسرار فلم‘ کے گم ہونے اور دوبارہ ملنے کی دلچسپ روداد،تصویر کا ذریعہBill and Aileen2 گھنٹے قبلشادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد چرچ سے باہر آتے ہوئے یاد گار لمحات کی فلم کو وہ صرف ایک بار ہی دیکھ پائے تھے…

زیر زمین جوہری شہر اور یورینیئم کی کانیں: ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے…

زیر زمین جوہری شہر اور یورینیئم کی کانیں: ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنایران نے اپنا جوہری منصوبہ بہت پہلے سنہ 1974 میں شروع کیا تھا لیکن پھر اسے تھوڑے برسوں کے لیے بند کر…

قاتلانہ حملے، مقدمات اور ’سیاسی انتقام‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن سیاسی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟

قاتلانہ حملے، مقدمات اور ’سیاسی انتقام‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن سیاسی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سارہ سمتھعہدہ, بی بی سی نیوز6 منٹ قبلیقینی طور پر یہ امریکہ کی سیاسی تاریخ کی سب سے ڈرامائی داستان…

’الیکٹرانک جنگ‘: مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کا سستا روسی طریقہ جس نے نیٹو افواج کو حیران کر دیا

’الیکٹرانک جنگ‘: مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کا سستا روسی طریقہ جس نے نیٹو افواج کو حیران کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پویل ایکسنو، أولا چیرنیش اور جیریمی ہاؤلعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس2 گھنٹے قبلفروری 2022 میں روس…

’بائیڈن کی یوکرین کو روس پر امریکی میزائل داغنے کی اجازت ’جلتی پر تیل‘ ڈالنے کے مترادف ہے‘

’بائیڈن کی یوکرین کو روس پر امریکی میزائل داغنے کی اجازت ’جلتی پر تیل‘ ڈالنے کے مترادف ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلروسی انتظامیہ کی جانب سے پیر کی صبح جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ…

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی،تصویر کا ذریعہPINTERESTمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلتقریبا 1260 سال قبل عباسی خلیفہ ابو جعفر المنصور نے نومبر کے…

شمالی کوریا کے سربراہ کی چھوٹی بیٹی اور متوقع جانشین کِم جو اے کون ہیں؟

شمالی کوریا کے سربراہ کی چھوٹی بیٹی اور متوقع جانشین کِم جو اے کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, لوئس بروچوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلشمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کی سب سے چھوٹی صاحبزادی متوقع طور پر اپنے والد کی…

کھربوں ڈالر کی تجارت اور بحیرہ احمر کا بحران: دنیا کے بڑے تجارتی بحری جہازوں کا رُخ موڑنا کتنا مہنگا…

کھربوں ڈالر کی تجارت اور بحیرہ احمر کا بحران: دنیا کے بڑے تجارتی بحری جہازوں کا رُخ موڑنا کتنا مہنگا ثابت ہوتا ہے؟،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشندنیا کا 12 فیصد تجارتی سامان نہر سویز سے گزرتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کرس بارانیوکعہدہ, بی…

کیا مشرقِ وسطی کا تنازع مذہبی اختلافات سے زیادہ طاقت کی جدوجہد بن گیا ہے؟

کیا مشرقِ وسطی کا تنازع مذہبی اختلافات سے زیادہ طاقت کی جدوجہد بن گیا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جوز کارلوس کیوٹوعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ مشرق وسطیٰ کی حالیہ تاریخ کے سب سے زیادہ…