Browsing Category
BBC
مچھر کے کاٹنے سے موت: ’ٹرپل ای‘ وائرس کیا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟
مچھر کے کاٹنے سے موت: ’ٹرپل ای‘ وائرس کیا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images ،تصویر کا کیپشنٹرپل ای وائرس مچھروں سے انسانوں اور جانوروں میں پھیلتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی ہوویلعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ کے!-->…
’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا
’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلآسٹریلیا میں ایک چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے گذشتہ 20 برسوں میں درجنوں کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور جنسی…
برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘
برطانیہ کی خطرناک ترین جیل جہاں بند دروازے کے پیچھے ’خون، تشدد اور موت تک عملے کا انتظار کرتی ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, سیما کوٹیچاعہدہ, بی بی سی 2 گھنٹے قبلجیل میں افراتفری کا ماحول تھا۔ کان چیر دینے والے الارم نے ہمیں جیل میں پیش آنے والے!-->…
خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟
خود کو ’اسلاموفوب‘ کہنے والی سازشی نظریات کی حامل لورا لومر کون اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images49 منٹ قبللورا لومر دائیں بازو کے سازشی نظریات کی حامل امریکی کانگریس کی ایک سابقہ امیدوار ہیں جو حالیہ دنوں میں…
اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘
اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘،تصویر کا ذریعہRussian Embassy in India2 گھنٹے قبلانڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی گذشتہ ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات اور اس کے…
اربوں ڈالر سے بنایا جانے والا چین کا تجارتی راستہ جو خانہ جنگی کی زد میں ہے
اربوں ڈالر سے بنایا جانے والا چین کا تجارتی راستہ جو خانہ جنگی کی زد میں ہے،تصویر کا ذریعہXiqing Wang/ BBC ،تصویر کا کیپشنچین اور میانمار کی سرحد پر اب سخت پہرا لگا رہتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, لورا بکرعہدہ, چینی امور کی نامہ نگار، روئیلی-!-->…
ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: ’بنیاد پرست مبلغین اپنے ہی کافی ہیں باہر سے بلانے کی ضرورت نہیں‘
ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: ’بنیاد پرست مبلغین اپنے ہی کافی ہیں باہر سے بلانے کی ضرورت نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں ملائیشیا میں مقیم ہیں2 گھنٹے قبلانڈیا کے متنازع مبلغِ اور اسلامی سکالر ذاکر…
لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کیا سوچ رہا ہے؟
حزب اللہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کی جانب سے’تحمل کا مظاہرہ‘ ایک نپا تلا فیصلہ یا سوچ میں تبدیلی؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنجنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں بھی سخت گیر پیشروؤں کے مقابلے میں ایرانی صدر پزشکیان کا لہجہ زیادہ…
ایرانی بیلسٹک میزائل حملے: ’انتقام کے دائرے میں گھومتا‘ ایران اسرائیل تنازع بڑی جنگ کا سبب بن سکتا…
ایرانی بیلسٹک میزائل حملے: ’انتقام کے دائرے میں گھومتا‘ ایران اسرائیل تنازع بڑی جنگ کا سبب بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلتہران کی جانب سے بڑے پیمانے پر اسرائیل کے خلاف دوسرے میزائل حملے کے بعد سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا…
’ٹاور 22‘، فضائی اڈے اور بحری بیڑے: امریکی افواج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہیں؟
’ٹاور 22‘، فضائی اڈے اور بحری بیڑے: امریکی افواج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردوایک منٹ قبلمشرقِ وسطیٰ میں ایران کے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں کے!-->…
امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائج
امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائجایک گھنٹہ قبلامریکہ کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے جہاں چند ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے وہیں متعدد ریاستوں میں ابھی ووٹنگ جاری ہے۔ ریاست الاسکا وہ آخری ریاست ہو گی جہاں پولنگ (پاکستان کے مقامی…
بحرِ ہند میں چھوٹے سے جزیرے پر پراسرار فضائی اور بحری ڈھانچے انڈیا کے ’نئے جاسوسی اڈے‘ کا حصہ ہیں؟
بحرِ ہند میں چھوٹے سے جزیرے پر پراسرار فضائی اور بحری ڈھانچے انڈیا کے ’نئے جاسوسی اڈے‘ کا حصہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہMaxar،تصویر کا کیپشنآگالیگا کے شمالی سرے پر وسیع تعمیرات دیکھی گئی ہیں۔ یہ سیٹلائٹ تصاویر جیٹی اور جہازوں کا سائز دکھاتی…
خلا میں ایک پرانے سیٹلائٹ کی پراسرار منتقلی: ’کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا‘
خلا میں ایک پرانے سیٹلائٹ کی پراسرار منتقلی: ’کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا‘،تصویر کا ذریعہBBC/Gerry Fletcher،تصویر کا کیپشنسکائی نیٹ-ون اے2 گھنٹے قبلکسی نے خلا میں برطانیہ کا قدیم ترین سیٹلائٹ ایک سے دوسری جگہ منتقل کر دیا ہے…
’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا
’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا،تصویر کا کیپشن22 سالہ یوکرینی فوجی یوری گُلچُک دو برس سے زیادہ عرصے تک بطور جنگی قیدی روس کی قید میں رہےمضمون کی تفصیلمصنف, ژانا بیزپیاچوکعہدہ, !-->…
زین ملک کا ’پاکستانیوں کے لیے تحفہ‘: ’مجھے اچھا لگا جب اردو میں گانے کی پیشکش ہوئی‘
زین ملک کا ’پاکستانیوں کے لیے تحفہ‘: ’مجھے اچھا لگا جب اردو میں گانے کی پیشکش ہوئی‘،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES2 گھنٹے قبلزین ملک کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے اگر نہیں تو چلیں ہم بتا دیتے ہیں۔ زین ملک پاکستانی نژاد معروف برطانوی گلوکار…
حسیناؤں کی تلاش میں کہیں آپ غیر ملکی جاسوسوں کے شکار نہ بن جائیں: چین کا اپنے شہریوں کو انتباہ
حسیناؤں کی تلاش میں کہیں آپ غیر ملکی جاسوسوں کے شکار نہ بن جائیں: چین کا اپنے شہریوں کو انتباہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلچین نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ’غیر ملکی!-->…
لاکھوں کا کمیشن اور برسوں کی جیل کا خوف، شمالی کوریا پیسے بھیجنا کسی جاسوسی فلم سے کم نہیں
لاکھوں کا کمیشن اور برسوں کی جیل کا خوف، شمالی کوریا پیسے بھیجنا کسی جاسوسی فلم سے کم نہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جنگ من چوئیعہدہ, بی بی سی کورین46 منٹ قبلشمالی کوریا سے فرار ہو کر جنوبی کوریا میں آباد ہونے والے!-->…
پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا…
پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا چاہتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوری 2024 میں مشرق وسطیٰ تنازعات میں گھرا ہوا تھا۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ…
’مائع سونا‘: قدیم روم جہاں پیشاب دانت چمکانے اور کپڑوں کی دھلائی میں استعمال ہوتا اور اس کی خرید و…
’مائع سونا‘: قدیم روم جہاں پیشاب دانت چمکانے اور کپڑوں کی دھلائی میں استعمال ہوتا اور اس کی خرید و فروخت پر ٹیکس تھا،تصویر کا ذریعہWikimedia Commons،تصویر کا کیپشنعوامی بیت الخلا جہاں پیشاب اکھٹا کیا جاتا اور پھر اس کی خرید و فروخت…
پاکستانی بہو کو زبردستی دوا کھلانے اور مہلک مواد پلانے پر برطانیہ میں شوہر، نند، دیور اور ساس سسر کو…
پاکستانی بہو کو زبردستی دوا کھلانے اور مہلک مواد پلانے پر برطانیہ میں شوہر، نند، دیور اور ساس سسر کو قید کی سزائیں،تصویر کا ذریعہWEST YORKSHIRE POLICE،تصویر کا کیپشناصغر (متاثرہ خاتون کے شوہر)، شبنم (ساس) اور خالد شیخ (سسر)مضمون کی…