جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

جب جاپانی ریڈ آرمی نے دو عرب ہائی جیکروں کی موت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل کے ’لوڈ‘ ائیر پورٹ پر…

جب جاپانی ریڈ آرمی نے دو عرب ہائی جیکروں کی موت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل کے ’لوڈ‘ ائیر پورٹ پر حملہ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو45 منٹ قبل23 سالہ روز سلوبودا ائیر پورٹ پر شیشے کے پار…

اٹلی میں ’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا پانے والی ماں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر…

اٹلی میں ’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا پانے والی ماں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے گرفتار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, حفصہ خلیلعہدہ, بی بی سی نیوز53 منٹ قبلاٹلی میں اپنی بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا…

7 سال کے دوران تین نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے والے جوڑے کی تلاش

7 سال کے دوران تین نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے والے جوڑے کی تلاش،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, سانچیا برگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجنوری میں سال کی سب سے سرد رات کو اہنے کتے کو چہل قدمی کے لیے لے جانے والے شخص نے…

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنالموگ میر جان وسطی غزہ کی پٹی سے زندہ رہا ہونے والے یرغمالیوں میں سے ایک تھے 2 گھنٹے قبلاسرائیل فوج نے…

’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘

’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘،تصویر کا ذریعہPaul Mahlasela40 منٹ قبلریگینا میری اپنے گھر کے سامنے باغ میں کھیل رہی تھیں جب پہلی بار انھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ایسا کسی اجنبی نے نہیں بلکہ…

انڈیا کے مزدور استحصال کے باوجود کام کی تلاش میں خلیجی ممالک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟

انڈیا کے مزدور استحصال کے باوجود کام کی تلاش میں خلیجی ممالک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, امرتا دروےعہدہ, بی بی سی مراٹھی2 گھنٹے قبلگذشتہ ہفتے کویت میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے کے باعث 45…

مشرقی ایشیا میں لوگ اپنا ابتدائی مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب کیوں اپنا رہے ہیں؟

مشرقی ایشیا میں لوگ اپنا ابتدائی مذہب چھوڑ کر دوسرے مذاہب کیوں اپنا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لیبو ڈایسکوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’جون‘ کی پرورش جنوبی کوریا کے ایک مسیحی گھرانے میں ہوئی لیکن ملک کے باقی…

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلخفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو کا میعار اتنی اچھا نہیں مگر ایک گھنٹے کی اس ویڈیو نے جنوبی کوریا کی سیاست میں…

کینیا میں نوجوان نسل نے حکومت کو نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے سرکاری اخراجات کم کرنے پر کیسے مجبور…

کینیا میں نوجوان نسل نے حکومت کو نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے سرکاری اخراجات کم کرنے پر کیسے مجبور کیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیورٹ میکلینعہدہ, بیورو چیف، افریقہ2 گھنٹے قبلملک کی معیشت کو بیرونی قرضوں سے نجات دلانے…

ویڈیو, برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟دورانیہ, 4,49

برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟3 گھنٹے قبلبرطانیہ میں 4 جولائی کو عام…

تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب، لاطینی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے کیا حاصل کرنا…

تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب، لاطینی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے چلّی میں ایک بڑی تیل فراہم کرنے والی کمپنی بھی خریدی…

برطانیہ کی مسلم آبادی انتخابات جیتنے والی جماعت لیبر پارٹی سے ناراض کیوں؟

برطانیہ کی مسلم آبادی انتخابات جیتنے والی جماعت لیبر پارٹی سے ناراض کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, علیم مقبولعہدہ, بی بی سی نیوز44 منٹ قبلگذشتہ دو برطانوی انتخابات کی شہ سرخیاں کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہوں لیکن اگر برطانیہ…

سقوط غرناطہ: ابوعبداللہ وہ مسلمان حکمران جنھوں نے ’جنت کی کنجیاں‘ مسیحی بادشاہوں کے حوالے کیں

سقوط غرناطہ: ابوعبداللہ وہ مسلمان حکمران جنھوں نے ’جنت کی کنجیاں‘ مسیحی بادشاہوں کے حوالے کیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقارمصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق58 منٹ قبلابو عبد اللہ محمد سنہ 1459 میں سپین کے الحمرا محل میں پیدا…

’جس عمارت سے گولی چلائی گئی اس میں پولیس اہلکار تعینات تھے‘: سخت سکیورٹی کے باوجود ٹرمپ پر حملہ کیسے…

’جس عمارت سے گولی چلائی گئی اس میں پولیس اہلکار تعینات تھے‘: سخت سکیورٹی کے باوجود ٹرمپ پر حملہ کیسے ممکن ہوا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈبسمین جونیئر اور نادین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز4 گھنٹے قبلسابق امریکی صدر…

خوف کی علامت سمجھا جانے والا ’ڈرٹی ہیری سیریل کلر‘ جس کی وارداتوں کو پولیس نے ’جائز‘ قرار دیا

خوف کی علامت سمجھا جانے والا ’ڈرٹی ہیری سیریل کلر‘ جس کی وارداتوں کو پولیس نے ’جائز‘ قرار دیامضمون کی تفصیلمصنف, چارلی نارتھکوٹعہدہ, بی بی سی افریقہ آئی2 گھنٹے قبلجنوبی افریقہ میں درجنوں سیاہ فام افراد کو قتل کرنے والے سزایافتہ مجرم نے بی…

ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہو

ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہو،تصویر کا ذریعہStuart Woodward/BBCایک گھنٹہ قبلشہزادی ڈیانا کی جانب سے اپنی ایک خاندانی ملازمہ کو ہاتھ سے لکھے گئے خطوط اور پوسٹ کارڈز نیلام کیے جائیں…

دنیا کا پہلا ملک جو بچوں میں مونگ پھلی سے ہونے والی ’جان لیوا‘ الرجی کا علاج کرے گا

وہ ملک جو بچوں میں مونگ پھلی سے ہونے والی ’جان لیوا‘ الرجی کا علاج کرے گا،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلگذشتہ کئی سال میں مختلف کھانوں سے الرجی کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور مونگ پھلی سے الرجی ان میں سے مہلک ترین ہے لیکن اب…

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لٹیشیا موریعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل43 منٹ قبلانتباہ: اس تحریر میں تشدد اور جنسی مناظر کی تصویرکشی پر مشتمل تفصیلات…

برازیل طیارہ حادثہ، 61 افراد ہلاک: ’میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو اسی وقت طیارہ زمین پر گر کر تباہ…

برازیل طیارہ حادثہ، 61 افراد ہلاک: ’میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو اسی وقت طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلبرازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام…

بری شہرت، مہنگائی یا سستے متبادل: ترکی کے ہوٹل خالی کیوں پڑے ہیں؟

بری شہرت، مہنگائی یا سستے متبادل: ترکی کے ہوٹل خالی کیوں پڑے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اوزگ ازدمیرعہدہ, بی بی سی نیوز ترکیایک گھنٹہ قبلبحیرہ روم کے کنارے ترکی کے دلکش ساحل یوں سیاحوں سے کھچا کھچ بھرے ہوا کرتے تھے…