جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

ویڈیو, نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟دورانیہ, 7,50

نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشننوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائےگا؟نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟ایک گھنٹہ قبلغزہ پر…

جب ’حکم کا اکا‘ تاش کے پتے چھاپنے والے شخص کی پھانسی کی وجہ بنا

جب ’حکم کا اکا‘ تاش کے پتے چھاپنے والے شخص کی پھانسی کی وجہ بنا،تصویر کا ذریعہCARAVAGGIOایک گھنٹہ قبلانگریزی زبان میں ’ایس آف سپیڈز‘ کہلانے والا یہ پتہ جسے اردو میں ’حکم کا اکا‘ کہتے ہیں، ’ڈیتھ کارڈ‘ یعنی موت کا پتہ یا ’ٹیکس کارڈ‘ بھی…

لینڈ سلائیڈنگ سے 150مکانات اور 670 افراد کے دب جانے کا خدشہ: ’زمین اب بھی لرز رہی ہے‘

پاپوا نیوگنی: خدشہ ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 670 افراد ملبے میں دب گئے ہیں: اقوامِ متحدہ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنایک اندازے کے مطابق تقریباً 150 مکانات اب بھی ملبے تلے دبے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیئربیل جارڈنعہدہ, نیوز…

کیا اسرائیلی حملے میں رفح کے ’سیف زون‘ کو نشانہ بنایا گیا؟

کیا اسرائیلی حملے میں رفح کے ’سیف زون‘ کو نشانہ بنایا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ کے علاقے دیر البلاح میں فلسطینی پناہ گزین تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان زندگی گزارنے پر مجبور ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, احمد نور،…

’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟

’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ملیکا ریڈنکوک جیریمکعہدہ, بی بی سی نیوز سربیاایک گھنٹہ قبلاٹھارویں صدی کے ابتدائی اوائل میں سربیا میں درجنوں افراد…

متحدہ عرب امارات بنا طالبان کا میزبان: بن زید سراج الدین حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟

متحدہ عرب امارت بنا طالبان کا میزبان: بن زید سراج الدین حقانی سے کیا چاہتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہREUTERS5 منٹ قبلافغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی گذشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات پہنچے تھے۔ عوامی سطح پر2021 میں طالبان کے…

مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’جب بھی والدہ سے بات کرتا وہ سر پر پانی ڈال رہی ہوتی تھیں، آخری کال…

مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’میری لاپتہ والدہ سعودی ہسپتال میں مردہ پائی گئیں‘،تصویر کا ذریعہgetty images2 گھنٹے قبلمصر کے شہری ہانی حیدرہ اپنی والدہ السید احمد المرقبی کی لاش کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں، جو رواں برس…

’کرائے کی کوکھ‘ کے خواہشمند جوڑوں کا یوکرین کی بجائے جارجیا کا رُخ: ’میں یہ اپنے بچوں کی پرورش کے…

’کرائے کی کوکھ‘ کے خواہشمند جوڑوں کا یوکرین کی بجائے جارجیا کا رُخ: ’میں یہ اپنے بچوں کی پرورش کے لیے کر رہی ہوں‘،تصویر کا کیپشنسبینا (فرضی نام) تیسری بار اپنی کوکھ کو کرائے کے لیے استعمال کر رہی ہیںایک گھنٹہ قبلیوکرین یورپ کا ایک ایسا ملک…

’مجھے لگتا تھا میں واحد مرد ہوں جس کا ریپ ہوا‘: کوسوو جنگ کے متاثرین جو اب خاموشی توڑ رہے ہیں

’مجھے لگتا تھا میں واحد مرد ہوں جس کا ریپ ہوا‘: کوسوو جنگ کے متاثرین جو اب خاموشی توڑ رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکوسوو جنگ کے دوران اندازاً 10 سے 20 ہزار لوگوں کو جنسی تشدد کا سامنا کرنا پڑامضمون کی تفصیلمصنف, جوانا…

’منظم مذہب‘ کی جائے پیدائش جسے جنت اور زمین کے درمیان رابطے کا مقام سمجھا جاتا تھا

’منظم مذہب‘ کی جائے پیدائش جسے جنت اور زمین کے درمیان رابطے کا مقام سمجھا جاتا تھا،تصویر کا ذریعہCredit: Stuart Butler،تصویر کا کیپشنتصویر میں نظر آنے والی پہاڑی ’انلل‘ کا گھر سمجھا جاتا تھا جو سمیری تہذیب کا سب سے اہم خدا اور کائنات کا…

دوحہ اجلاس: کیا پاکستان نے افغان طالبان کو ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائی سے متعلق بھی پیغام دیا؟

دوحہ اجلاس: کیا پاکستان نے افغان طالبان کو ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائی سے متعلق بھی پیغام دیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیرولین ڈیویز اور اعظم خانعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلقطر میں ایک بار پھر افغان طالبان کے لیے…

کینیا میں معمر افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟

کینیا میں معمر افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟،تصویر کا کیپشنکسان تمبالا جفوا کی ایک حملے کے باعث صرف ایک آنکھ باقی بچی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, نجیری موانگی کلیفی کاؤنٹی میں اور تماسن فورڈ لندن میںعہدہ, بی بی سی افریقہ…

ویڈیو, بزرگوں پر جادو ٹونے کا الزام لگا کر انھیں قتل کرنے کی کوشش کیوں؟دورانیہ, 5,34

بزرگوں پر جادو ٹونے کا الزام لگا کر انھیں قتل کرنے کی کوشش کیوں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبزرگوں پر جادو ٹونے کا الزام لگا کر انھیں قتل کرنے کی کوشش کیوں؟بزرگوں پر جادو ٹونے کا الزام لگا کر انھیں قتل کرنے کی کوشش…

’بوگی مین‘ اور ’ویمپائر‘: یوکرین اور روس ایک دوسرے کے خلاف کون کون سے ڈرون استعمال کر رہے ہیں؟

’بوگی مین‘ اور ’ویمپائر‘: یوکرین اور روس ایک دوسرے کے خلاف کون کون سے ڈرون استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا کیپشنایک سال قبل ایسی ٹیکنالوجی یوکرین میں موجود نہیں تھی لیکن اب یہ یہاں بھی عام ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کوئنٹن سمرولےعہدہ, شمال مشرقی…

سرحدی جھڑپوں کا سلسلہ جو اسرائیل اور حزب اللہ کو ایک اور جنگ کے دہانے پر لے آیا

سرحدی جھڑپوں کا سلسلہ جو اسرائیل اور حزب اللہ کو ایک اور جنگ کے دہانے پر لے آیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی انٹرنیشنل ایڈیٹرایک گھنٹہ قبلاسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور…

یوسف ڈکیچ: اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ترکش شوٹر جن کا موازنہ ہالی وڈ کردار ’جان وک‘ سے کیا…

یوسف ڈکیچ: اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ترکش شوٹر جن کا موازنہ ہالی وڈ کردار ’جان وک‘ سے کیا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images44 منٹ قبلپیرس اولمپکس 2024 کے شوٹنگ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے کئی کھلاڑیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر…

جنگ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کے والدین ’مردہ بیٹوں کے سپرم‘ سے بچے کیوں چاہتے ہیں

جنگ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کے والدین ’مردہ بیٹوں کے سپرم‘ سے بچے کیوں چاہتے ہیں،تصویر کا کیپشنریف کے والد کا خیال ہے کہ ان کا بیٹا بچے پیدا کرنا چاہتے تھے۔ ریف کو اپنی موت سے قبل اس تصویر میں اپنے ایک کزن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہےمضمون…

جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘

جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘،تصویر کا کیپشنکمیلا نورووا جو اپنی آزمائش کو بیان کرتے ہوئے پریشان ہو جاتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ابرت سافوعہدہ, بی بی سی نیوز، ازبک2…

پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت

پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکلاشنکوف، اس کی گولیوں اور دستی بموں کی ایک تصویرمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی، بی بی…

اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں اور آگے کیا ہو سکتا ہے؟

’اسرائیل میں مایوسی اب غصے میں بدل چکی ہے‘: مغویوں کی رہائی کے لیے نتن یاہو کے خلاف مظاہروں نے کیسے زور پکڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے اس ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں حماس کی قید…