جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لٹیشیا موریعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل43 منٹ قبلانتباہ: اس تحریر میں تشدد اور جنسی مناظر کی تصویرکشی پر مشتمل تفصیلات…

برازیل طیارہ حادثہ، 61 افراد ہلاک: ’میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو اسی وقت طیارہ زمین پر گر کر تباہ…

برازیل طیارہ حادثہ، 61 افراد ہلاک: ’میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو اسی وقت طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلبرازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام…

بری شہرت، مہنگائی یا سستے متبادل: ترکی کے ہوٹل خالی کیوں پڑے ہیں؟

بری شہرت، مہنگائی یا سستے متبادل: ترکی کے ہوٹل خالی کیوں پڑے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اوزگ ازدمیرعہدہ, بی بی سی نیوز ترکیایک گھنٹہ قبلبحیرہ روم کے کنارے ترکی کے دلکش ساحل یوں سیاحوں سے کھچا کھچ بھرے ہوا کرتے تھے…

جاپان کے ’بابائے سرمایہ کاری‘ جنھوں نے اپنے ملک کو مغربی طاقتوں کے برابر لا کھڑا کیا

جاپان کے ’بابائے سرمایہ کاری‘ جنھوں نے اپنے ملک کو مغربی طاقتوں کے برابر لا کھڑا کیا،تصویر کا ذریعہFine Art Images/Heritage Images via Getty Images،تصویر کا کیپشناییچی شیبوساواایک گھنٹہ قبلایک وقت وہ تھا جب جاپان میں اقتدار کے ایوانوں میں…

’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا…

’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی ہوویلعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو دہائیوں میں چین نے افریقہ کے ساتھ اپنی…

عرب ممالک میں جشن میلاد النبی کیسے منایا جاتا ہے اور اس روایت کا آغاز کیسے ہوا؟

عرب ممالک میں جشن میلاد النبی کیسے منایا جاتا ہے اور اس روایت کا آغاز کیسے ہوا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریم الشیخ عہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلسڑکوں پر جگہ جگہ سجاوٹ اور روشنیاں، دف اور ڈھول کی تھاپ، گلیوں میں…

جرمن یہودی ’میم صاحب‘ جو برٹش انڈیا میں مسلمانوں کی ’آپا جان‘ بنیں

جرمن یہودی ’میم صاحب‘ جو برٹش انڈیا میں مسلمانوں کی ’آپا جان‘ بنیں،تصویر کا ذریعہFamily of Muhammad Mujeeb،تصویر کا کیپشنگرڈا فلپسبورنمضمون کی تفصیلمصنف, شرلن مولنعہدہ, بی بی سی نیوز، ممبئی50 منٹ قبلدلی کے ایک مسلم قبرستان میں ایک قبر کا…

روس نے یوکرین کے ’میزائل حملوں‘ سے بچنے کے لیے اپنے جنگی طیارے کہاں چھپا لیے

روس نے یوکرین کے ’میزائل حملوں‘ سے بچنے کے لیے اپنے جنگی طیارے کہاں چھپا لیے،تصویر کا ذریعہGetty Images5 منٹ قبلروس نے اس بات کا انتظار ہی نہیں کیا کہ یوکرین کے اتحادی کب اسے روس کے خلاف میزائل استعمال کرنے کی اجازت دیں اور پھر وہ روس میں…

حزب اللہ کیسے وجود میں آئی اور اس کی عسکری قوت کتنی ہے؟

حزب اللہ کیسے وجود میں آئی اور اس کی عسکری قوت کتنی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ18 اکتوبر 2023اپ ڈیٹ کی گئی 30 منٹ قبلسنہ 2006 میں حزب اللہ کی اسرائیل سے جنگ کے بعد سوموار یعنی 23 اکتوبر کا دن…

لبنان پیجر بم دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث انڈین نژاد شخص کی تلاش کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری

لبنان پیجر بم دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث انڈین نژاد شخص کی تلاش کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاریمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اختر عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی43 منٹ قبلناروے کی پولیس ایک انڈین نژاد نارویجین شہری رینسن ہوزے کی تلاش میں ہے۔…

ارب پتی تاجر محمد الفائد کا خواتین ملازمین کا مبینہ جنسی استحصال کرنے کا نظام کیسے کام کرتا تھا؟

ارب پتی تاجر محمد الفائد کا خواتین ملازمین کا مبینہ جنسی استحصال کرنے کا نظام کیسے کام کرتا تھا؟مضمون کی تفصیلمصنف, کیسی کورنش ٹریسٹریل، کیٹن سٹون، ایریکا گارنال اور سارہ بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلکیٹ (فرضی نام) کی عمر اُس وقت محض…

مس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے والی 81 سالہ دادی: ’لوگ میری طرح جینا چاہتے ہیں‘

مس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے والی 81 سالہ دادی: ’لوگ میری طرح جینا چاہتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہFranchely Figueroaمضمون کی تفصیلمصنف, وونگ بی لی اور فلورا ڈروریعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلکبھی آپ نے سوچا کہ 80 سال کی عمر میں آپ کے مشاغل…

لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ کہاں اور کیسے ہو رہی ہے، نقشوں کی مدد سے جانیے

لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ کہاں اور کیسے ہو رہی ہے، نقشوں کی مدد سے جانیےمضمون کی تفصیلمصنف, ویژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور لبنان میں شیعہ عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی لڑائی میں ڈرامائی طور پر…

والدین کو بے دردی سے قتل کرنے والی بیٹی جو برسوں تک لاشوں کے ساتھ اِسی گھر میں رہی

والدین کو بے دردی سے قتل کرنے والی بیٹی جو برسوں تک لاشوں کے ساتھ اِسی گھر میں رہی،تصویر کا ذریعہEssex Police،تصویر کا کیپشنپولیس نے جب گھر پر چھاپہ مارا تو ورجینیا نے کہا ’آپ نے ولن کو پکڑ لیا ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, لیوئس ایڈمز اور ڈیبی…

چھتوں پر سنائپرز اور ڈرونز سے نگرانی: امریکہ میں ووٹوں کی گنتی کا مرکز جس پر ’پوری دنیا کی نظریں‘…

چھتوں پر سنائپرز اور ڈرونز سے نگرانی: امریکہ میں ووٹوں کی گنتی کا مرکز جس پر ’پوری دنیا کی نظریں‘ ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹل ہیز عہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلخاردار تاریں۔ لوہے کی مضبوط باڑ۔ میٹل ڈیٹیکٹر۔ مسلح…

اپنے پوتے پوتیوں میں چھپ کر ٹافیاں اور سوڈا بانٹنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان

اپنے پوتے پوتیوں میں چھپ کر ٹافیاں اور سوڈا بانٹنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان،تصویر کا ذریعہSIPA/APمضمون کی تفصیلمصنف, انا فیگائے عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلسیاست میں آنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ملٹی ملین ڈالر کا کاروبار، ایک برانڈ…

میلانیا ٹرمپ: ’معمہ‘ سمجھی جانے والی خاتون اوّل اور سابقہ ماڈل جو نظروں سے اوجھل رہتی ہیں

میلانیا ٹرمپ: ’معمہ‘ سمجھی جانے والی خاتون اوّل اور سابقہ ماڈل جو نظروں سے اوجھل رہتی ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناپنی کتاب میں میلانیا نے لکھا تھا کہ وہ ’بطور خاتونِ اوّل کردار کو انتہائی ذمہ داری سے نبھاتی ہیں‘مضمون کی…

’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا

’روسی گارڈز ہمیں اذیت دے کر خوش ہوتے‘: یوکرینی جنگی قیدی جو دورانِ حراست ایک سال تک خاموش رہا،تصویر کا کیپشن22 سالہ یوکرینی فوجی یوری گُلچُک دو برس سے زیادہ عرصے تک بطور جنگی قیدی روس کی قید میں رہےمضمون کی تفصیلمصنف, ژانا بیزپیاچوکعہدہ, …

ویڈیو, غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہدورانیہ, 6,57

غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ کی جنگ: مذہبی نفرتوں میں اضافہ", دورانیہ 6,5706:57،ویڈیو کیپشنحماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے دنیا…

ویڈیو, غزہ جنگ: حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایکدورانیہ, 8,56

غزہ جنگ: حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایکاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ جنگ: حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سےایک", دورانیہ 8,5608:56،ویڈیو کیپشنغزہ جنگ کے 100 دن: حالیہ تاریخ کے بدترین…