جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی

جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی،تصویر کا ذریعہLancashire Police،تصویر کا کیپشننِکولا بُلی اپنے کتے ’ولو‘ کےساتھ جسے وہ واک کرنے کے دریا وائر آئیں اور پھرواپس نہ جا سکیں46 منٹ قبلنکولا بُلی 27…

’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘

’ایران اسرائیل کو بڑا نقصان پہنچانا چاہتا تھا، مگر اس مرتبہ اسرائیلی ردعمل نپا تُلا نہیں ہو گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, بین الاقوامی ایڈیٹر، بی بی سی نیوزایک منٹ قبلجب اپریل میں ایران نے اسرائیل پر…

مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟

مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑ جانے کے کتنے امکانات ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ زوروں پر ہے۔ لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا زمینی حملہ بھی جاری ہے جبکہ گذشتہ دنوں ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 میزائل داغے تھے۔ اُدھر…

’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے

’وائٹ ہاؤس کی چابی‘: وہ امریکی ریاست جہاں کملا اور ٹرمپ کی تشہیر کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images53 منٹ قبلوائٹ ہاؤس کا پتا بھلے ہی 1600 پینسلوینیا ایونیو ہے لیکن امریکی صدر کے دفتر کا راستہ دراصل پینسلوینیا سے ہو…

امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی…

امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پرممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلامریکہ میں صدارتی انتخاب 5…

ایکواٹوریل گنی کو ہلا دینے والا سیکس ٹیپ سکینڈل جس میں صدر، وزرا سمیت فوجی افسران کی بیویاں تک ملوث…

ایکواٹوریل گنی کو ہلا دینے والا سیکس ٹیپ سکینڈل جس میں صدر، وزرا سمیت فوجی افسران کی بیویاں تک ملوث ہیں،تصویر کا ذریعہBaltasar Ebang Engonga / Facebookمضمون کی تفصیلمصنف, انیز سلوا اور ڈیمیئن زینعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلباقی دنیا کے…

’الیکٹرانک جنگ‘: مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کا سستا روسی طریقہ جس نے نیٹو افواج کو حیران کر دیا

’الیکٹرانک جنگ‘: مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کا سستا روسی طریقہ جس نے نیٹو افواج کو حیران کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پویل ایکسنو، أولا چیرنیش اور جیریمی ہاؤلعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس2 گھنٹے قبلفروری 2022 میں روس…

’بائیڈن کی یوکرین کو روس پر امریکی میزائل داغنے کی اجازت ’جلتی پر تیل‘ ڈالنے کے مترادف ہے‘

’بائیڈن کی یوکرین کو روس پر امریکی میزائل داغنے کی اجازت ’جلتی پر تیل‘ ڈالنے کے مترادف ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلروسی انتظامیہ کی جانب سے پیر کی صبح جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ…

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی

تاتاریوں سے امریکی فوج تک: ماضی میں دنیا کے سب سے امیر شہر ’بغداد‘ کے عروج و زوال کی کہانی،تصویر کا ذریعہPINTERESTمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلتقریبا 1260 سال قبل عباسی خلیفہ ابو جعفر المنصور نے نومبر کے…

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا،تصویر کا ذریعہMET POLICE،تصویر کا کیپشنڈیمیئن برنس نے فروری 2017 میں ایک تیز دھار چُھری سے ماریئس گسٹاوسن کے عضو تناسل اور فوطوں کے ساتھ ساتھ ان کی ایک نپل…

جب ’نشے میں دھت‘ مسافر کے ائیر ہوسٹس کو ’کاٹنے‘ پر جہاز کا رخ موڑنا پڑا

جب ’نشے میں دھت‘ مسافر کے ائیر ہوسٹس کو ’کاٹنے‘ پر جہاز کا رخ موڑنا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلآج کل ہوائی جہازوں میں ایسے واقعات پیش آنے لگے ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر حیرانی ہوتی ہے، جیسے کچھ دن قبل ایک شخص جہاز کے فضا میں…

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو…

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عماد خالقعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلپاکستان گذشتہ کئی برسوں…

شاہ عبدالعزیز کے بیٹے کے ہاتھوں سفارتکار کے قتل کے بعد شراب پر لگائی گئی پابندی سعودی حکام اب کیوں…

شاہ عبدالعزیز کے بیٹے کے ہاتھوں سفارتکار کے قتل کے بعد شراب پر لگائی گئی پابندی سعودی حکام اب کیوں ختم کرنے جا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن سعودی عرب میں شراب کی خرید و فروخت اور اسے پینے پر 1952 سے پابندی عائد ہےمضمون…

ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟

ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images15 منٹ قبلآئی فون بنانے والی ایپل کمپنی کا مہنگا ترین اور زیادہ خصوصیات والا ’وژن پرو ہیڈسیٹ کا دو فروری سے امریکہ میں فروخت کا آغاز ہو گیا…

یوکرین میں دورانِ جنگ آرمی چیف برطرف: ’نئی انتظامی ٹیم یوکرین کی مسلح افواج کی قیادت سنبھالے گی‘

اختلافات پر آرمی چیف برطرف، یوکرین میں دورانِ جنگ فوجی قیادت تبدیل،تصویر کا ذریعہVOLODYMYR ZELENSKY/X،تصویر کا کیپشنیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ملک کی مسلح افواج کے سابق سربراہ والیری زلوزنی 47 منٹ قبلیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی…

نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام

نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام،تصویر کا کیپشناسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو پر حماس کو مضبوط کرنے کے الزامات لگتے رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جان ویئر عہدہ, بی بی سی پینورماایک گھنٹہ…

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘ ،تصویر کا ذریعہCaptain (Retd) Saurabh Vashishtha،تصویر کا کیپشنکیپٹن (ریٹائرڈ) سوربھ واششٹھامضمون کی تفصیلمصنف, راجیش ڈوبریالعہدہ, بی بی سی…

’راس الحکمہ‘: متحدہ عرب امارات کی اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ کیا ہے اور اس سے مصر کو کیا فائدہ…

’راس الحکمہ‘: متحدہ عرب امارات کی اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ کیا ہے اور اس سے مصر کو کیا فائدہ ہو گا؟،تصویر کا ذریعہMIDDLE EAST NEWS AGENCYمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حمیدہعہدہ, بی بی سی قاہرہایک گھنٹہ قبلجیسے ہی مصر کی حکومت نے بحیرہ…

خود کشی کے لیے زہر بیچنے والا شخص، جس نے آن لائن فورم کے ذریعے سمندر پار مہلک کیمیکل پہنچایا

خود کشی کے لیے زہر بیچنے والا شخص، جس نے آن لائن فورم کے ذریعے سمندر پار مہلک کیمیکل پہنچایا ،تصویر کا کیپشنلیونڈ زکوٹینکو نے خودکشی کو فروغ دینے والی ایک ویب سائٹ پر اپنی خدمات کا اشتہار دیامضمون کی تفصیلمصنف, اینگس کرافورڈ اور ٹونی…

ستاروں کی شکل کے ریت کے ٹیلے کب اور کیسے وجود میں آئے؟

ستاروں کی شکل کے ریت کے ٹیلے کب اور کیسے وجود میں آئے؟،تصویر کا ذریعہC Bristow،تصویر کا کیپشنمراکش کے جنوب مشرق میں واقع یہ ٹیلا تقریباً 100 میٹر اونچا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جورجینا رنارڈعہدہ, سائنس رپورٹر3 منٹ قبلتاریخ میں پہلی دفعہ…