جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

لبنان میں پراسرار دھماکے، حزب اللہ اور ’خفیہ جنگ‘: ’جس کی ایک آنکھ ضائع ہوئی، وہ دوسری سے لڑے گا‘

لبنان میں پراسرار دھماکے، حزب اللہ اور ’خفیہ جنگ‘: ’جس کی ایک آنکھ ضائع ہوئی، وہ دوسری سے لڑے گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, جویا بربری، کارین ٹوربی اور پال ایڈمزعہدہ, بی بی سی نیوز، بیروت اور یروشلم 2 گھنٹے قبللبنان میں منگل کے دن پیجر دھماکوں کے…

شمالی کوریا جہاں پھٹی جینز پہننے والوں کی تلاش میں پولیس قینچی لیے سڑکوں پر کھڑی ہوتی ہے

شمالی کوریا جہاں پھٹی جینز پہننے والوں کی تلاش میں پولیس قینچی لیے سڑکوں پر کھڑی ہوتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کم ہیو جیونعہدہ, بی بی سی کورینایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کے سب سے اونچے پہاڑی سلسلے پائیکڈو کے چیونجی میں سورج طلوع ہو رہا تھا اور…

اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

اردوغان کی اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر خاموشی کے پیچھے وجہ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images13 منٹ قبلآج سے پانچ سال قبل جب 5 اگست 2019 کو انڈیا نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کا اعلان کیا تو اس پر…

دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ ہے یا کوئی ٹھوس…

دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ ہے یا کوئی ٹھوس منصوبہ؟،تصویر کا ذریعہtwitter/mepei.comمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلاسرائیل کی جانب سے غزہ کے بعد…

امریکہ، چین اور روس جیسی عالمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر کھڑے مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی رکوانے میں ناکام…

چین، روس اور امریکہ جیسی عالمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر کھڑے مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی رکوانے میں ناکام کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلایران کے اسرائیل پر منگل کی…

’امید کی سرنگ‘ جو جنگ کے دوران تقریباً چار لاکھ لوگوں کی بقا کا واحد ذریعہ تھی

’امید کی سرنگ‘ جو جنگ کے دوران تقریباً چار لاکھ لوگوں کی بقا کا واحد ذریعہ تھی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسرائیوو سرنگ سربیائی فوج کی جانب سے شہر کے محاصرے کے دوران وہاں کے رہائشیوں نے بنائی تھی اور آج یہ ایک میوزیم ہےمضمون…

کروڑوں روپے کے سنہری الو کی تلاش جو تین دہائیوں بعد مکمل ہوئی

کروڑوں روپے کے سنہری الو کی تلاش جو تین دہائیوں بعد مکمل ہوئی،تصویر کا ذریعہMichel Beckerمضمون کی تفصیلمصنف, ہیو سکوفیلڈعہدہ, بی بی سی نیوز، پیرس2 گھنٹے قبلدنیا کی طویل ترین خزانے کی تلاش بظاہر اپنے اختتام کو پہنچ گئی جب یہ اعلان کیا گیا…

سارہ شریف قتل کیس: سوتیلی ماں ہی ’اصل ولن‘ تھیں، پاکستانی نژاد والد کا عدالت میں بیان

سارہ شریف قتل کیس: سوتیلی ماں ہی ’اصل ولن‘ تھیں، پاکستانی نژاد والد کا عدالت میں بیان،تصویر کا ذریعہSurrey Police،تصویر کا کیپشنسارہ شریف کی لاش گذشتہ سال ووکنگ میں ان کے گھر سے ملی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, کرسچینا فلر اور ہیلینا ولکنسنعہدہ, …

ایمسٹرڈیم میں فُٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار

ایمسٹرڈیم میں فُٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلنیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فُٹبال فینز پر…

ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80…

ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی دارالحکومت بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی تاریخی بلندی پر،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہوسکنزعہدہ, بزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبلامریکہ کے صدارتی…

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہAlok Kumar Kanungo،تصویر کا کیپشنانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ سے ملنے والی انسانی کھوپڑی واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےمضمون کی…

’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا ہے

’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ گرینال اور کرس پیٹرجعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلرواں ہفتے جمعرات کو یوکرین کے شہر دنیپرو میں…

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا،تصویر کا ذریعہMET POLICE،تصویر کا کیپشنڈیمیئن برنس نے فروری 2017 میں ایک تیز دھار چُھری سے ماریئس گسٹاوسن کے عضو تناسل اور فوطوں کے ساتھ ساتھ ان کی ایک نپل…

جب ’نشے میں دھت‘ مسافر کے ائیر ہوسٹس کو ’کاٹنے‘ پر جہاز کا رخ موڑنا پڑا

جب ’نشے میں دھت‘ مسافر کے ائیر ہوسٹس کو ’کاٹنے‘ پر جہاز کا رخ موڑنا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلآج کل ہوائی جہازوں میں ایسے واقعات پیش آنے لگے ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر حیرانی ہوتی ہے، جیسے کچھ دن قبل ایک شخص جہاز کے فضا میں…

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو…

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عماد خالقعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلپاکستان گذشتہ کئی برسوں…

شاہ عبدالعزیز کے بیٹے کے ہاتھوں سفارتکار کے قتل کے بعد شراب پر لگائی گئی پابندی سعودی حکام اب کیوں…

شاہ عبدالعزیز کے بیٹے کے ہاتھوں سفارتکار کے قتل کے بعد شراب پر لگائی گئی پابندی سعودی حکام اب کیوں ختم کرنے جا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن سعودی عرب میں شراب کی خرید و فروخت اور اسے پینے پر 1952 سے پابندی عائد ہےمضمون…

ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟

ایپل کے 10 لاکھ مالیت کے ہیڈ سیٹ کی فروخت شروع مگر اس میں خاص بات کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images15 منٹ قبلآئی فون بنانے والی ایپل کمپنی کا مہنگا ترین اور زیادہ خصوصیات والا ’وژن پرو ہیڈسیٹ کا دو فروری سے امریکہ میں فروخت کا آغاز ہو گیا…

یوکرین میں دورانِ جنگ آرمی چیف برطرف: ’نئی انتظامی ٹیم یوکرین کی مسلح افواج کی قیادت سنبھالے گی‘

اختلافات پر آرمی چیف برطرف، یوکرین میں دورانِ جنگ فوجی قیادت تبدیل،تصویر کا ذریعہVOLODYMYR ZELENSKY/X،تصویر کا کیپشنیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ملک کی مسلح افواج کے سابق سربراہ والیری زلوزنی 47 منٹ قبلیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی…

نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام

نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام،تصویر کا کیپشناسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو پر حماس کو مضبوط کرنے کے الزامات لگتے رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جان ویئر عہدہ, بی بی سی پینورماایک گھنٹہ…

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘ ،تصویر کا ذریعہCaptain (Retd) Saurabh Vashishtha،تصویر کا کیپشنکیپٹن (ریٹائرڈ) سوربھ واششٹھامضمون کی تفصیلمصنف, راجیش ڈوبریالعہدہ, بی بی سی…