جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے وہ سرکردہ رہنما جو مختلف حملوں میں مارے گئے

حماس کے کون کون سے سرکردہ رہنما اسرائیلی حملوں میں مارے گئے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمولوی احمد یاسین نے سنہ 1987 میں حماس کی بنیاد رکھی تھی2 گھنٹے قبلاسرائیل پر 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان…

حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا

حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, رشدی عبالاوفعہدہ, بی بی سی غزہ نامہ نگار17 منٹ قبلگزشتہ ہفتے عالمی میڈیا کی نظروں کے سامنے قطر میں حماس کی

گھر کا کام نہ کرنے پر اپنی دو برس کی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو نو سال قید کی سزا

گھر کا کام نہ کرنے پر اپنی دو برس کی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو نو سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہABC Newsمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرن بلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنیایک گھنٹہ قبلاس تحریر میں شامل کچھ تفصیلات چند قارئین کے لیے باعث تکلیف ہو

سینکڑوں برطانویوں کو ’خودکشی کے لیے ساتھی‘ کی تلاش: ’یہ موت کا ایک ایسا راستہ ہے جہاں سے واپسی ممکن…

سینکڑوں برطانویوں کو ’خودکشی کے لیے ساتھی‘ کی تلاش: ’یہ موت کا ایک ایسا راستہ ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں‘،تصویر کا ذریعہPhil Coomes/BBC،تصویر کا کیپشناپنے بیٹے کی موت کے بعد سے انجیلا نے خود کشی سے متعلقہ اس ویب سائٹ پر تحقیق کرنے میں برسوں…

حماس کی قید سے رہائی پانے والے بدو عرب جنھیں نماز پڑھنے کی اجازت کے علاوہ کوئی رعایت نہیں دی گئی

حماس کی قید سے رہائی پانے والے بدو عرب جنھیں نماز پڑھنے کی اجازت کے علاوہ کوئی رعایت نہیں دی گئی،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstock،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج کے مطابق 52 سالہ قاید فرحان الکادی کو منگل کے روز ’جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک…

’آپ کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں‘: ٹیلی گرام پر ڈیپ فیک کی خفیہ دنیا جس نے خواتین اور بچوں کو شدید خوف…

’آپ کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں‘: ٹیلی گرام پر ڈیپ فیک کی خفیہ دنیا جس نے خواتین اور بچوں کو شدید خوف میں مبتلا کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈیپ فیک تصاویر زیادہ تر مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی جاتی ہیں3 گھنٹے قبلپچھلے سنیچر…

فلائٹ 93 کی ہائی جیکنگ کی سنسنی خیز واردات: وہ مسافر طیارہ جو امریکی پارلیمان کو تباہ کر سکتا تھا

فلائٹ 93 کی ہائی جیکنگ کی سنسنی خیز واردات: وہ مسافر طیارہ جو امریکی پارلیمان کو تباہ کر سکتا تھا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی ہندیایک گھنٹہ قبلفلائٹ 93 اپنے مقررہ وقت سے 40 منٹ لیٹ تھی اور یونائیٹڈ

خالد شیخ محمد: 9/11 کے منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک…

خالد شیخ محمد: 9/11 کے منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی ہندی17 منٹ قبلالقاعدہ کے فوجی کمانڈر محمد عاطف

پلے کارڈ پر ’ناریل‘ کی تصویر جس نے ایک خاتون کو عدالت کے کٹہرے میں پہنچا دیا

پلے کارڈ پر ’ناریل‘ کی تصویر جس نے ایک خاتون کو عدالت کے کٹہرے میں پہنچا دیامضمون کی تفصیلمصنف, اشیتا ناگیشعہدہ, بی بی سی نیوز31 منٹ قبلمریحہ حسین نے اپنی فیملی کے ساتھ تین گھنٹے تک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ اب ان کے بچے بھی تھک چکے

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈ

امریکی الیکشن 2024: صدارتی انتخاب کو سمجھنے کے لیے ایک سادہ گائیڈ2 گھنٹے قبلامریکی شہری رواں برس نومبر میں اپنے اگلے صدر کا انتخاب کریں گے۔ دنیا بھر سے لوگوں کی نظریں اس الیکشن پر ہوں گی۔اس کے علاوہ امریکی شہری کانگریس کے اراکین کا انتخاب…

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟

عالمی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے لاکھوں ڈالرز کے کپڑوں کی قیمت کون ادا کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈو ووکعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلپاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت متعدد حکمرانوں کو سرکاری دفتر

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایران کا کہنا ہے کہ اس نے منگل کی رات اسرائیل پر درجنوں میزائل داغے ہیں اور یہ ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان…

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے

’دی ٹائم سیلر‘: وہ خاتون جنھوں نے لوگوں کو ’درست وقت‘ بتانے کا کاروبار کر کے پیسے کمائے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروتھ بیل ول اپنا آفیشل ٹائم سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بیتھن بیلعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟

جنگ کے شعلوں میں گِھرے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعے کا خاتمہ کیسے ممکن ہو گا؟مضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, نامہ نگار برائے سفارتی امور، بی بی سیایک گھنٹہ قبلایک سال پہلے سامنے آنے والا منظر نامہ حیران کُن تھا۔اسرائیل کا اپنی تاریخ کے

مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا سخت کیوں ہے؟

مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا کانٹے دار کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچرعہدہ, شمالی امریکہ نامہ نگارایک گھنٹہ قبلامریکہ کی سیاسی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک

جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘

جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, راب کورپ اور میڈلین ہالپرٹعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاگرچہ امریکی محکمۂ انصاف نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمات ختم کرنے پر

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کی

67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کیمضمون کی تفصیلمصنف, اینڈریو پیکنعہدہ, بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز51 منٹ قبلدوسری جنگ عظیم کے بعد سکاٹ لینڈ کے مفلوک الحال شہر گلاسگو کو صحت عامہ جو مسئلہ درپیش تھا اسے بڑے

وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے

وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المريخی غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے اردن میں مضمون کی تفصیلمصنف,…

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں

پیرو میں چینی سرمایہ کاری سے بنی بندرگاہ جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ پلمرعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلدنیا یہ دیکھنے کی منتظر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد واشنگٹن اور

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہCCTV 1مضمون کی تفصیلمصنف, سدھارتھ رائےعہدہ, ایشیا سپیشلسٹایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو برس کے دوران چین اور امریکہ کے مابین بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ