جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

یورپ میں ’پراسرار آتشزدگی‘ کے واقعات اور امریکی پروازوں کو نشانہ بنانے کی مبینہ ’روسی سازش‘

یورپ میں ’پراسرار آتشزدگی‘ کے واقعات اور امریکی پروازوں کو نشانہ بنانے کی مبینہ ’روسی سازش‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, یورپ ڈیجیٹل ایڈیٹرایک گھنٹہ قبلیورپ میں حالیہ موسم گرما میں مختلف کارگو کوریئر کمپنیوں…

برطانیہ کے شراب خانوں میں 50 سال قبل ہونے والے دھماکوں کا معمہ جو آج تک حل نہیں ہو سکا

برطانیہ کے شراب خانوں میں 50 سال قبل ہونے والے دھماکوں کا معمہ جو آج تک حل نہیں ہو سکا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنملبری پب کا بم دھماکے کے بعد کا منظرمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈ بارلوعہدہ, پریزینٹر دی پب ببمنگایک گھنٹہ قبل50 سال…

کیا ٹرمپ کی نئی ٹیم کی ترجیحات میں پاکستان اور انڈیا بھی شامل ہوں گے؟

کیا ٹرمپ کی نئی ٹیم کی ترجیحات میں پاکستان اور انڈیا بھی شامل ہوں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلامریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ صدارت کے لیے اہم…

سٹنٹنگ: بچوں میں عمر کے لحاظ سے کم رہ جانے والے قد کی وجوہات جنھیں نظر انداز کیا گیا

بچوں کا قد عمر کے لحاظ سے کم رہنے کی وہ وجوہات جس کو اب تک نظر انداز کیا گيا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا میں بچےمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, نمائندہ انڈیا43 منٹ قبلایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈیا…

اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے

اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے،تصویر کا ذریعہRAJNATH SINGH،تصویر کا کیپشنطویل فاصلے تک مار کرنے والے اس ہائپرسونک میزائل کی رینج 1500 کلومیٹر سے زیادہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو…

گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے

گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمسٹر اڈانی کی 169 ارب ڈالرز کی وسیع سلطنت بندرگاہوں اور قابل تجدید توانائی پر پھیلی ہوئی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک…

راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے

راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے،تصویر کا ذریعہStephen Barker،تصویر کا کیپشنہردیت سنگھ ملک رائل ایئر فورس کا حصہ بننے والے منتخب ہندوستانیوں میں سے ایک تھے مضمون کی تفصیلمصنف,…

کیا مشرقِ وسطی کا تنازع مذہبی اختلافات سے زیادہ طاقت کی جدوجہد بن گیا ہے؟

کیا مشرقِ وسطی کا تنازع مذہبی اختلافات سے زیادہ طاقت کی جدوجہد بن گیا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جوز کارلوس کیوٹوعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ مشرق وسطیٰ کی حالیہ تاریخ کے سب سے زیادہ…

مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے

مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حمیدہعہدہ, بی بی سی نیوز، قاہرہ2 گھنٹے قبلحجم میں چھوٹے اور انتہائی کم خرچ والے ڈرونز فضا میں بغیر کسی ڈر…

خود امریکہ پہنچنے میں ناکامی پر ’انسانی سمگلنگ کا کاروبار چلانے والا‘ جوڑا گرفتار

خود امریکہ پہنچنے میں ناکامی پر ’انسانی سمگلنگ کا کاروبار چلانے والا‘ جوڑا گرفتار،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلغربت سے تنگ اور بہتر زندگی کے متلاشی لوگ خصوصاً نوجوان بہتر مستقبل کی خاطر اپنا مُلک چھوڑ کر ترقی یافتہ مُمالک کا رخ کرتے…

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘،تصویر کا کیپشنمیٹولا کی سرحدمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی مشرق وسطی ایڈیٹر22 منٹ قبلیہ اسرائیل کے انتہائی شمال میں واقع قصبے ’میٹولا‘…

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلگذشتہ ایک دہائی سے روس کے سب سے نمایاں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں جیل میں جمعے کو…

زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟

زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK48 منٹ قبلروس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بعد، سلاخوں کے پیچھے موجود ایک اور سیاسی قیدی روس میں تبدیلی…

غزہ اسرائیل تنازع: کیا رمضان میں یروشلم میں تشدد بڑھنے کا خطرہ ہے؟

غزہ اسرائیل تنازع: کیا جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں رمضان میں یروشلم میں تشدد بڑھنے کا خطرہ ہے؟،تصویر کا کیپشنمسجد اقصی مسلمانوں کا قبل اول ہوا کرتا تھامضمون کی تفصیلمصنف, یولاند نیلعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم16 منٹ قبلاسلام کے مقدس…

ویڈیو, جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟دورانیہ, 2,50

جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟2 گھنٹے قبلجولین اسانج نے امریکہ کی…

شہزادی کیتھرین میں کینسر کی تشخیص: ’علاج جاری ہے، خاندان کو اب کچھ وقت اور پرائیویسی چاہیے‘

کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہوں، شہزادی کیتھرین2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے کہا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں شہزادی کیتھرین نے کہا ہے…

جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟

جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images11 منٹ قبلڈائپرز یا نیپیز کا نام سنتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں چھوٹے بچوں کا خیال آتا ہے تاہم جاپان کی ایک نیپیز بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ…

ترکی کے ’پاور ہاؤس‘ استنبول میں میئر کی نشست صدر اردوغان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟

ترکی کے ’پاور ہاؤس‘ استنبول میں میئر کی نشست صدر اردوغان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبل31 مارچ 2024 کو ترکی کے شہری استنبول سمیت اپنے تمام بڑے شہروں کا نظام چلانے والے میئرز کے انتخابات کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔اس…

دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی…

دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی قدس فورس کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہWIKIMEDIA2 اپريل 2024، 10:42 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلشام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر…

’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی…

’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی خوفزدہ تھی،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY،تصویر کا کیپشن588ویں نائٹ بمباری رجمنٹ کی زیادہ تر رضاکار نوعمر طلباء تھیں7 منٹ قبلجرمن سپاہی کہتے تھے کہ…