جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

یونانی کوسٹ گارڈز پر تارکینِ وطن کو بحیرہِ روم میں پھینکنے کا الزام: ’انھوں نے ہمیں مدد کے لیے…

یونانی کوسٹ گارڈز پر تارکینِ وطن کو بحیرۂ روم میں پھینکنے کا الزام: ’انھوں نے ہمیں مدد کے لیے پکارتے سُنا مگر مدد نہیں کی‘مضمون کی تفصیلمصنف, لوسیل اسمتھ اور بین سٹیلعہدہ, بی بی سی ٹی وی کرنٹ افیئرزایک گھنٹہ قبلعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ

شاہد آفریدی کی وائرل تصویر: ’اگلی مرتبہ تصویر بنوانے سے قبل پلے کارڈز کی تحریر غور سے پڑھیں‘

شاہد آفریدی کی وائرل تصویر: ’اگلی مرتبہ تصویر بنوانے سے قبل پلے کارڈز کی تحریر غور سے پڑھیں‘،تصویر کا ذریعہNW Friends of Israel،تصویر کا کیپشناسرائیل حامی گروپ کے مطابق شاہد کے ساتھ تصویر میں این ڈبلیو ایف او آئی کے شریک چیئر رافی بلوم اور…

حج کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی جوڑے کا آخری پیغام: ’ہم شدید گرمی میں دو گھنٹے سے پیدل چل رہے ہیں‘

حج کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی جوڑے کا آخری پیغام: ’ہم شدید گرمی میں دو گھنٹے سے پیدل چل رہے ہیں‘،تصویر کا کیپشنحاجی علیو دوسی ووری اور ان کی 65 سالہ اہلیہ ایساتو ووری حج کے لیے بہت پرجوش تھےمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹریونا پیری، اینا فگائی…

فائزہ شاہین: پاکستانی نژاد سیاستدان جنھیں ’یہودی مخالف‘ مواد لائیک کرنے پر پارٹی ٹکٹ سے محروم کر دیا…

فائزہ شاہین: پاکستانی نژاد سیاستدان جنھیں ’یہودی مخالف‘ مواد لائیک کرنے پر پارٹی ٹکٹ سے محروم کر دیا گیامضمون کی تفصیلمصنف, خدیجہ عارفعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن16 منٹ قبل’وہ ایک ایسی آواز سے پیچھا چھڑانا چاہتے تھے جو فلسطین پر واضح

’طلاقوں کے دارالحکومت‘ میں شادی کی 50ویں سالگرہ منانے والے جوڑے کی زندگی کا راز کیا ہے

’طلاقوں کے دارالحکومت‘ میں شادی کی 50ویں سالگرہ منانے والے جوڑے کی زندگی کا راز کیا ہے،تصویر کا ذریعہMahmud Yakasaiمضمون کی تفصیلمصنف, منصور ابوبکرعہدہ, بی بی سی نیوز، کانو5 منٹ قبلنائیجریا کے شہر کانو کو ’طلاقوں کا دارالحکومت‘ کہا جاتا

انتخابی ریلی میں حملے کے بعد ٹرمپ ہسپتال سے گھر پہنچ گئے، ہم حملہ آور کے بارے میں اب تک کیا جانتے…

انتخابی ریلی میں ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش، گولی سابق امریکی صدر کے کان کے’اُوپری حصے‘ کو چُھو کر گزر گئی،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنان کے ایک ترجمان نے کہا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ’ٹھیک‘ ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, گیری و ڈونوہ اور…

عمان میں امام بارگاہ پر حملے میں چار پاکستانی اور ایک انڈین شہری ہلاک، حملے کی ذمہ داری دولت اسلامیہ…

’لوگ فون پر مدد کے لیے پکار رہے تھے‘: عمان میں امام بارگاہ پر حملے کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images58 منٹ قبلسوموار کی رات تقریبا 11 بجے عمان کے دارالحکومت مسقط کے قریب ایک امام بارگاہ علی بن ابو طالب پر ہونے والے…

نو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے نایاب ’کھوکھلے‘ انڈے جن کے لیے خصوصی آپریشن کیا گیا

نو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے نایاب ’کھوکھلے‘ انڈے جن کے لیے خصوصی آپریشن کیا گیا،تصویر کا ذریعہDCCEEWمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی کلارک بلنگزعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلآپ نے پولیس کے چھاپوں میں بہت ساری کرنسی ، منشیات ، سونا چاندی،

مانچسٹر ایئرپورٹ پر ’پولیس تشدد‘ کی وائرل ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟

مانچسٹر ایئرپورٹ پر ’پولیس تشدد‘ کی وائرل ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟2 گھنٹے قبلپولیس نے آسمانی رنگ کے لباس میں ملبوس ایک نوجوان لڑکے کو دبوچ کر زمین پر لٹایا ہوا ہے جسے کے چہرے اور سر پر لاتیں ماری جا رہی ہیں جبکہ ساتھ ہی شلوار قمیض میں ملبوس…

آسٹریلیا میں ماں کے ’ناقابل برداشت دباؤ‘ پر کرائی گئی شادی اور بیٹی کے قتل کی کہانی

آسٹریلیا میں ماں کے ’ناقابل برداشت دباؤ‘ پر کرائی گئی شادی اور بیٹی کے قتل کی کہانی،تصویر کا ذریعہSuppliedمضمون کی تفصیلمصنف, ہینا رچی عہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں بیٹی کی جبری شادی کرانے کے الزام میں افغان نژاد شہری

حزب اللہ: ’اسرائیل کا سب سے مشکل حریف‘ ماضی کے مقابلے میں آج کتنا طاقتور ہے؟

حزب اللہ: ’اسرائیل کا سب سے مشکل حریف‘ ماضی کے مقابلے میں آج کتنا طاقتور ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیرین ٹوربےعہدہ, بی بی سی عربی، بیروت23 منٹ قبلاسرائیل اور ایران کی حمایت یافتہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان شدید

’یہ احتجاج نہیں، دہشتگردی ہے‘: برطانیہ میں فسادات کے بعد مسلمانوں میں خوف اور بے چینی

’یہ احتجاج نہیں، دہشتگردی ہے‘: برطانیہ میں فسادات کے بعد مسلمانوں میں خوف اور بے چینی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رضا المعاوی اور مارک ایسٹن عہدہ, بی بی سی42 منٹ قبل’لوگ جسے احتجاج کہہ رہے ہیں، میں اسے دہشت گردانہ حملے

خاندان کی تلاش اور تنہائی: ’میں اپنی سوتیلی بہن سے 35 سال بعد ملا جو میری دو بچیوں کی ماں بنی‘

خاندان کی تلاش اور تنہائی: ’میں اپنی سوتیلی بہن سے 35 سال بعد ملا جو میری دو بچیوں کی ماں بنی‘،تصویر کا ذریعہSupplied،تصویر کا کیپشنمارک اور ٹینا کے درمیان ریچل48 منٹ قبلمارک میکڈونلڈ پیشے سے مکینیکل انجینیئر ہیں اور مغربی امریکی شہر پورٹ…

’دشمن پر جادو کرنے کے لیے انسانی قربانی‘: روایتی علاج کے دعویدار شخص سے 24 انسانی کھوپڑیاں برآمد

’دشمن پر جادو کرنے کے لیے انسانی قربانی‘: روایتی علاج کے دعویدار شخص سے 24 انسانی کھوپڑیاں برآمد،تصویر کا ذریعہNoeline Nabukenya2 گھنٹے قبلانتباہ: اس آرٹیکل میں ایسی تفصیلات شامل ہیں جو قارئین کے لیے تکلیف کا باعث بن سکتی ہیںیوگنڈا میں ایک…

وہ فوجی بغاوت جس کے بعد لیبیا کے شاہ کو اقتدار سے بے دخل کر کے معمر قذافی حکمراں بنے

وہ فوجی بغاوت جس کے بعد لیبیا کے شاہ کو اقتدار سے بے دخل کر کے معمر قذافی حکمراں بنے،تصویر کا ذریعہGetty Images3 گھنٹے قبلیہ وہ بغاوت تھی جس کے لیے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا۔ یکم ستمبر 1969 کی صبح لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے باسیوں کی…

غار سے ملنے والی وہ لاش جس کی شناخت 47 برس بعد ہوئی مگر وہ شخص کون تھا

غار سے ملنے والی وہ لاش جس کی شناخت 47 برس بعد ہوئی مگر وہ شخص کون تھا،تصویر کا ذریعہBerks County Coroner's Officeایک گھنٹہ قبلایک شخص جس کی لاش 1977 میں امریکی غار میں منجمد حالت میں ملی تھی، اب تقریباً پانچ دہائیوں بعد حکام نے اس کی…

لندن میں چھینا گیا آئی فون جو ایک ماہ بعد چین پہنچ گیا

لندن میں چھینا گیا آئی فون جو ایک ماہ بعد چین پہنچ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گراہم فریزر اور ٹام جرکینعہدہ, بی بی سی، ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلیہ رواں برس اپریل کے مہینے کی بات ہے۔ سنیچر کو علی الصبح جب اکارا

معیشت، امیگریشن، ٹیکس اور تجارت: امریکی صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں…

معیشت، امیگریشن، ٹیکس اور تجارت: امریکی صدارتی امیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟ایک گھنٹہ قبلامریکی عوام 5 نومبر کو اپنے لیے نئے صدر کا چناؤ کریں گے۔ مقابلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس کے…

سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے اہم کیوں ہے؟

سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے اہم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی کے سکیورٹی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلایسا بہت حد تک ممکن ہے کہ امریکہ اور برطانیہ یوکرین پر عائد وہ پابندی

دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک…

دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیک برگسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلسکینڈینیوین ایئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے