جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

لاطینی امریکہ اور دنیا میں مقبولیت حاصل کرنے والی چینی فیشن کمپنی شین کو امریکہ میں کن مشکلات کا…

لاطینی امریکہ اور دنیا میں مقبولیت حاصل کرنے والی چینی فیشن کمپنی شین کو امریکہ میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images16 منٹ قبلیہ کمپنی اپنی کم قیمتوں اور اپنی جانب سے پیش کی جانے والے متعدد سٹائلز اور وسیع ورائٹی کی وجہ سے…

انیسوِں صدی کے امیر ممالک میں شامل وہ ملک جہاں اب گوشت کھانا بھی خواب بنتا جا رہا ہے

انیسوِں صدی کے امیر ممالک میں شامل وہ ملک جہاں اب گوشت کھانا بھی خواب بنتا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناوریانا اور سمیر نے حالیہ انتخابات میں صدر ہاویئیر میلی کو ووٹ دیا تھا مضمون کی تفصیلمصنف, جیمز مینینڈیز، البا…

شام، عراق میں فضائی کارروائیاں: امریکہ کے جواب میں ’تاخیر‘ کے بعد ایران کا ردعمل کیا ہوسکتا ہے؟

شام، عراق میں فضائی کارروائیاں: امریکہ کے جواب میں ’تاخیر‘ کے بعد ایران کا ردعمل کیا ہوسکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایرانی خواتین نے ایرانی پرچم اور پوسٹرز اٹھا رکھے ہیں جن پر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنٰی اور مرحوم…

14 سالہ عبادہ کا انگلینڈ جانے کے لیے موت کا سفر: ’اُس نے بتایا کہ اس کے والدین اسے ایسا کرنے پر…

14 سالہ عبادہ کا انگلینڈ جانے کے لیے موت کا سفر: ’وہ خوفزدہ تھا، اس نے بتایا کہ اس کے والدین اسے ایسا کرنے پر مجبور کر رہے ہیں‘،تصویر کا کیپشنڈوبنے کے وقت عبادہ کی عمر تقریبا 14 سال تھیمضمون کی تفصیلمصنف, اینڈریو ہارڈنگعہدہ, بی بی سی

ایک دوسرے کی جان بچانے والے دو اجنبی جو اب ’سگے بھائیوں‘ کی طرح زندگی گزارنا چاہتے ہیں

ایک دوسرے کی جان بچانے والے دو اجنبی جو اب ’سگے بھائیوں‘ کی طرح زندگی گزارنا چاہتے ہیں،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, شیرون باربور اور نیٹلی رائٹعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلسٹیم سیل عطیہ کے ذریعے ماریئس ورنر نے ایک برطانوی ڈاکٹر

کیتھی کلینر روبن، امریکہ کے خطرناک ترین سیریل کِلر ’ٹیڈ بنڈی‘ کے حملے سے کیسے بچ نکلیں

کیتھی کلینر روبن، امریکہ کے خطرناک ترین سیریل کِلر ’ٹیڈ بنڈی‘ کے حملے سے کیسے بچ نکلیں،تصویر کا ذریعہKATHY KLEINER RUBIN،تصویر کا کیپشنکیتھی نے موت کو تین بار انتہائی قریب سے دیکھا ہے24 منٹ قبلآپ نے شاید کیتھی کلینر روبن کے بارے میں نہ سنا…

القاعدہ نے 20 سال قبل یورپ میں سب سے بڑے حملے کے لیے سپین کا انتخاب کیوں کیا تھا؟

القاعدہ نے 20 سال قبل یورپ میں سب سے بڑے حملے کے لیے سپین کا انتخاب کیوں کیا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گلیرمو ڈی اولموعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ47 منٹ قبلیہ 11 مارچ 2024 کا دن تھا اور سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں

پانچ ماہ میں دو بھیانک حادثات کے باوجود ملائیشیا نے اپنی ایئرلائنز نیشنلائز کر کے کایا کیسے پلٹی؟

پانچ ماہ میں دو بھیانک حادثات کے باوجود ملائیشیا نے اپنی ایئرلائنز نیشنلائز کر کے کایا کیسے پلٹی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسز ماؤعہدہ, سنگاپور2 گھنٹے قبلدس سال پہلے ملائیشیا کی ایئرلائنز کو دو بڑے سانحے درپیش تھے،

وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہے

وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہے،تصویر کا ذریعہSascha B/Getty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اماندا رگریعہدہ, بی بی سی ٹریول11 منٹ قبلکام (نوکری) اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی اور

اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟

اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟،تصویر کا ذریعہMedia Sources5 منٹ قبلوائٹ ہاؤس کے اہلکار اور امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اور…

سمارٹ فون، جاسوسی کے سافٹ ویئر اور ’ایم کامل‘: اسرائیل کیسے لبنان میں گاڑیوں یا عمارت کے اندر موجود…

سمارٹ فون، جاسوسی کے سافٹ ویئر اور ’ایم کامل‘: اسرائیل کیسے لبنان میں گاڑیوں یا عمارت کے اندر موجود اپنے ہدف کی بھی نشاندہی کر لیتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں بمباری کی کارروائیوں کی…

ایران اپنے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ’سٹریٹجک صبر‘ کا مظاہرہ کرے گا یا اسرائیل کو جواب دے گا؟

ایران اپنے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ’سٹریٹجک صبر‘ کا مظاہرہ کرے گا یا اسرائیل کو جواب دے گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, باران عباسیعہدہ, بی بی سی فارسی27 منٹ قبلایران نے سوموار کو شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے

یوم القدس پر ایرانی ردِعمل کا خطرہ، اسرائیل میں جی پی ایس کی بندش اور فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ

یوم القدس پر ایرانی ردِعمل کا خطرہ، اسرائیل میں جی پی ایس کی بندش اور فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنممکنہ ایرنی حملے کے پیشِ نظر، آئی ڈی ایف اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ہیوگو بشیگا…

ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا…

ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہThe Times of Israel مضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلایران نے دمشق میں اپنے

دبئی سمیت خلیجی ریاستوں میں طوفانی بارش، عمان میں 18 افراد ہلاک: ’یہ قدرت کی تباہی تھی یا کچھ…

دبئی سمیت خلیجی ریاستوں میں طوفانی بارش، عمان میں 18 افراد ہلاک: ’یہ قدرت کی تباہی تھی یا کچھ اور۔۔۔‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمتحدہ عرب امارات میں دبئی، شارجہ اور ابوظہبی سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں طوفانی بارش نے نظام زندگی…

سڈنی شاپنگ مال حملہ: آسٹریلیا میں ’بہادری کا مظاہرہ‘ کرنے والے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت…

سڈنی شاپنگ مال حملہ: آسٹریلیا میں ’بہادری کا مظاہرہ‘ کرنے والے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت دینے پر غور،تصویر کا ذریعہZahid Hafeez Chaudhry/X،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری زخمی محمد طحہٰ کی بیمار…

اسرائیل کے ایران پر ’جوابی حملے‘ سے جڑے چند اہم سوالوں کے جواب

اسرائیل کے ایران پر ’جوابی حملے‘ سے جڑے چند اہم سوالوں کے جواب،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, شان سیڈنعہدہ, بی بی سی نیوز7 منٹ قبلامریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کی رات ایران پر میزائل داغے جو دونوں ممالک کے درمیان کئی

غزہ کے النصر میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ اجتماعی قبروں کی حقیقت کیا ہے؟

غزہ کے النصر میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ اجتماعی قبروں کی حقیقت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, شیرین شریفعہدہ, بی بی سی فیکٹ چیکنگایک گھنٹہ قبلعربی سوشل میڈیا پر چند دن قبل صارفین کی جانب سے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی

آنتاریز: پراسرار فرقے کا رہنما جس نے ایک نوزائیدہ بچے کو ’دجال‘ قرار دے کر زندہ جلا ڈالا

آنتاریز: پراسرار فرقے کا رہنما جس نے ایک نوزائیدہ بچے کو ’دجال‘ قرار دے کر زندہ جلا ڈالا،تصویر کا ذریعہNetflixمضمون کی تفصیلمصنف, فرنانڈا پالعہدہ, بی بی سی نیوز10 منٹ قبلاس کا اصل نام رامون گُستاوو کاسٹیلو گائٹے تھا لیکن اسے پسند تھا کہ

قاہرہ 52: ’اقرار کرنے پر مجبور کیا گیا کہ ہم جنسی تعلق قائم کرنے کے پیسے لیتے ہیں‘

جب قاہرہ میں پولیس نے ایک کشتی پر چھاپہ مارا: ’یہ 52 مرد آپس میں شادی اور شیطان کی پوجا کرتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہgettyimages8 منٹ قبلمئی 2001 کی ایک شام کو دریائے نیل میں ایک کشتی پر کچھ افراد اکھٹے تھے لیکن کسی کو بھی علم نہیں تھا کہ کچھ ہی…