Browsing Category
BBC
34 کروڑ ڈالر ’جیتنے‘ والے شخص کو اپنا لاٹری ٹکٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے کا مشورہ
34 کروڑ ڈالر ’جیتنے‘ والے شخص کو اپنا لاٹری ٹکٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے کا مشورہ،تصویر کا ذریعہGetty Images50 منٹ قبلواشنگٹن ڈی سی کے جان چیکس نامی ایک شخص کو یہ لگا تھا کہ ان کی 34 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے لیکن ایسا ہوا نہیں اور…
’فلسطین کو آزاد کرو‘: امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خود کو آگ لگا لی
’فلسطین کو آزاد کرو‘: امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خود کو آگ لگا لی،تصویر کا ذریعہGetty Images18 منٹ قبلامریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگانے والے امریکی فضائیہ کے ایک…
سنگاپور میں ٹیلر سوئفٹ کا کنسرٹ جو مداحوں کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی کافی مہنگا پڑا
سنگاپور میں ٹیلر سوئفٹ کا کنسرٹ جو مداحوں کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی کافی مہنگا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسس ماؤعہدہ, سنگاپورایک گھنٹہ قبلایشیا کی چمکتی دمکتی ریاست سنگاپور میں ہوٹلوں میں مختلف ملکوں سے آنے والے!-->…
غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘
غزہ کی خیمہ بستوں کی بیوائیں:’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘مضمون کی تفصیلمصنف, فرگل کین عہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم3 منٹ قبلجس وقت زوہرہ جب اپنے بچوں کے ساتھ خیمے میں نہیں ہوتیں اس وقت وہ اُس ساحِلِ سمندر کو!-->…
روسی جنگی جہازوں کے لیے ’ڈراؤنا خواب‘ ثابت ہونے والے یوکرین کے سمندری ڈرون جنگ کا پانسہ کیسے پلٹ رہے…
روسی جنگی جہازوں کے لیے ’ڈراؤنا خواب‘ ثابت ہونے والے یوکرین کے سمندری ڈرون جنگ کا پانسہ کیسے پلٹ رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہMAX DELANY/AFPمضمون کی تفصیلمصنف, عبدوجلیل عبدالراسولوف عہدہ, بی بی سی نیوز یوکرین10 منٹ قبلوہ ایک تاریک رات تھی جب!-->…
پولیس محبت کے نام پر دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے سینٹر سے سینکڑوں افراد کو بازیاب کروانے میں کیسے…
پولیس محبت کے نام پر دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے سینٹر سے سینکڑوں افراد کو بازیاب کروانے میں کیسے کامیاب ہوئی؟،تصویر کا ذریعہgetty images،تصویر کا کیپشنمتاثرین کو اکثر دھوکے بازوں کی جانب سے جھوٹی سکیموں اور کارباروں میں سرمایہ کاری کرنے کو…
ٹِک ٹاک سے دُنیا کو تین بڑے خطرات کیا ہیں؟
ٹِک ٹاک سے دُنیا کو تین بڑے خطرات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جو ٹائڈیعہدہ, سائبر رپورٹر2 منٹ قبلچین نے امریکی کانگرس میں ٹِک ٹاک مخالف بِل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دیا ہے۔ امریکہ میں پچھلے کئی برسوں!-->…
ایک دن میں 50 مقابلوں سے 80 ہزار پاؤنڈ مالیت کے انعامات جیتنے والا جوڑا: ’مفت کی مشقت کے بجائے…
ایک دن میں 50 مقابلوں سے 80 ہزار پاؤنڈ مالیت کے انعامات جیتنے والا جوڑا: ’مفت کی مشقت کے بجائے تخلیقی مقابلوں پر توجہ دیتی ہوں‘،تصویر کا ذریعہCochlea Production7 منٹ قبلبرطانیہ میں رہائش پذیر ایک جوڑے کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 50 مقابلوں میں…
غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں
غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو ملک میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیل میں مظاہرہمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی انٹرنیشنل ایڈیٹر، یروشلم سے20 منٹ قبلاسرائیل کی گہری!-->…
ویڈیو, وہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالادورانیہ, 0,49
وہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنزلزلے سے کچھ عمارتیں بنیادوں سے ہل گئیںوہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا33 منٹ قبلتائیوان کے حکام نے بدھ کی صبح جزیرے پر…
75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار
75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار،تصویر کا ذریعہWest Yorkshire Police،تصویر کا کیپشنپیراں دتہ خان نے 18 نومبر 2005 کو بریڈ فورڈ میں مسلح ڈکیتی کے دوران پی سی شیرون بیشینوسکی کو گولی مار کر…
یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟
یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہAngel Villalba/Getty Images،تصویر کا کیپشنلتھوانیا 19 ویں نمبر پر آیا ہےایک گھنٹہ قبلرواں سال کی ’ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ‘ میں جمہوریہ چیک، لتھوینیا…
صدام حسین کے ’سکڈ میزائلوں‘ سے ایرانی ڈرونز تک: اسرائیل پر عراق اور ایران کے براہ راست حملے ایک…
صدام حسین کے ’سکڈ میزائلوں‘ سے ایرانی ڈرونز تک: اسرائیل پر عراق اور ایران کے براہ راست حملے ایک دوسرے سے کتنے مختلف ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images13 منٹ قبلتین دہائیوں کے بعد اسرائیل پر براہ راست کسی ملک نے حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل سنہ 1991…
اسرائیل اور ایران میں سے عسکری اعتبار سے زیادہ طاقتور کون ہے؟
اسرائیل اور ایران میں سے عسکری اعتبار سے زیادہ طاقتور کون ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عارف شمیمعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، لندن36 منٹ قبلایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں نے مشرقِ وسطیٰ میں پھر سے ایک بڑی!-->…
ویڈیو, پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟دورانیہ, 7,57
پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنانڈیا کے وزیرِ دفاع کے بیان نے ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہےپاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا…
غزہ کے النصر میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ اجتماعی قبروں کی حقیقت کیا ہے؟
غزہ کے النصر میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ اجتماعی قبروں کی حقیقت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, شیرین شریفعہدہ, بی بی سی فیکٹ چیکنگایک گھنٹہ قبلعربی سوشل میڈیا پر چند دن قبل صارفین کی جانب سے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی!-->…
آنتاریز: پراسرار فرقے کا رہنما جس نے ایک نوزائیدہ بچے کو ’دجال‘ قرار دے کر زندہ جلا ڈالا
آنتاریز: پراسرار فرقے کا رہنما جس نے ایک نوزائیدہ بچے کو ’دجال‘ قرار دے کر زندہ جلا ڈالا،تصویر کا ذریعہNetflixمضمون کی تفصیلمصنف, فرنانڈا پالعہدہ, بی بی سی نیوز10 منٹ قبلاس کا اصل نام رامون گُستاوو کاسٹیلو گائٹے تھا لیکن اسے پسند تھا کہ!-->…
قاہرہ 52: ’اقرار کرنے پر مجبور کیا گیا کہ ہم جنسی تعلق قائم کرنے کے پیسے لیتے ہیں‘
جب قاہرہ میں پولیس نے ایک کشتی پر چھاپہ مارا: ’یہ 52 مرد آپس میں شادی اور شیطان کی پوجا کرتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہgettyimages8 منٹ قبلمئی 2001 کی ایک شام کو دریائے نیل میں ایک کشتی پر کچھ افراد اکھٹے تھے لیکن کسی کو بھی علم نہیں تھا کہ کچھ ہی…
کولمبیا یونیورسٹی سے فلسطین کے حامی مظاہرین کی گرفتاری: امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے طلبہ کیا…
کولمبیا یونیورسٹی سے فلسطین کے حامی مظاہرین کی گرفتاری: امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے طلبہ کیا چاہتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ کے شہر نیو یارک میں سینکڑوں پولیس افسران نے کولمبیا یونیورسٹی سے فلسطین کی حمایت…
کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار
کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار،تصویر کا ذریعہSIKH PA،تصویر کا کیپشن45 سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو گزشتہ جون میں وینکوور کے مضافاتی علاقے میں ایک مصروف کار پارک میں نقاب پوش بندوق…