Browsing Category
BBC
مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے
مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حمیدہعہدہ, بی بی سی نیوز، قاہرہ2 گھنٹے قبلحجم میں چھوٹے اور انتہائی کم خرچ والے ڈرونز فضا میں بغیر کسی ڈر!-->…
خود امریکہ پہنچنے میں ناکامی پر ’انسانی سمگلنگ کا کاروبار چلانے والا‘ جوڑا گرفتار
خود امریکہ پہنچنے میں ناکامی پر ’انسانی سمگلنگ کا کاروبار چلانے والا‘ جوڑا گرفتار،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلغربت سے تنگ اور بہتر زندگی کے متلاشی لوگ خصوصاً نوجوان بہتر مستقبل کی خاطر اپنا مُلک چھوڑ کر ترقی یافتہ مُمالک کا رخ کرتے…
مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘
مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘،تصویر کا کیپشنمیٹولا کی سرحدمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی مشرق وسطی ایڈیٹر22 منٹ قبلیہ اسرائیل کے انتہائی شمال میں واقع قصبے ’میٹولا‘!-->…
الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی
الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلگذشتہ ایک دہائی سے روس کے سب سے نمایاں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں جیل میں جمعے کو…
زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟
زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK48 منٹ قبلروس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بعد، سلاخوں کے پیچھے موجود ایک اور سیاسی قیدی روس میں تبدیلی…
غزہ اسرائیل تنازع: کیا رمضان میں یروشلم میں تشدد بڑھنے کا خطرہ ہے؟
غزہ اسرائیل تنازع: کیا جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں رمضان میں یروشلم میں تشدد بڑھنے کا خطرہ ہے؟،تصویر کا کیپشنمسجد اقصی مسلمانوں کا قبل اول ہوا کرتا تھامضمون کی تفصیلمصنف, یولاند نیلعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم16 منٹ قبلاسلام کے مقدس!-->…
ویڈیو, جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟دورانیہ, 2,50
جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟جولین اسانج کون ہیں اور امریکہ کو کیوں مطلوب ہیں؟2 گھنٹے قبلجولین اسانج نے امریکہ کی…
شہزادی کیتھرین میں کینسر کی تشخیص: ’علاج جاری ہے، خاندان کو اب کچھ وقت اور پرائیویسی چاہیے‘
کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہوں، شہزادی کیتھرین2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے کہا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں شہزادی کیتھرین نے کہا ہے…
جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟
جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images11 منٹ قبلڈائپرز یا نیپیز کا نام سنتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں چھوٹے بچوں کا خیال آتا ہے تاہم جاپان کی ایک نیپیز بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ…
ترکی کے ’پاور ہاؤس‘ استنبول میں میئر کی نشست صدر اردوغان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟
ترکی کے ’پاور ہاؤس‘ استنبول میں میئر کی نشست صدر اردوغان کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبل31 مارچ 2024 کو ترکی کے شہری استنبول سمیت اپنے تمام بڑے شہروں کا نظام چلانے والے میئرز کے انتخابات کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔اس…
دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی…
دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی قدس فورس کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہWIKIMEDIA2 اپريل 2024، 10:42 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلشام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر…
’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی…
’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی خوفزدہ تھی،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY،تصویر کا کیپشن588ویں نائٹ بمباری رجمنٹ کی زیادہ تر رضاکار نوعمر طلباء تھیں7 منٹ قبلجرمن سپاہی کہتے تھے کہ…
جب ٹیک آف کے دوران جہاز کا انجن کور کھل کر گر گیا
جب ٹیک آف کے دوران جہاز کا انجن کور کھل کر گر گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواقعے کے بعد جہاز کو ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت واپس اتار لیا گیا5 منٹ قبلدورانِ پرواز ہوائی جہازوں میں پیش آنے والے عجیب و غریب واقعات تو آپ…
غزہ: ’کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘
غزہ: ’آخر کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘،تصویر کا کیپشنالہام کا کہنا ہے کہ اس برس مشرقی یروشلم میں رہنے والے فلسطینی مسلمانوں میں موجود بے بسی کے احساس کو کوئی چیز خوشی میں نہیں بدل سکتیمضمون کی تفصیلمصنف,…
کاروبار شروع کرنے کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کون سے ہیں؟
کاروبار شروع کرنے کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کون سے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنگاپور جنوب مشرقی ایشیا کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جس کی آبادی تقریباً 60 لاکھ کے قریب ہےایک گھنٹہ قبلدُنیا بھر میں کاروباری شخصیات اور ادارے…
’مجھے ایسا لگا جیسے میں مرنے والی ہوں‘: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں چھ افراد ہلاک
’مجھے ایسا لگا جیسے میں مرنے والی ہوں‘: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں چھ افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرنبُل اور کیٹی واٹسنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلآسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں ایک!-->…
کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟
کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل19 اپریل یعنی جمعہ کے روز سے انڈیا میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کا یہ عمل اگلے چھ ہفتوں تک جاری رہے گا جس کے دوران 96 کروڑ 90 لاکھ اہل ووٹر…
ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے عوض کوئی پیسہ نہیں…
ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے بدلے کوئی پیسہ نہیں ملا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیما ڈیمپسیعہدہ, بزنس رپورٹر2 گھنٹے قبلامریکی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو ملک کی!-->…
اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟
اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہUmbra Spaceمضمون کی تفصیلمصنف, پال براؤن اورڈینیئل پالمبو عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجمعہ کی صبح سویرے ایران پر ہونے!-->…
جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی
جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, مارک پیسنگعہدہ, نامہ نگار برائے بی بی سی فیچرزایک گھنٹہ قبلدوسری عالمی جنگ کے بعد کے برسوں میں غیر جانبدار اور امن پسند!-->…