جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

اسماعیل ’ایل مایو‘ زمباڈا: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہوا

اسماعیل ’ایل مایو‘ زمباڈا: دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ جو ایک جال میں پھنس کر گرفتار ہوا،تصویر کا ذریعہDEA/ICEمضمون کی تفصیلمصنف, میکس ماٹزا اور ول گرانٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایل مایو زمباڈا جب جمعرات کے دن ایک نجی طیارے میں سوار

حملہ آور نے ٹرمپ پر فائرنگ سے قبل ’کینیڈی کے قتل کو گوگل کیا‘ اور سیڑھی خریدی

’کینیڈی کے قتل کی گوگل سرچ‘ علاقے کی ریکی، ایک رائفل اور دو بموں سے لیس کروکس ٹرمپ کی ریلی میں کیسے پہنچے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپینسلوینیا میں ہونے والے حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھامضمون کی تفصیلمصنف, گرائم بیکرعہدہ,

ایران کا اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد مشرقِ وسطیٰ کے حالات میں ’مزید بگاڑ کا اشارہ‘

ایران کا اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد مشرقِ وسطیٰ کے حالات میں ’مزید بگاڑ کا اشارہ‘،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنایران کے دارالحکومت تہران میں ایک راکٹ حملے میں فلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ…

وہ ملک جو ’تباہ کن انڈین‘ کوّوں کو زہر دے کر ختم کرنا چاہتا ہے

وہ ملک جو ’تباہ کن انڈین‘ کوّوں کو زہر دے کر ختم کرنا چاہتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ویکلائف مویاعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلکینیا کی ساحلی پٹی میں بسنے والوں کو حملہ آور ہونے والے ’جنگلی پرندوں‘ کا سامنا ہے۔ یقیناً یہ سننے میں کسی ڈراؤنی

یحیٰی سنوار: ’خان یونس کے قصاب‘ کے نام سے مشہور حماس کے نئے سربراہ جن کی تعیناتی ’اسرائیل کے لیے…

یحیٰی سنوار: ’خان یونس کے قصاب‘ کے نام سے مشہور حماس کے نئے سربراہ جن کی تعیناتی ’اسرائیل کے لیے پیغام ہے‘،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, رشدی عبالاوف اور ٹام بینیٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’وہ انتہائی شاطر اور چالاک ہیں، ایک

’ہمارے پاس سرپرائز ہے، آپ کو گرفتار کر لیا گیا ہے‘: مضحکہ خیز سٹنگ آپریشن جس میں 101 انتہائی مطلوب…

’یہ پارٹی تھی، اور وہ سب پھنس گئے‘: مضحکہ خیز سٹنگ آپریشن جس میں 101 انتہائی مطلوب مجرم پکڑے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک مفرور شخص اپنا بازو ایک سپیشل ایجنٹ کے ساتھ جو حقیقی آپریشن فلیگ شپ کے دوران دربان کے روپ میں ہے…

51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا…

51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا گیا،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی اور برینڈن ڈریننعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیوکرین کے حمایتی ایک

جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا

جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا،تصویر کا ذریعہHARAMAIN INFOمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق، لاہور19 منٹ قبلیہ جنوری 930 کی بات ہے جب مکہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے اس زمانے کی پوری مسلم دنیا کو ہلا

’میں نے سانس روک لی اور ظاہر کیا میں مر چکا ہوں‘: میانمار کے مختلف علاقوں میں قتلِ عام کے عینی…

’میں نے سانس روک لی اور ظاہر کیا میں مر چکا ہوں‘: میانمار کے مختلف علاقوں میں قتلِ عام کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟،تصویر کا ذریعہStudents' Revolutionary Forceمضمون کی تفصیلمصنف, بی بی سی برمیزعہدہ, ورلڈ سروس نیوز2 گھنٹے قبلجون کے اوائل

کیا مبینہ نسل کشی پر اکسانے کے عمل کی روک تھام کے لیے اسرائیل کی کوششیں کافی ہیں؟

کیا مبینہ نسل کشی پر اکسانے کے عمل کی روک تھام کے لیے اسرائیل کی کوششیں کافی ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, نیٹلی مرزوگی اور ماریہ راشدعہدہ, بی بی سی نیوز، عربی4 منٹ قبل’اب غزہ کو جلا دو، اس سے کم کچھ نہیں!‘جب اسرائیلی پارلیمان

ویڈیو, سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟, دورانیہ 13,44

سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ: کیا فسادیوں کے خلاف حکومت کے فوری ایکشن سے مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟سیربین: برطانیہ میں فسادات کے…

برطانیہ میں نوکری کا فراڈ اور پاکستانی ایجنٹ: ’اس نے کہا آپ میری بہنوں جیسی ہیں، زیادہ پیسے نہیں لوں…

برطانیہ میں نوکری کا فراڈ اور پاکستانی ایجنٹ: ’اس نے کہا آپ میری بہنوں جیسی ہیں، زیادہ پیسے نہیں لوں گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, ایمی جانسٹنعہدہ, بی بی سی منڈلینڈز انوسٹیگیشنز54 منٹ قبلبرطانیہ میں اچھے مستقبل اور نوکری کے خواب دیکھنے والے

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کا پاکستان اور چین کو کیسے فائدہ ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کو اقتدار سے بے دخل ہوئے اب ایک ماہ ہو چکا ہے۔ اس عرصے کے دوران ایسا کئی مرتبہ ہوا…

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘ ،تصویر کا ذریعہUS Coast Guard،تصویر کا کیپشنپیر کو شروع ہونے والی تحقیقات کے دوران سمندر کی تہہ میں موجود ٹائٹن کی ٹیل کون کی تصویر بھی دکھائی گئیمضمون کی…

دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک…

دوران سفر مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکلنے پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ: چوہا جہاز کے لیے کیوں خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیک برگسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلسکینڈینیوین ایئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے

ہوائی جہاز کی سیٹ پیچھے کرنے پر جھگڑا ہانگ کانگ کے جوڑے کو کتنا مہنگا پڑا؟

ہوائی جہاز کی سیٹ پیچھے کرنے پر جھگڑا ہانگ کانگ کے جوڑے کو کتنا مہنگا پڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, این جی کیلی عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلہانگ کانگ کی فضائی کمپنی کیتھے پیسیفک نے نشست پیچھے کرنے پر چینی مسافر سے

’حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا مگر اسرائیل کا سامنا مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے‘

اسرائیل حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا کھیل رہا ہے مگر اس کا سامنا ایک مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے: جیریمی بوون کا تجزیہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیل نے گذشتہ دو دنوں میں لبنان پر ایک ہزار سے زیادہ فضائی حملے کیے ہیںمضمون کی…

’مزاحمت کا محور‘ کیا ہے اور اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت پر ایران کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے؟

’مزاحمت کا محور‘ کیا ہے اور اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت پر ایران کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحزب اللہ نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی

سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ

سمندر کی تہہ میں موجود ’انسانی تاریخ کے سب سے بڑے خزانے‘ کی ملکیت کی جنگ،تصویر کا ذریعہColombian government،تصویر کا کیپشنسمندری تاریخ دان ہمیں بتاتے ہیں کہ سان ہوزے ایک قبرستان ہے اور اس کا احترام کیا جانا چاہیےمضمون کی تفصیلمصنف, گڈیون…

جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی

جب ایک ڈاکٹر نے عضو تناسل کی ایستادگی میں کمی سے پریشان کسان میں بکرے کے خصیوں کی پیوندکاری کی،تصویر کا ذریعہLibrary of Congress،تصویر کا کیپشنجان برنکلی2 گھنٹے قبلیہ سنہ 1917 کی بات ہے جب امریکی ریاست کینساس میں ایک کسان نے اپنے عضو تناسل…